امریکہ
-
امریکہ میں برف کی وجہ سے 130 گاڑیوں کے پھسلنے سے 6 افراد ہلاک
امریکہ میں ہلکی برفباری سے ہائی وے پر پھسلن کی وجہ سے 130 ٹرالرز، کاریں اور دیگر گاڑیاں آپس میں بری طرح ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 92 ہزار 521 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 92 ہزار 521 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 81 لاکھ 6 ہزار 704 ہو چکی ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے مواخذے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی کے چوتھے روز ٹرمپ کی دفاعی ٹیم نے دلائل مکمل کر لیے اور مواخذے کو سیاسی انتقام قرار دے دیا ۔
-
ایران کے نزدیک پابندیاں ختم کئے بغیر مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کوئی قدر و قیمت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے نزدیک پابندیاں ختم کئے بغیر مشترکہ ایٹمی معاہدے کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 86 ہزار 922 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 80 لاکھ 2 ہزار 240 ہو چکی ہے۔
-
ترکی کا امریکی پابندیوں کے باجود روس سے میزائل کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان
ترکی نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کو کوئی غیر سنجیدہ بات کرنے سے پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو کوئی غیر سنجیدہ بات کرنے سے پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
جوبائیڈن کا چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے میانمار میں فوجی بغاوت میں شامل فوجی حکام پر پابندی عائد
امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار میں فوجی بغاوت میں شامل فوجی حکام پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سےبیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 78 لاکھ 57 ہزار 904 ہو چکی ہے۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری کا تیل سمندر میں پھیل گیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری سے 600 گیلن تیل کے اخراج کے سبب تیل سمندر میں دور تک پھیل گیا ہے۔
-
امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی
امریکی سینیٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔
-
امریکی جنگی بیڑوں کی چینی سمندری حدود کے نزدیک بڑی نقل و حرکت
صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی جنگی بیڑوں نے چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔
-
امریکہ کو سب سے پہلے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےکہا ہےکہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو نقض کیا ہے لہذا اسے سب سے پہلے مشترکہ ایٹمی معاہدے کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
امریکہ میں کوروناوائرس سے اب تک 4 لاکھ 73 ہزار 528 افراد ہلاک
امریکہ میں کوروناوائرس سے اب تک 4 لاکھ 73 ہزار 528 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 19 ہزار 636 ہو چکی ہے۔
-
امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔
-
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذے کے ٹرائل میں پیش ہونے سے انکار
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس ارکان کی مواخذے کے ٹرائل میں حلف اٹھانے اور کارروائی میں پیش ہونے کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کا سعودی سرزمین کے دفاع کے بارے میں صدربائیڈن کے بیان کا خير مقدم
سعودی عرب کے حکام نے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سعودی عرب کے دفاع اور سعودی نظام کی حمایت پر مبنی بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کی درخواست سماعت کے لئے منظور
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکہ کے خلاف ایران کی ایک اور کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے ۔
-
فائزر ویکسین
فائزر ویکسین
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 57 ہزار 856 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 57 ہزار 856 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ 27 ہزار 347 ہو چکی ہے۔
-
امریکہ میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 5 بچوں سمیت 6 افراد کو ہلاک کردیا
امریکی ریاست اوکلاہاما میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 5 بچوں سمیت 6 افراد کو قتل اور ایک خاتون کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار381 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ 50 ہزار381 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک بیماری سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 66 لاکھ 55 ہزار 740 ہو چکی ہے۔
-
امریکہ میں اینٹی فریز کو شراب سمجھ کر پینے والے 11 امریکی فوجیوں کی حالت خراب
امریکی فوجی اڈے میں گاڑیوں میں استعمال ہونے والے اینٹی فریز کو شراب سمجھ کر پینے والے 11 اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
-
امریکہ میں نامعلوم افراد نے مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑدیا
بھارت کے بانی موہن داس کرم چند گاندھی کے امریکہ میں لگے مجسمے کو بعض نامعلوم افراد نے توڑ دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفون پر امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن سے ٹیلی فون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی انتظامیہ افغان امن معاہدے کی خۂاف ورزی کررہی ہے
افغان طالبان کے ترجمان نے امریکہ پر افغانستان میں شہریوں پر بمباری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی انتظامیہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
امریکہ کومشترکہ ایٹمی معاہدے میں واپس آنا چاہیے/ دوطرفہ مذاکرات کی ضرورت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے تحقیقاتی سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کومشترکہ ایٹمی معاہدے کے گروپ 1+5 میں واپس آنا چاہیے اور گروپ 1+5 میں ہی بات چيت کرنی چاہیے دوطرفہ مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
امریکہ میں داخلی دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری
امریکہ میں حالیہ صدارتی اتنخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری حلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
اٹلانٹا میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک
امریکی شہر اٹلانٹا کے قریب فوڈ پروسیسنگ پلانٹ میں کیمیکل کے اخراج سے 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔