کشمیر
-
حریت کانفرنس نے غیر ملکی سفارتکاروں کا دورہ مسترد کردیا
بھارت کی اپوزیشن جماعتوں اور حریت کانفرنس نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ غیرملکی مندوبین کو منتخب دورے کرانے کے بجائے تمام سیاستدانوں کو مقبوضہ کشمیرتک مکمل رسائی کی اجازت دی جائے۔
-
یورپی سفیروں نے دورہ کشمیر کی دعوت مسترد کردی
بھارت میں تعینات یورپی سفیروں نے مودی حکومت کی دورہ مقبوضہ کشمیر کی دعوت مستردکردی جبکہ امریکہ سمیت 17 مندوبین آج مقبوضہ وادی کادورہ کریں گے۔
-
دنیا کے کئی ممالک میں جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر امریکہ کے خلاف مظاہرے
پاکستان، کشمیر، ہندوستان، نائجیریا، ترکی، شام، فلسطین ، یورپ اور امریکہ میں جنرل قاسم سلیمانی پر امریکہ کے بزدلانہ حملے اور اس حملے میں ان کی مظلومانہ شہادت پر امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں میجر جنرل قاسم سلیمانی کی دردناک شہادت پر امریکہ کے خلاف مظاہرہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر عوام نے گہرے درد و غم کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کے اس وحشیانہ ، ظالمانہ، مجرمانہ اور بزدلانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی کی بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو سری نگر میں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع راجوڑی میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
پاکستان کا بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
پاكستان نے بھارتی فوج کے نئے سربراہ كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں نامعلوم افراد کے حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ نے تین افراد کو آزاد کردیا
مقبوضہ کشمیر کی ہائی کورٹ نے 3 افراد کی کالے قانون" پبلک سیفٹی ایکٹ " کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دے دی اور ان کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
-
بھارت میں نریندر مودی کی حکومت ہٹلر کے راستے پر گامزن
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بھارت میں نریندر مودی کی حکومت ہٹلر کے راستے پر گامزن ہے
-
بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فوج کی 72 کمپنیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت نے ملک بھر میں جاری مظاہرین کو کچلنے کے لئے مقبوضہ جموں کشمیر سے پیرا ملٹری فوج کی 72 کمپنیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب / کشمیر میں بلیک آؤٹ ختم کرنے کا مطالبہ
امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے اور اقلیتوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیرمیں فوجی جیپ میں آگ لگنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فوجی جیپ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر کے معاملے پرکسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کبھی بھی کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
-
بھارتی سرکار کا کشمیریوں کو ان کی سرزمین سے محروم کرنے کا ناپاک منصوبہ
کشمیر کے حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں کو ان کی سرزمین سے محروم کرنے کے بھارتی منصوبے کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت وادی میں مزید زمین قبضے میں لے کر اس پرہندو اور فوجی کالونیاں تعمیر کر کےغیر کشمیریوں کو آباد کرنے کا اسرائیلی منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
بھارتی فوج کا آزاد کشمیر کی شہری آبادی پر وحشیانہ حملہ
بھارتی فوج نےآزاد کشمیر پر حملہ کردیا ہے۔ وادی نیلم میں فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے بھارتی فوج کے حملے کے نتیجے میں 2 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کینیڈا میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ
کینیڈا میں مظاہرین نے بھارتی قونصلیٹ کے باہرکشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا اورکشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی مذمت کرتے ہوئے شدید نعرے بازی بھی کی۔
-
سری نگر کی جامع مسجد نمازیوں کیلیے کھول دی گئی
بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمہ کے 4 ماہ 13 دن بعد سری نگر کی جامع مسجد نمازیوں کیلیے کھول دی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، ضلع راجوری میں بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
سکیورٹی کونسل کو کشمیروں کو حق خود ارادیت دلوانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
کشمیر کے مسئلہ پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
ہندوستان کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں ان کمنگ ایس ایم ایس سروس بحال
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 4 ماہ کی بندش کے بعد ان کمنگ ایس ایم ایس سروس بحال کر دی ہے لیکن انٹرنیٹ اور موبائل سروس بدستور بند ہیں۔
-
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرقانونی اقدامات کا نوٹس لینا چاہیے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے غیرقانونی اقدامات اور الحاق کا نوٹس لینا چاہیے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش
امریکی ایوان نمائندگان میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بل پیش کیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 4 فوجی اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں برفانی تودہ گرنے کے واقعات میں مجموعی طور پر 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سوئیڈن کے بادشاہ کا کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ
سوئیڈن کے بادشاہ نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
کشمیر میں سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سیاچن میں بھارتی فوج کے قافلے پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے باوجود گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے۔
-
بنگلہ دیش میں کشمیری عوام کے حق میں بینرز نصب
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اہم عوامی مقامات پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خلاف بینرز لگ گئے۔
-
آزاد کشمیر کے ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عہدے سے فارغ
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد تبسم آفتاب علوی کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔