کورونا وائرس
-
فرانسیسی صدرمیکرون کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ میں چلے گئے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئوکورونا وائرس کا شکار شخص سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 16 لاکھ 55 ہزار 230 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 45 لاکھ 34 ہزار 581 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 16 لاکھ 55 ہزار 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ ہوگیا
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ ہوگیا اور ایک ہی روز میں 612 افراد کی اموات سامنے آئی ہیں۔
-
امريکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید تیزی آگئی
امريکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید تیزی آگئی ہے، جس سے يوميہ بنیادوں پر سامنے آنے والے نئے کیسز کے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
-
انڈونیشیا کے صدر کا ملک بھر میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان
انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے ملک بھر میں شہریوں کو مفت کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کا پہلا ٹیکہ وہ خود لگوائیں گے تاکہ عوام میں اعتماد پیدا ہو۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 16 لاکھ 40 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 16 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 7 کروڑ 37 لاکھ سے زائد مریض کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کا ابھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
-
امریکہ میں کورونا ویکسین پیر سے لگانا شروع کردی جائے گی
امریکہ میں فائزر اور بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین پیر سے لگانا شروع کردی جائے گی۔
-
امریکہ نے کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری دیدی
امریکہ نے ملکی دوا ساز کمپنی فائزر اور جرمنی کی بائیوٹیک کمپنی کے اشتراک سے تیار کی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسین کی منظوری دیدی۔
-
امریکی صدر کا کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے کے اندر لگانے کا اعلان
امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 99 ہزار 692 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 99 ہزار 692 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 60 لاکھ 39 ہزار 393 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ 90 ہزار 499 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 8 لاکھ 9 ہزار 265 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 15 لاکھ 90 ہزار 499 ہو گئیں۔
-
ماسک کیوں نہیں پہنتے؟
کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں ماسک پہننا ضروری ہے ماسک نہ پہننے پر کورونا کی چیخیں بھی نکل گئي ہیں۔
-
کورونا وائرس کی ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنے لگے
برطانیہ میں امریکی دواساز کمپنی فائزر کی لگائی جانے والی کورونا وائرس کی ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنے لگے، کورونا وائرس ویکسین سے الرجی کے 2ممکنہ کیسز سامنے آگئے۔
-
دنیا کی نوے فیصد غریب آبادی کورونا وائرس کی ویکسین سے محروم رہے گی
عالمی امدادی تنظیموں کے گروپ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دنیا کی نوے فیصد غریب آبادی کورونا وائرس کی ویکسین سے محروم رہے گی۔
-
اسپین میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
اسپین کے شہر بارسلونا کے چڑیا گھر میں 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
-
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد تک امداد پہنچانے کا کام جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے شہروں کی طرح بابل سر میں بھی امدادی کارکنوں کی طرف سے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد تک امداد پہنچانے کا کام جاری ہے۔
-
برطانیہ میں ایک خاتون کو پہلی کورونا ویکسین لگا دی گئی
برطانیہ میں ایک 90 سالہ خاتون مارگریٹ کینن کو کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگا کر ملک بھر میں ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ کی 90 سالہ خاتون کو پہلی کورونا ویکسین لگا دی گئی
برطانیہ میں ایک 90 سالہ خاتون کو کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی ڈوز لگا کر ملک بھر میں ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 90 ہزار 443 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 90 ہزار 443 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 69 ہزار 46 ہو چکی ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 994 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 3 ہزار 908 ہو گئی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ 50 ہزار263 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 79 لاکھ 38 ہزار 995 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 15 لاکھ 50 ہزار263 ہو گئی ہیں۔
-
کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں تلاش و کوشش
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں مشترکہ تلاش و کوشش کا شسلسلہ جاری ۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک15 لاکھ 41 ہزار 747 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 6 کروڑ 73 لاکھ 93 ہزار 283 ہوگئیجبکہ کورونا وائرس سے اب تک15 لاکھ 41 ہزار 747 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین پہنچ گئی
انڈونیشیا میں چین کی تیارکردہ کورونا وائرس ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی۔
-
پاکستان میں آکسیجن سیلنڈر نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض ہلاک
پاکستان میں خبیرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سیلنڈر بروقت نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض دم توڑ گئے۔
-
کورونا وائرس میں مبتلا بچے
یہ تصور غلط ہے کہ کورونا صرف بڑوں کو لگتا ہے بلکہ کورونا سے بچے بھی متاثر ہوتے ہیں لہذا بچوں کو ماسک پہنانی چاہیے اور ان کی صحت کے تحفظ کے سلسلے میں بھی طبی پروٹوکول پر عمل کرنا چاہیے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 15 لاکھ31 ہزار افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ، کورونا وائرس سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 15 لاکھ31 ہزار تک جاپہنچی ہے جبکہ 6 کروڑ 66 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 14 لاکھ 99 ہزار 357 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 48 لاکھ 45 ہزار 925 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 99 ہزار 357 ہو گئی ہیں۔