ہلاک
-
مصر میں شوہر نے کھانا تیار نہ کرنے پر اپنی حاملہ بیوی کو قتل کردیا
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے محلے شبرا الخیمہ میں شوہر نے کھانا تیارنہ کرنے پراپنی حاملہ بیوی کوقتل کردیا۔
-
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ترکی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ 2 جرنیلوں سمیت 10 فوجی اہلکار ہلاک
ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں دو ترک جرنیلوں سمیت 10 فوجی اہل کار ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانے کا فیصلہ
امریکہ میں اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
میانمار کے مختلف شہروں میں احتجاج کے دوران مزید 38 افراد ہلاک
میانمار کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے فوجی کودتا کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن میں مزید 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 24 ہزار 669 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 24 ہزار 669 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 92 لاکھ 2 ہزار 824 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 25 لاکھ 38 ہزار 469 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 44 لاکھ 27 ہزار 110تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 38 ہزار 469 ہو گئیں۔
-
میانمار میں احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے اب تک 10 افراد ہلاک
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ کی، ربر کی گولیوں کے استعمال سے اب تک 10 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے دو پاکستانی طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی سندھ اوروفاقی حساس ادارے کی سکھر میں مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے دو پستول اور ایک بیگ برآمد کر لیا گیا۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزير ستان میں طالبان کمانڈر کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈرنورستان عرف حسن بابا ہلاک ہوگيا ہے۔
-
جموں کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کرکے دو افراد ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر کے علاقہ اسلام آباد میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے دوافراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 25 لاکھ 9 ہزار 229 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 31 لاکھ 23 ہزار 466 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 25 لاکھ 9 ہزار 229 ہو گئی ہیں۔
-
ایرانی اینٹیلیجنس نے ملک کے مغربی حصہ میں دہشت گردانہ کارروائی ناکام بنادی
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے صوبہ مغربی آذربائیجان کے پیرانشہر میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کرکے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنادی۔
-
عالمی سطح پر کورونا وائرس سے اموات میں 20فیصد کمی
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتے عالمی سطح پر کورونا وائرس سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی جب کہ گزشتہ 6 ہفتوں سے عالمی سطح پر کورونا کیسز میں کمی ہو رہی ہے۔
-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات کے نتیجے میں اب تک 75 قیدی ہلاک
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 75 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سکیورٹی اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے لوگار کی چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران طالبان دہشت گرد تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران تحریک طالبان کا دہشت گرد کمانڈر حسن عرف سجنا ہلاک ہوگیا۔
-
میکسیکو میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں فوجی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں وہابی دہشت گردوں نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 4 خواتین کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکی شہر نیو اورلینز میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک
امریکی شہر نیو اورلینز کے گن اسٹور میں فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
میانمارمیں پولیس کی فائرنگ سے دو مظاہرین ہلاک
میانمارمیں فوجی کودتا کیخلاف ینگون سمیت مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،منڈالے میں پولیس کی فائرنگ سے دو مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ڈیرہ غازی خان کے بازار میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان کے تھانہ شاہ صدر دین کے علاقہ " پل شیخانی" کے نزدیک مقامی بازار میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے، عوام کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔
-
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک1 لاکھ 56 ہزار 339 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 9 لاکھ 91 ہزار 651 ہو گئی۔
-
کورونا وائرس ایک سال کا ہوگيا
کورونا وائرس نے ایک سال میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو ہلاک کردیا ہے کورونا وائرس کی عمر ایک سال تک پہنچ گئی ہے۔
-
مصر میں ایک کاہک نے بیکری کے مالک کو آگ لگادی
مصر میں قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کرنے والے شخص نے مطلوبہ چیزیں نہ ملنے پر بیکری کے مالک کو آگ لگادی۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 24 لاکھ 64 ہزار 855 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 12 لاکھ 89 ہزار 506 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 64 ہزار 855 ہو گئیں۔
-
کشمیر میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کی بھارتی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 5 لاکھ 5 ہزار 309 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 85 لاکھ 23 ہزار 524 ہو چکی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 24 لاکھ 54 ہزار 263 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 9 لاکھ 14 ہزار 111 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 54 ہزار 263 ہو گئی ہیں۔