ہندوستان
-
بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والی مسجد احمد اللہ شاہ کے نام سے منسوب
بھارت میں ایودھیا کے مقام پر بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والی مسجد احمد اللہ شاہ کےنام منسوب ہوگی۔
-
بھارت میں توہم پرست ماں باپ نے مذہبی رسم میں 2 جوان بیٹیوں کو قتل کردیا
بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں توہم پرست ماں باپ نے مذہبی رسم میں بَلی چڑھانے کے لیے اپنی دو جوان بیٹیوں کو قتل کردیا۔
-
ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان سرحد پر تصادم / متعدد فوجی زخمی
ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان متنازع سرحد پر ایک مرتبہ پھر تصادم ہوا ہے اور شنالی سکم کی سرحد پر ہونے والی جھڑپ میں دونوں فریقین کے متعدد فوجی زخمی ہو گئے۔
-
بھارتی وزیر اعظم مودی اور بنگال کی وزیر اعلی ممتا جی آمنے سامنے
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کلکتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش کو پراکرم دیوس کے طور پر منانے کا اعلان کیا اور مضبوط ہندوستان بنانے کا دعوی کیا۔
-
بھارت میں بارودی مواد لے جانے والا ٹرک میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک
بھارت میں بارودی مواد لے جانے والا ٹرک زوردار دھماکے میں تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی وزير اعظم مودی نے بالا کوٹ کا ڈرامہ انتخابات میں کامیابی کے لئے رچایا تھا
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کرتے ہوئے ہے کہ مودی سرکار نے بالا کوٹ کا ڈرامہ پلوامہ میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے نہیں بلکہ انتخابات میں اپنی جماعت بی جے پی کو سیاسی فائدہ پہنچانے کے لیے کیا تھا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 52 ہزار 869 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس کے نئے 15 ہزار 223 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 6 لاکھ 10 ہزار 883 تک پہنچ گئی ہے۔
-
چین کے خفیہ منصوبوں سے بھارت کے دفاع کو خطرات لاحق
چین کے خفیہ منصوبوں اور سرحد پرچینی کے تعمیراتی منصوبوں کو بھارت کے دفاع کیلئے خطرہ سمجھا جارہا ہے ۔
-
بھارت میں ارنب گوسوامی اسکینڈل کو چیٹ گیٹ کا نام دے دیا گیا
بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ مچ گیا ہے اور ارنب گوسوامی اسکینڈل کو چیٹ گیٹ کا نام دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کا پلوامہ میں فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹنے پر بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان نے پلوامہ میں فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈا پھوٹنے پر عالمی برادری سے بھارت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندو مہاسبا نےگاندھی جی کے قاتل نتھو رام گوڈ سے کو ہیرو قرار دے دیا
بھارت کی انتہا پسند تنظیم ہندومہاسبا نے انڈین نیشنل کانگریس اور آزاد بھارت کے سربراہ موہن داس گاندھی جی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کو ہیرو قرار دے دیا ہے۔
-
بھارت میں کسانوں کی مودی سرکار کے خلاف ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دہلی پہنچنے کی تیاریاں
بھارتی ریاست ہریانہ کے کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز
بھارت میں آج سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز ہوگيا ہے، پہلے مرحلے میں ہائی ریسک طبی عملے اور عمر رسیدہ افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔
-
بھارتی قومی سلامتی کے مشیر غیر اعلانیہ دورہ پر کابل پہنچ گئے
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے مشیر قومی سلامتی اجیت دوول غیر اعلانیہ دورہ پر کابل پہنچ گئے ہیں۔
-
بھارت میں کسانوں کا بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج کا اعلان
بھارت میں کسانوں نے بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر متنازعہ زرعی قوانین واپس نہیں لیے تو 26 جنوری یو م جمہوریہ کے دن ٹریکٹر لے کر دہلی کے پریڈ روڈ پر پہنچ جائیں گے۔
-
بھارتی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کے زرعی اصلاحات پر عمل درآمد روک دیا
بھارت کی سپريم کورٹ نے مودی سرکار کی زرعی اصلاحات کے نام پر مسلط کیے گئے کسان دشمن سیاہ قوانین پر عمل درآمد کو رکوا ديا ہے۔
-
بھارتی فورسز نے چینی فوجی کو چین کےحوالےکردیا
بھارتی فورسز نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پارکرنے والے چینی فوجی کو چین کےحوالےکردیا ہے۔
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق کھیلا جائےگا
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق برسبین میں 15 جنوری سے کھیلا جائے گا۔
-
بھارت کی سات ریاستوں میں برڈ فلو پھیل گیا
بھارت کی سات ریاستوں کیرالہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، ہماچل پردیش، ہریانہ، گجرات اور اتر پردیش میں برڈ فلو پھیل گیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 51 ہزار 346 ہو گئی۔
-
بھارتی کسانوں کا احتجاج مذہبی نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے
بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے۔
-
بھارت انسداد دہشت گردی کمیٹی کا صدر نامزد
بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا صدر نامزد ہوگیا ہے۔
-
بھارت میں دو چور گاڑی کے ساتھ گاڑی کے مالک کی اہلیہ کو بھی لے گئے
بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر ڈیرہ بسی میں دو چور گاڑی کے ساتھ گاڑی کے مالک کی اہلیہ کو بھی لے گئے۔
-
بھارت میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔
-
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف 338 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف 338 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
-
انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے کوئٹہ کے شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں 11 شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانوی وزير اعظم نے بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا دورۂ بھارت ملتوی کرتے ہوئے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں شرکت سے بھی معذرت کرلی ہے۔
-
بھارت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگيا
بھارت کا جنگی طیارہ مگ 21 تکنیکی خرابی کے باعث راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
ہندو دہشت گردوں کا تاج محل پر حملہ/ ہندو پرچم لہرانے کی کوشش
بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں و اقع تاج محل پر ہندو دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اس کے میناروں پرہندو پرچم لہرانے کی کوشش کی
-
بھارت کی کئی ریاستوں میں برڈ فلو پھیل گیا
بھارت کی کئی ریاستوں میں برڈ فلو پھیل گیا جس کے باعث متاثرہ ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں مرغیوں کو تلف کردیا گیا۔