ہندوستان
-
بھارت اور پاکستان کا ایکدوسرے کے خلاف سخت بیان بازی سے پرہیز کا فیصلہ
بھارت اور پاکستان نے کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کے بعد کشیدگی کم کرنے کے لیے سخت بیان بازی سے گریزکا فیصلہ کیاہے۔
-
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیا ہے۔
-
بھارت اور پاکستان کے درمیان سرحدی معاہدوں پر عمل درآمد کا خیر مقدم
ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی معاہدوں پر عمل در آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں دونوں طرف سے گولہ باری کے نتیجے میں کافی جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔
-
جموں کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کرکے دو افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقہ اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے دوافراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر بنیادی معاملات اور تحفظات کو دور کرنے پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز نے ایک دوسرے کے بنیادی معاملات اور تحفظات کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے، جو امن کی خرابی اور تشدد کا سبب بنتے ہیں۔
-
بھارت میں سردار پٹیل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نریندر مودی رکھ دیا گیا
بھارت میں قومی ہیرو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نام پر تعمیر کیے گئے اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے اب " نریندر مودی اسٹیڈیم " رکھ دیا گیا ہے۔
-
مکیش امبانی کا بھارت میں دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر تعمیر کرنے کا اعلان
بھارت سے تعلق رکھنے والے ایشیا کے دوسرے بڑے امیر تاجر مکیش امبانی نے دنیا کا سب سے بڑا چڑیا گھر گجرات میں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارتی کسانوں کا 8 مارچ کو پارلیمنٹ کے گھیراؤ کرنے کا اعلان
بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ بھارتی کسانوں نے مطالبات منظور نہ ہونے پر8 مارچ کو پارلیمنٹ کے گھیراؤ کا اعلان کردیا ہے۔
-
حریت کانفرنس کا نریندر مودی کے دورہ کشمیرکے موقع پر مکمل ہڑتال کا اعلان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند تنظيم کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے کشمیر کے دورے کی مخالفت میں مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
محبوبہ مفتی کا ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر بھارت کو پاکستان سے بات چیت کرنے کا مشورہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر بھارت کو پاکستان سے بات چیت کرنے پر زوردیا ہے۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 9 لاکھ 91 ہزار 651 ہو گئی۔
-
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے ہلاک ہوگیا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے پونے میں کرکٹر میچ کھیلتے ہوئے حرکتِ قلب بند ہونے سے اچانک ہلاک ہوگيا۔
-
کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کی بھارتی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
چین کی جانب سے بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں 4 چینی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
چین نے پہلی بار گذشتہ سال بھارت کے ساتھ وادی گلوان میں جھڑپ کے دوران اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کی اعتراف کرلیا ہے۔
-
مغربی بنگال میں بم دھماکے سے ریاستی وزیر برائے محنت زخمی
بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں بم دھماکے کے نتیجے میں ریاستی وزیر برائے محنت ذاکر حسین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں کسانوں کے ملک گیر " ریل روکو" احتجاج کے باعث ٹرین سروس معطل
بھارت میں کسانوں کے ملک گیر " ریل روکو" احتجاج کے باعث ٹرین سروس معطل ہوگئی، ریاست پنجاب، ہریانہ، یوپی اور کئی دیگر ریاستوں میں کسانوں نے ریلوے ٹریک پر دھرنا دیا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے ہمہ وقت چوکس رہنا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے سکھوں کو پاکستان جانے سے روک دیا
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔
-
بھارت میں ٹریفک حادثے میں 47 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس نہر میں گرنے سے 20 خواتین سمیت 47 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثے کے وقت بس میں کل 50 لوگ سوار تھے۔
-
بھارت میں اتراکھنڈ کے چمولی علاقہ میں مزید 12 لاشیں برآمد/ 156 افراد اب تک لاپتہ
بھارتی صوبہ اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیر پھٹنے سے ہونے والی تباہی کے آٹھویں دن مزید۱۲ لاشیں برآمد ہونے کے بعد اب تک۵۰ لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں جبکہ ۱۵۶ افراد کا اب تک کوئی پتہ نہیں چلا ہے۔
-
ایشیا کرکٹ کپ کے کھٹائی میں پڑنے کے امکانات
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپین شپ کے فائنل کے باعث ایشیا کرکٹ کپ کے کھٹائی میں پڑنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
بھارتی ایئر ایمبولینس کی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔
-
بھارت میں ٹریفک حادثے میں اجمیر شریف جانے والے 14 زائرین جاں بحق
بھارت میں اجمیر شریف جانے والے زائرین کی مسافر بس سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
بھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
-
راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل قراردیدیا
بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم میں چین کو جواب دینے کی ہمت نہیں۔
-
بھارتی وزیردفاع کا راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان دیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ا یجنڈے میں موجود ہے، مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے میں چین کے اثر و رسوخ کو کم کرنے پر زوردیا ہے۔
-
بھارت میں گلیشیئر پگھلنے سے دریا میں طغیانی آگئی / درجنوں افرادلاپتہ
بھارت میں ہمالیائی گلیشیئر اچانک پھٹ کر دریا میں گر گیا جس سے ہولناک سیلاب کی کیفیت پیدا ہوگئی جو آس پاس کے گھروں کو بہا لے گیاابتک9 افرادکیلاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔