سعودی عرب
-
محمد بن سلمان کی عراق کے وزیر اعظم کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کی سیریل کے ذریعہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرارکرنے کی گھناؤنی مہم
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کےسلسلے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات ٹی وی پروگرامز ، ڈراموں اور سیریل کے ذریعہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرارکرنے کی راہ ہموار کررہے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں ایک بچے سمیت 4 یمنی شہید
سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری اور بربریت کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 4 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
سعودی ٹی وی چینل کی ایرانی میزائلوں کی توانائی کے بارے میں رپورٹ
سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے پاس طویل فاصلے تک اور کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی بڑی تعداد موجود ہے اور ایران کا اگلا ہدف بین البراعظم میزائل تیار کرنا ہے جو 5500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
-
سعودی عرب خطے میں اسرائیل کے مفاد اور اس کی حمایت میں کام کررہا ہے
اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری نے سعودی عرب کے مکروہ چہرے پر پڑی نقاب کو ہٹاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہنر مندانہ طریقہ سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی تگ و دو میں مصروف ہے اور اس کی تمام پالیسیاں اسرائیل کے مفادات میں ہیں۔
-
مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ
سعودی عرب میں تین سینئر طبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مکہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو سکتا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 25000 سے زائد ہوگئی
سعودی عرب کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 25000 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی اپنے غلام محمد بن سلمان کو بڑی دھمکی
سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کےحوالے سے اختلافات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے غلام و نوکر اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو معاملات بہتر نہ بنانے پر سب سے بڑی دھمکی دی تھی۔
-
سعودی عرب کے کم سے کم 20 شہزادے کورونا وائرس کا شکار
سعودی عرب کے انٹیلیجنس ادارے کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے کم سے کم 20 شہزادے کورونا وائرس کا شکارہوگئے ہیں۔
-
سعودیہ اورامارات کی پروازوں کے درجنوں مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق
سعودی عرب سے ایک جب کہ متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی سے دو پروازیں لاہور پہنچی تھیں جن کے درجنوں مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کی صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مہم جاری
دنیائے عرب کے معروف تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مہم کی قیادت کر رہا ہے۔
-
محمد بن سلمان کا امریکی نظریہ کو سعودی عوام پر مسلط کرنے کا عزم
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان منہ زور حاکم ہیں جو اپنے عوام پر امریکی نظریات کو مسلط کررہے ہیں اور سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔
-
سعودی عرب اربوں ڈالرز کا قرض لینے پر مجبور ہوگیا
سعودی عرب کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں ميں کمی کے بعد سعودی عرب 58 ارب ڈالرز کا قضہ لینے پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ
سعودی عرب میں جرم پر کوڑے مارنے کی سزا کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
-
سعودی عرب کی جیل میں سیاسی و سماجی کارکن ہلاک
سعودی عرب کی جیل میں ہلاک ہونے والے سماجی کارکن کے ساتھ پابند سلاسل ساتھی نے سعودی حکام پر الزام لگایا کہ عبداللہ الحامد گزشتہ 2 ہفتوں سے بیمار تھے جنہیں سعودی حکام نے مناسب طبی سہولت فراہم نہیں کی ۔
-
آج بعض اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ
آج ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا ، سعودی عرب، فلپائن اور بعض دیگر ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔
-
سعودی عرب میں پھنسے ہزاروں پاکستانی فاقہ کشی کے شکار
سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانی لاک ڈاؤن کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ ضالع پر سعودی عرب کی اتحادی فوج کا حملہ ناکام
یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے یمن کے صوبہ ضالع پر سعودی عرب کی اتحادی فوج کے حملے کو ناکام بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا
یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کی اتحادی فورسز کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا۔
-
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور ظالمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی گذشتہ 24 گھنٹوں ميں 33 بار بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ الحدیدہ پر مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری
یمن کے نہتےعربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ ، مجرمانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صنعا پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے تازہ وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری میں یمن کے صوبہ صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی
سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی ۔
-
یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کو ناکام بنادیا
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سعودی عرب نے نماز تراویح پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وجہ سے مساجد میں نماز تراویح کی ادائیگی پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات کا یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کا ناپاک منصوبہ
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اجرائی دفتر کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے دو ہفتہ کے لئۓ جنگ بندی کا منصوبہ محض دھوکہ اور فریب ہے سعودی عرب یمن میں دوبارہ طاقت پکڑنا چاہتا ہے۔
-
سعودی عرب کا یمن میں یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان فریب اور دھوکے پر مبنی ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے سعودی عرب کی طرف سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کو دھوکے اور فریب پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب صوبہ مارب میں اپنے فوجیوں سے دباؤ کم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے قرنطینہ ميں چلے گئے
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے سعودی بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کو محفوظ مقام پر آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں 150 شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں کورونا وائرس کیسز2 ہفتوں میں 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ
سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔