ٹرمپ
-
اے کاش ، صدر ٹرمپ کم بولتے اور کم گفتگو کرتے
امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر نے کہا کہ اے کاش، امریکی صدر ٹرمپ کم بولتے اور کم گفتگو کرتے تو بہتر ہوتا۔
-
امریکہ نے چین کی 28 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر چین کی 28 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
امریکہ صدر کی ترک معیشت اور اقتصاد کو تباہ کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کودھمکی دی ہے کہ اگر ترکی نے اپنی حدود سے تجاوز کیا تو وہ اس کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیں گے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین اور فاسد ترین صدر ہیں
امریکہ کے سابق نائب صدر جو بايڈن نے اپنی ایک ویڈیو میں امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے فاسد اور بدترین صدر قراردیا ہے۔
-
امریکی رکن پارلیمان کا وائٹ ہاؤس سے حساس دستاویز تک رسائی کا مطالبہ
ڈیموکریٹس رکن پارلیمان نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ سے اہم اور حساس دستاویز تک رسائی مانگ لی ہے جس کے بعد صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
کرپشن کی تحقیقات کیلیے دوسرے ملک سے مدد طلب کرنا میرا اختیار ہے
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کے خلاف یوکرائنی صدرکوفون کے معاملے پرکھل کر کہا ہے کہ کرپشن کی تحقیقات کیلیے دوسرے ملک سے مدد طلب کرنا میرا اختیار ہے۔
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو ٹانگ پر گولی مارنے اور کرنٹ لگآنے کا حکم دیا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کی جانب سے شائع ہونے والی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو ٹانگ پر گولی مارنے اور بجلی کا کرنٹ لگآنے کا حکم دیا تھا۔
-
صدرٹرمپ نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قراردیدیا
امریکی صدرٹرمپ نے اپنے مواخذے کی کارروائی کو بغاوت قراردیتے ہوئے کہا کہ جوکچھ ہورہا ہے یہ مواخذہ نہیں بغاوت ہے۔
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز
امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد امریکی صدر کی مشکلات میں اضافہ متوقع ہے۔
-
ظریف کی زبانی روحانی اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کی شرط
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی صدر روحانی اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کی شرط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پہلے پابندیاں ہٹانے اور پھر ملاقات کی شرط رکھی جسے امریکی صدر نے قبول نہیں کیا ۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جو بن سکا کروں گا کیونکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اس وقت شدید چپقلش چل رہی ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کے خلاف مواخذے کی باضابطہ کارروائی کا آغاز
امریکی ڈیموکریٹس پارٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کا ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان
امریکی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے جس کی نظیر نہیں ملتی ۔
-
امریکی صدر ٹرمپ بھارت کے سچے دوست ہیں
بھارت کے وزير اعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہیوسٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے ہمراہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور ہندوستان کی دوستی بڑی مضبوط ہے اور امریکی صدر ٹرمپ بھارت کے سچے دوست ہیں۔
-
امریکہ کی سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں اضافی فوج بھیجنے کی منظوری دیدی۔
-
ٹرمپ نے رابرٹ او برائن کو جان بولٹن کی جگہ نیا مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رابرٹ او برائن کو جان بولٹن کی جگہ امریکہ کا نیا مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا۔
-
ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کریں گے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو پیونگ یانگ کے سفر کی دعوت
جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی کوریا کے رہبر نے ایک خط میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شمالی کوریا کے سفر کی دعوت دی ہے۔
-
امریکی صدر کا سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد کو ٹیلیفون
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اسامہ بن س لادن کے بیٹے ی ہلاکت کی تصدیق کردی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک افغان سرحد کے قریب انسداد دہشت گردی کے آپریشن میں وہابی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی موت کی تصدیق کردی ہے۔
-
ٹرمپ : بولٹن میرا راستہ روکتا تھا
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ونزوئلا کے بارے میں ان کا مؤقف جان بولٹن کے مؤقف سے قوی اور مضبوط ہے۔
-
امریکہ کا طالبان کو شدت کے ساتھ نشانہ بنانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران امریکی افواج نے طالبان دہشت گردوں کو بڑی شدت کے ساتھ نشانہ بنایا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
-
نیتن یاہو نے امریکہ کو افغانستان کے دلدل میں پھنسایا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو وہ شخص ہے جس نے امیرکہ کو افغانستان کے دلدل میں گرفتار کیا اور آج امیرکہ کے لئے افغانستان کے دلدل سے نکلنا دشوار ہوگيا ہے۔
-
امریکی صدر نے جان بولٹن کو عہدے سے برطرف کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں ہندوستان اور پاکستان میں جاری کشیدگی میں کمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان کی مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں
امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ وہ دہشت گردانہ حملوں کو روکنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کو انہیں 90 دن تک قید کی سزا ہوسکتی ہے
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ڈوریان طوفان سے متاثر ہونے والی ریاستوں کا غلط نقشہ دکھا دیا جس پر انہیں 90 دن تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات کی تجویز
جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن ميں ملاقات کی تجویز پیش کی ہے۔
-
امریکی صدر کی ایک مرتبہ پھر فیڈرل ریزرو پر تنقید
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میری تجارتی جنگوں سے امریکی معیشت متاثر نہیں ہو رہی بلکہ فیڈرل ریزرو (وفاقی ذخائر) کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافے سے برآمدات مشکلات سے دوچار ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے پولینڈ کا سفر منسوخ کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ کا پہلے سے طے شدہ سفر ملتوی کردیا ہے۔