ظریف
-
ایرانی وزیر خارجہ کل نیویارک روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے کل نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور عراق کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور عراق کے وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر دوطرفہ اور علاقائی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران پر حملہ کی صورت میں خطے میں ہمہ گیرجنگ ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر سعودی عرب یا امریکہ کی جانب سے حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے۔
-
شمالی کوریا کے سفیر کی جواد ظریف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے تہران میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران پر امریکی دباؤ کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکہ کے اقتصادی دباؤ کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔
-
امریکہ کے نزدیک یمنی شہریوں کے قتل عام سے زیادہ سعودی تیل کی اہمیت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے نزدیک سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں یمنی شہریوں کے قتل عام کی کوئی اہمیت نہیں ، امریکہ پر سعودی عرب کے تیل کی عدم سپلائی پر افسردگي طاری ہوگئی ہے۔
-
برطانوی وزير خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو
برطانوی وزیر خارجہ نے ٹیلیفون پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو بےبنیاد اور بیہودہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمہ کے لئے مذاکرات کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔
-
امریکہ کو نیتن یاہو جیسے قریبی دوست کی موجودگی میں کسی دشمن کی ضرورت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کو نیتن یاہو جیسے قریبی دوست کی موجودگی میں کسی اور دشمن کی ضرورت نہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے بین الاقوامی جوہری ادارے کے عبوری ڈائریکٹر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر کی ظریف سے ملاقات
تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے عبوری ڈائریکٹر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش اور انڈونیشیا کا دورہ مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
ظریف کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کےاصولی مؤقف کی تشریح
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں ایران کا اصولی مؤقف واضح ہے اگر یورپی ممالک نے اس پر عمل کیا تو ایران بھی عمل کرےگا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ انڈونیشیا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزير خارجہ کی بنگلہ دیش کی وزير اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے بنگلہ دیش کی وزير اعظم حسینہ واجد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس ، ایران کا سخت شرائط کا دوست ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران اور روس کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس ، ایران کا سخت شرائط کا دوست ہے۔
-
روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ماسکو کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس اور ایران کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا ہے۔
-
ظریف کے ساتھ یمنی سفیر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ یمن کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہمیں اپنی سکیورٹی کے حوالے سے کسی پر اعتماد نہیں ہے
ایرانی وزیر خآرجہ نے ملائشیا کے تحقیقات اور ریسرچ سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے لئے ایرانی دفاعی میزائل سے استفادہ کیا اور ہم نے ثابت کردیا کہ ہمیں اپنی سکیورٹی کے حوالے سے کسی پر اعتماد نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ملائشیا کے وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ظریف کا ملائشیا کے تحقیقاتی سینٹر میں خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے تحقیقاتی سینٹر میں حاضرین سے اہم خطاب کیا۔
-
ظریف کی ملائشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ملائشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جاپان کا دورہ مکمل کرکے ملائشیا پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ملائشیا کے وزير خآرجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
جاپانی حکام کے ساتھ مذاکرات تعمیری رہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے جاپانی حکام کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کو تعمیری اور کامیاب قراردیا ہے۔
-
ظریف کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے بیجنگ میں چینی وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ اسٹراٹیجک امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف فرانس سے وطن واپسی کے بعد ایک اعلی وفد کے ہمراہ چين روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزير خارجہ فرانس پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ فن لینڈ، سویڈن اور ناروے کا دورہ مکمل کرکے فرانس پہنچ گئے ہیں۔
-
ظریف کی ناورے کے وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ناروے پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ناروے کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزير خارجہ کی ناورے کے وزیر اعظم سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ناروے کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔