فرانس
-
فرانس کے سابق وزیر اعظم کو جرمانہ اور 5 سال قید کی سزا
فرانس کی عدالت نے فرانس کے سابق وزیر اعظم کو 5 سال قید ، 000، 375 یورو جرمانہ اور 10 سال کی نااہلی کی کی سزا سنائی ہے۔
-
فرانس بھر میں کورونا وائرس کے باوجود بھی بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ جاری
فرانس بھر میں کورونا وائرس کے باوجود بھی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے لیے پولنگ کا سلسلہ صبح سے جاری ہے۔
-
فرانس کا ہورلی ایئرپورٹ تین ماہ کے بعد کھول دیا گیا
فرانس کے ہورلی ایئرپورٹ کو تین ماہ تک کورونا وائرس کے دوران بند رہنے کے بعد آج بروز جمعہ کھول دیا گیا ہے۔
-
فرانس میں ایفل ٹاورکو تین ماہ بعد کھول دیا گیا
فرانس میں ایفل ٹاورکو تین ماہ بعد عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
-
فرانس میں عرب نژاد اور چیچن باشندوں کے درمیان خوں ریز لڑائی
فرانس کے شہر دیجوں میں عرب نژاد اور چیچن کمیونٹیوں کے درمیان انتہائی خطرناک تصادم ہوا، عرب نژاد اور چیچن باشندوں نے ایک دوسرے پر کلاشنکوف اور آتشی اسلحہ کا آزادانہ استعمال کیا۔
-
پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ ، فرانس اور برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف تازہ مظاہرے جاری ہیں جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
-
یورپی ممالک کو امریکہ کے یکطرفہ فیصلوں کا مقابلہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے فرانس کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک کو امریکہ کے یکطرفہ فیصلوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
فرانس کا کورونا وائرس پر کنٹرول پانے کا اعلان
فرانسیسی سرکاری مشیر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وباء پر کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
-
فرانس کو ایران کے داخلی امور میں مداخلت ختم کردینی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کے حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردینی چاہیے ایرانی عدلیہ ایک آزاد اور مستقل ادارہ ہے۔
-
ایران کو اپنے قوانین کی خود مختاری کی بے احترامی کسی بھی صورت میں قبول نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی طرف سے ایرانی عدلیہ کے بارے میں بیان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے اصولوں کی خود مختاری کی بے احترامی کسی بھی صورت میں قبول نہیں کرتا ہے۔
-
فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار سے زائد ہوگئی
فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 28 ہزار 239 ہوگئی ہیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 79 ہزار 927 ہو گئے ہیں۔
-
کورونا وائرس کا آغاز فرانس سے ہوا
فرانسیسی ڈاکٹر یویس کوہن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کا آغاز فرانس میں چین سے پہلے ہوا ہے فرانس میں پہلا کیس 27 دسمبر کو جبکہ چین میں 31 دسمبر کو سامنے آیا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار سے زائد ہوگئی
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 710 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 9 ہزار 328 رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
افریقی ملک مالی میں فرانس کا ایک فوجی ہلاک
فرانس کے صدارتی دفتر کی جانب سے اعلان کیا گيا ہے کہ افریقی ملک مالی میں فرانس کا ایک فوجی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
-
فرانس کے 1500 فوجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
فرانس کی فوج میں صحت سے متعلق خدمات کی مرکزی ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ 1500 فوجی اہل کار کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔
-
مغرب کے جنگلی اور وحشی سماج کی ماسک پر جنگ
کورونا وائرس نے مغرب کے کھوکھلے اور مکر و فریب پر مبنی تمدن کا پردہ چاک کردیا ہے جہاں اپنے مفادات کے لئے ماسکس کی چوری کی جاتی ہے اور دوسرے ممالک کے خریدے ہوئے ماسکس پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے۔
-
فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہازکے عملے میں کورونا وائرس پھیل گیا
فرانسیسی طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈیگال کے عملے میں کورونا وائرس پھیل گیا ہے۔ بحری جہاز کے عملے کے 50 افراد میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ہے۔
-
فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 ہزار سے زائد ہوگئی
فرانس میں کورونا وائرس سے مزید 987 افراد کی ہلاکت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13197 ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی
فرانس میں فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی۔
-
فرانس میں چاقو بردار شخص حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی
فرانس میں چاقو بردار شخص نے شاپنگ مال کے اندر دکانداروں اور گاہکوں پر حملے کر کے 2 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا ہے۔
-
فرانس کے 600 فوجی اہلکار کورونا وائرس کا شکار
فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوگئی
فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ۔ فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 سے زائد ہوگئی
فرانس میں کورونا وائرس سے مزید 509 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد فرانس میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 4000 سے زائد ہوگئی ۔
-
فرانس نے لاک ڈاؤن کی مدت 15 اپریل تک بڑھا دی
فرانسیسی وزیراعظم ایڈ فلپ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فرانس بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت 15 اپریل تک بڑھا دی ہے۔
-
ایران کی سرحد بغیر ڈاکٹروں کی ٹیم کی مدد قبول کرنے سے معذرت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان نے فرانس کے ڈاکٹروں کی سرحد بغیر ٹیم کی مدد قبول کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
-
فرانس بھر میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ
فرانس کے وزیراعظم ایڈ فلپ نے فرانس بھر میں لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر میکرون کی شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں نے شہریوں کو حکم دیا ہے کہ وہ آج سے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔
-
فرانس نے سعودی عرب کے ولیعہد کی درخواست کو مسترد کردیا
فرانس نے پیرس کے مضافات میں ایک تاریخی کاخ کے دورے کے سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
یورپ میں کورونا وائرس سے پہلی موت کی تصدیق ہوگئی
فرانس کی وزیر صحت اینیس بیزون کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 80 سالہ چینی سیاح کا تعلق چین کے صوبے ہوبی سے تھا۔