ہلاک
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 1200 افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ / ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد ہلاک
کیوبا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر گرنیڈ حملے میں ایک اہلکار ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
اٹلانٹا میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک
امریکی شہر اٹلانٹا کے قریب فوڈ پروسیسنگ پلانٹ میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 39 ہزار 517 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 61 لاکھ 66 ہزار 201 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 885 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 885 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 7 لاکھ 2 ہزار 31 ہو گئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 21 لاکھ 84 ہزار 190 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 14 لاکھ 36 ہزار 873 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 21 لاکھ 84 ہزار 190 ہو گئی ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی
برطانیہ میں کورونا کے خلاف ویکسین کا استعمال اور مختلف پابندیوں کے باوجود اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 6 اہلکاراور 10 دہشت گرد ہلاک
افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سکیورٹی اہلکار اور 10 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئےہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا کے مزید ساڑھے 33 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے
برطانیہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 33500 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ،جبکہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے ساڑھے تیرہ سو افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
افغانستان کے صوبہ نیمروز میں طالبان کے حملے میں 6 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 20 ہزار 285 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 20 ہزار 285 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 96 ہزار 86 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 21 لاکھ 452 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 80 لاکھ 92 ہزار 757 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اموات 21 لاکھ 452 ہو گئیں۔
-
نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ / تین اہلکار ہلاک
نیویارک میں امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک ایک لاکھ 52 ہزار 869 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس کے نئے 15 ہزار 223 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 6 لاکھ 10 ہزار 883 تک پہنچ گئی ہے۔
-
میڈرڈ میں کثیر منزلہ رہائشی عمارت میں زوردار دھاماکے سے 2 افراد ہلاک
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ایک کثیرمنزلہ رہائشی عمارت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں فوج اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان دو جھڑپوں میں 38 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے قندوز میں فوج اور طالبان دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی دو جھڑپوں میں مجموعی طور پر 23 اہلکار اور 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 5 ہزار 261 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 5 ہزار 261 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 43 لاکھ 6 ہزار 43 ہو چکی ہے۔
-
کابل میں ججز کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ججز کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک ہوگئی ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے 4 بچے جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خسرہ کی وباء پھیل گئی جس کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق جب کہ درجنوں متاثر ہیں۔
-
افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے حملے میں 13 اہلکار جاں بحق
افغانستان کے صوبے ہرات میں پولیس وردی میں ملبوس طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 13 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 20 لاکھ 17 ہزار 913 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 43 لاکھ 15 ہزار 331 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 20 لاکھ 17 ہزار 913 ہو گئی ہیں۔
-
جرمنی میں کورونا وائرس کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا
جرمنی سمیت یورپ بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور ہلاکتوں میں بدستو ر اضافہ جاری ہے ، جرمنی میں کورونا کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبہ بغلان میں چیک پوسٹ پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں فوجی گاڑی پر حملے میں 5 فوجی ہلاک اور زخمی
افغانستان میں خاتون فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی فوجی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئی ہیں۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک سے 1 لاکھ 51 ہزار 48 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 51 ہزار 346 ہو گئی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 81 ہزار 480 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 26 لاکھ 99 ہزار 938 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 19 لاکھ 36 ہزار 26 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 1 لاکھ 42 ہزار 202 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 19 لاکھ 36 ہزار 26 ہو گئی ہیں۔
-
انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 12 افراد ملبے تلے دب کر ہلاک جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔