امریکہ
-
امریکہ کے سابق صدر کی امریکی سپریم کورٹ پر شدید تنقید
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو شدید تنقیدکا نشانہ بنایا۔
-
امریکہ اور طالبان کا ایک سالہ معاہدہ اور افغانستان میں صلح کا طولانی سفر
دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کو ایک سال ہوگيا ہے ایسا معاہدہ جس نے وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات کو نمایاں کیا اور اس سے معلوم ہوا کہ امریکہ کی موجودگی کی صورت میں افغانستان کو صلح تک پہنچنے کے لئے طویل سفر درپیش ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 24 ہزار 669 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 24 ہزار 669 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 92 لاکھ 2 ہزار 824 ہو چکی ہے۔
-
امریکی پولیس کا 13 سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد
امریکی پولیس نے 13 سالہ بچے پر وحشیانہ تشدد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔
-
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں شکست اور صدارتی عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک سے غیر رسمی بات چيت کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ بوریل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کا وقت مناسب نہیں سمجھتے ہیں۔
-
امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش دوستی کا اصلی سبب ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی مشیر نے دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ دوستی کا اصلی سبب ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان نے 19 کھرب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج کو منظور کرلیا
امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن کے 19 کھرب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج کو امریکی ایوان نمائندگان نے منظور کرلیا ہے۔
-
شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا/ روس کی شام پر امریکی بمباری کی مذمت
خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا تھا۔ ادھر روس نے شام پر امریکی بمباری کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی فوج میں سفید فام فوجیوں کی بالادستی اور نسل پرستی برقرار
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے پریشان کن تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج میں سفید فام فوجیوں کی بالادستی اور نسل پرستی برقرار اور فعال ہے۔
-
امریکہ کی رفتار میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکی رفتار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومت کے نقش قدم پر گامزن ہے ۔امریکہ کی رفتار میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔
-
امریکہ کا گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی ختم کرنے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں گرین کارڈ کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ ختم کردیا۔
-
شہید میجر جنرل سلیمانی تہران کا ریاض کے لئے پیغام لیکر بغداد پہنچے تھے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں تازہ ترین تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی سعودی عرب کے پیغام کا جواب لیکر عراقی وزير اعظم کی سرکاری دعوت پر عراق پہنچے تھے جہاں امریکہ نے انھیں شہید کردیا۔
-
امریکی شہر نیو اورلینز میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
امریکی شہر نیو اورلینز کے گن اسٹور میں فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار
امریکہ میں ایک مسافر بردار طیارہ اڑان کے تھوڑی دیر بعد انجن میں خرابی کے باعث واپس ايئر پورٹ پر اترنے کے لئۓ مجبور ہوگيا۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا میں جلد بازی نہ کرنے کا اعلان
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا میں کسی صورت جلد بازی نہیں کی جائے گی۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 85 لاکھ 23 ہزار 524 ہو چکی ہے۔
-
امریکہ کا ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے بات چیت پر آمادگی کا اظہار
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اپنے غیر قانونی اور غیر منصفانہ شرائط کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے حوالے سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
امریکہ نے اقوام متحدہ میں ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی درخواست کو واپس لے لیا
امریکی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ میں ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کئے جانے کی درخواست کو واپس لے لیا ہے ۔
-
جیف بیزوز ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کے بانی جیف بیزوز لگ بھگ 6 ہفتے بعد ٹیسلا اور اسپیکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کر پھر سے دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔
-
امریکہ میں نسل پرستانہ حملے جاری
امریکہ میں ایشیائی نژاد افراد پر نسل پرستانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے ایشیائی نژاد افراد اب امریکہ میں خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
-
امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا
امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔
-
یمنی عوام کی مشکلات اور مصائب کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمنی عوام کی مشکلات اور مصائب کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفباری سے 23 افراد ہلاک
امریکہ کی کئی ریاستوں میں برفباری نے نظام زندگی بری طرح متاثر کیا ہےجس کے نتیجے میں کم سے کم 23 افراد ہلاک اور 50 لاکھ سے زائد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا اپنی مخصوص گاڑی میں اپنے حامیوں کے درمیان حضور
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی مخصوص گاڑی میں اپنے حامیوں کے درمیان حاضر ہوئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فضائی اڈے پر 3 میزائلوں سے حملہ
عراق میں امریکی فضائی اڈے کو 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سکریٹری خاتون صحافی کو دھمکانے کے بعد مستعفی ہوگئے
امریکی وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس پریس سکریٹری ٹی جے ڈکلو نے خاتون صحافی کو دھمکانے کا الزام ثابت ہونے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکہ میں جمہوریت کو کمزور قراردیدیا
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے سے بریت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں جمہوریت کمزور ہے۔
-
بائیڈن کا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا کوئي ارادہ نہیں
امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
امریکہ کے سابق صدر مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے ۔