فرانس
-
فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
فرانس میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں وکلا ء کا پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج
فرانس میں وکلاء نے مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میکرون حکومت کے اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔
-
میکرون کی اسرائیلی سیکورٹی اہلکاروں پر شدید برہمی
فرانسیسی صدر ایمانیول میکرون اسرائیل کے دورے پر ہیں جہاں اس نے چرچ کے دورے کے دوران فرانسیسی اہلکاروں کے ساتھ اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کو دیکھ کرسخت برہمی کا اظہار کیا۔
-
گوجرانوالہ میں 3 افراد کو قتل کردیا گیا/ مقدمہ درج
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 3 افراد کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، ملزمان کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
-
انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال اور6 ماہ قید کی سزا
چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔
-
فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر بہیمانہ تشدد
فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہےجبکہ پولیس نے مظاہرین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں
فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔
-
فرانس کا عراق سے اپنی فوجیں خارج نہ کرنے کا فیصلہ
امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے بعد کئی مغربی ممالک نے اپنے بعض فوجیوں کو عراق سے نکالنا شروع کردیا ہے جبکہ فرانس نے کا کہنا ہے کہ فرانسیسی فوجی عراق میں باقی رہیں گے۔
-
فرانس میں نئے سال 2020 کا تشدد اور ہنگاموں سے آغاز
فرانس میں حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، فرانس میں نئے سال 2020 کا آغازتشدد اور ہنگاموں سے ہوا ۔
-
فرانس بھی یمن میں سعودی عرب کے سنگین جرائم میں شریک ہے
یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے فرانس کو سعودی عرب کے فوجی اتحاد کا حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس یمن میں سعودی عرب کے سنگین جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
نائجیریا میں فرانسیسی این جی او کے 4 مغویوں کو قتل کردیا گیا
نائجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے فرانسیسی این جی او کے 4 مغویوں کو قتل کردیا ہے۔
-
فرانس میں پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری
فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف ٹرانسپورٹ کی ہڑتال 9 ویں روز بھی جاری، 60 فیصد ہڑتال کے باوجود آمد و رفت مفلوج ہو کے رہ گئی۔
-
ایرانی حکومت اور عدلیہ کو کسی کی سفارش اور ہدایت کی ضرورت نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدرمیکرون کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور عدلیہ مستقل ہیں اور انھیں کسی کی سفارش یا ہدایت کی ضرورت نہیں۔
-
ترکی نے 11 فرانسیسی داعشی دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا
ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 11 دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا ہے۔
-
فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف ہڑتال
فرانس میں پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے، فرانس کے مختلف علاقوں میں نئے پنشن قانون کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
فرانس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں تین امدادی اہلکار ہلاک
فرانس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام کے لیے جانے والا ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تینوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ترک صدرنے فرانسیسی صدر کو مردہ دماغ قراردیدیا
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ایک حالیہ بیان کے جواب میں ترک صدر طیب اردوغان نے انہیں " مردہ دماغ " قرار دے دیا ہے۔
-
ترک وزیر خارجہ کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد گروہ کی حمایت کا الزام
ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
فرانسیسی کسانوں نے سڑکوں کو بلاک کردیا
فرانسیسی کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں کو مسدود کردیا ہے۔
-
مالی میں 13 فرانسیسی فوجی ہلاک
مالی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس میں فرانس کے 13 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا
فرانس کی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امارات میں قائم فرانسیسی بحری اڈے سے یورپی فوجی اتحاد کی ہدایت کی جائےگی اورامارات ،یورپی فوجی اتحاد کے ہیڈکوارٹر کی میزبانی کرےگا۔
-
فرانس کی شام پر اسرائیلی حملے کی حمایت
فرانس کے وزیر خارجہ نے شام پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی حمایت کی ہے۔
-
فرانس کے وزیر داخلہ نے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا
فرانس کے وزیر داخلہ نے زرد جیکٹ والے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا ہے۔
-
پیرس میں ہزاروں افراد کا اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں طلباء نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس کا منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
ایک مغربی سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پیر کو چین کے تین روزہ دورہ پر بیجنگ پہنچ گئے۔
-
فرانس میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
فرانس میں 51 ویں سنیچر کے دن بھی حکومت مخآلف عوامی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹرک میں چھپ کر فرانس میں داخل ہونے والے 30 پاکستانی گرفتار
فرانس کی پولیس نے ٹرک میں چھپ کر ملک میں داخل ہونے والے 30 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس کی مسجد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی
فرانس کی مسجد میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔