فرانس
-
ایرانی وزير خارجہ فرانس پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ فن لینڈ، سویڈن اور ناروے کا دورہ مکمل کرکے فرانس پہنچ گئے ہیں۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی فرانسیسی صدر سے ملاقات/کشمیر پر بات چیت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی فرانس پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں فرانسیسی صدر نے کشمیر کے مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
مصری بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ مشقیں
مصر کی بحریہ اور فرانسیسی بحریہ کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں منعقد ہوئیں۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے میں تیل اور بینک کے شعبوں میں تعاون ایران کے بنیادی اقتصادی حقوق میں شامل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں یادآوری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں تیل اور بینک کے شعبوں میں تعاون ایران کے بنیادی اقتصادی حقوق میں شامل ہے۔
-
روحانی : یورپی ممالک نے بہت سے مواقع گنوا دیئے/ میکرون: امریکی پابندیاں ناقابل قبول
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ایک سال سے زائد کا عرضہ ہوگیا ہے لیکن اس عرصہ میں یورپی ممالک نے اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے بہت سے مواقع ضائع کردیئے ہیں۔
-
فرانس کا مراکشی باشندے کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم
فرانس کی عدالت نے سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں مراکشی باشندے کو فوری طور پر فرانس چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تین افراد کو ہلاک کردیا
فرانسیسی پولیس نے جنوبی فرانس میں منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا ہے۔
-
فرانس میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک
فرانس کے جنوب میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
-
فرانس میں کشیدگی کا سلسلہ جاری
فرانس کے صدر میکروں کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے میزائل پروگرام پر دباؤ منطقی نہیں/ سعودیہ اور اسرائیل سے بھی جواب طلب کرنا چاہیے
فرانسیسی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کی رفتار کو غیر منطقی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے ہمسایہ ممالک سعودی عرب اور اسرائیل کے تباہ کن ہتھیاروں کے بارے میں بھی جواب طلب کرنا چاہیے۔
-
فرانس میں ٹرین اور کار کے درمیان تصادم میں 4 افراد ہلاک
فرانس میں ٹرین اور کار کے درمیان خوف ناک تصادم کے باعث ماں اور اس کے 3 بچے ہلاک اور ریل کے ڈرائیور سمیت 6 مسافر زخمی ہو گئے۔
-
فرانس کے قومی دن کے موقع پر پولیس اور مظاہرین ميں شدید جھڑپیں
فرانس کے قومی دن برسٹل ڈے کی پریڈ کی خوبصورت اور منظم تقریبات کا اختتام پولیس اور مظاہرین کے مابین پر تشدد جھڑپوں پر ہوا۔
-
فرانس کے قومی دن کے موقع پر حکومت کے خلاف مظاہرے
فرانس کے قومی دن کے موقع پر فرانسیسی عوام نے حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس کا خلائی فورس بنانے کا اعلان
امریکہ کے بعد فرانس نے بھی خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہرے جاری
فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہرے جاری ہیں اور فرانس میں افریقی پناگزینوں نے بھی زرد جیکٹ مظاہرین کی حمایت میں مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔
-
لیبیا میں باغی کمانڈر جنرل حفترکے مسلح کیمپ سے فرانسیسی میزائل برآمد
لیبیا کے باغی فوجی جنرل حفتر کے مسلح کیمپ سے فرانس کے 4 ٹینک شکن میزائل ملے ہیں جبکہ جنرل حفتر کو سعودی عرب اور امارات کی حمایت بھی حاصل ہے۔
-
ظریف سے میکرون کے مشیر کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فرانسیسی صدر میکرون کے سفارتی مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صدر میکرون کے مشیر کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری سے ملاقات
فرانس کے صدر میکرون کے سفارتی امور کے مشیر نے تہران میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
انٹرپول کے سابق سربراہ کی اہلیہ کا ادارے پر مقدمہ کا فیصلہ
چین میں لاپتہ ہونے والے انٹر پول کے سابق سربراہ کی اہلیہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو حراست میں لیے جانے میں ساز باز کرنے پر بین الاقومی پولیس آرگنائزیشن کے خلاف مقدمہ دائرکررہی ہیں۔
-
روحانی: اقتصادی جنگ جاری رہنے کے دیگرخطرناک نتائج /میکرون: یورپی ممالک نے کوتاہی کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکہ کی ایرانی عوام کے خلاف مکمل اقتصادی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی جنگ جاری رہنے کے دیگر خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔
-
پیرس کے میئر کی صہیونی کو خوش کرنے کی کوشش
پیرس کے میئر نے پیرس کے محلہ 17 کے ایک اسکوائر کو یروشلم کے نام سے موسوم کرکے صہیونی کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ حملہ
فرانس میں فرانسیسی صدر میکروں کے خلاف 33 ویں ہفتہ میں بھی پیلی جیکٹ والوں کے احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔
-
یورپی ممالک میں گرمی کی لہر
یورپی ممالک میں گرمی کی لہر دوڑ گئی ہے، فرانس سے اسپین تک یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔
-
فرانس میں مسجد پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی
فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ مغربی شہر بریسٹ میں قائم ایک مسجد پر نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ اور فرانس کے درمیان تجارتی جنگ چھڑ گئی
امریکی صدر ٹرمپ نے نمکداں توڑتے ہوئے اپنے اتحادی ملک فرانس کے خلاف تجارتی جنگ شروع کردی ہے۔
-
فرانس میں سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کی بیٹی پر مقدمہ درج
فرانس میں سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کی بیٹی حسا بنت شاہ سلمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کی سماعت اگلے ماہ ہو گی۔ سعودی بادشاہ کی بیٹی حسا پر اپنے گارڈ سے مقامی شخص پر تشدد کرانے کا الزام ہے۔
-
فرانس میں مرغے کی بانگ پرقانونی تنازعہ کھڑا ہوگیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب مغرب میں واقع ایک دیہی علاقے سینٹ پیری ڈی اولیرون میں مورِس نامی مرغے ہر روز زوردار بانگ دیتا ہے جس کی وجہ سے پڑوسیوں میں قانونی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
فرانس میں 30 ویں ہفتہ میں بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری
فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف فرانس میں 30 ویں ہفتہ بھی عوامی مظاہرون کا سلسلہ جاری رہا۔
-
صدی معاملے کا انجام اچھا نہیں ہوگا
فرانس کے وزير خارجہ نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملے کا انجام اچھا نہیں ہوگj کیونکہ اس معاملہ میں فلسطین کی رضایت شامل نہیں اس معاملے میں صرف اسرائیل کی رضایت کو مد نظر رکھا گیا ہے ۔
-
فرانس میں شدید سمندری طوفان، 3 افراد ہلاک
فرانس کے ساحلی علاقوں میں شدید سمندری طوفان کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔