فرانس
-
فرانسیسیوں کو سزا دینا مسلمانوں کا حق ہے/ مغرب اپنے رہن سہن کو دوسروں پر لاگو نہیں کرسکتا
ملائیشیا کے سابق صدر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ اگر ایک ناراض شخص کی وجہ سے فرانس مسلمانوں اور اسلام کو قصور وار ٹھہراتا ہے تو پھر فرانسیسیوں کو سزا دینا مسلمانوں کا حق ہے۔فرانسیسیوں نے ماضی میں لاکھوں انسانوں کو قتل کیا جن میں زیادہ تر مسلمان تھے۔
-
فرانس کے شہر نیس میں چاقو بردار شخص نے 3 افراد کو ہلاک کردیا
فرانسیسی شہر نیس میں ایک نامعلوم حملہ آور نے چاقو سے وار کرکے کم از کم تین افراد کو قتل جبکہ متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی مذاہب کے باہمی احترام پر تاکید
اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے نمائندہ اعلیٰ مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں امن اور بھاری چارے کی فضا پیدا کرنے کے لیے مذاہب کا باہمی احترام بہت ضروری ہے۔
-
فرانس میں ایک دن میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک
فرانس میں ایک ہی دن کے دوران دو حملوں میں حملہ آور سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ
فرانس میں اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں طلباء نے فرانسیسی سفارتخآنہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تہران میں دینی طلباء کا فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ
فرانس میں اسلامی مقدسات کی توہین اور فرانسیسی صدر میکرون کی طرف سے اس کی حمایت کے بعد پورے عالم اسلام میں غم و غصہ کی لہر جاری ہے تہران میں بھی دینی طلباء نے فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کی مذمت کی ہے۔
-
فرانس میں مسجد انتظامیہ کو دھمکی آمیز خط موصول
شمالی فرانس کے علاقے ورنون میں قائم جامع مسجد کو ڈاک کے ذریعے ملنے والے خط میں ترک، عرب باشندوں اور مسجد میں پابندی سے آنے والے افراد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فرانسیسی جوانوں کے نام اہم پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانسیسی صدر میکرون کی طرف سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے فرانسیسی جوانوں کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مظاہرین نے فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں فرانسیسی حکام کی گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پیرس میں اسلحہ اورگولیوں سے بھرا بیگ برآمد
پیرس میں پولیس نے بم کی اطلاع کے بعد اسلحہ اورگولیوں سے بھرا بیگ برآمد کرلیا ہے۔
-
فرانس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک
فرانس سے برطانیہ آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈنکرک کے قریب ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی توہین در حقیقت تشدد اور انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی حکام کے گستاخانہ اور غیر معقول اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین اور ان کی شان میں گستاخی در حقیقت تشدد اور انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان پر اسلامی ممالک میں احتجاج جاری
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہرجاری ہے ایران نے فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیا، خلیجی ممالک میں بائیکاٹ کی مہم جب کہ عراق، تیونس اور فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
-
اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو میکرون کے غیر معقول اقدام کے خلاف خاموش نہیں رہنا چاہیے
خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور گارڈین کونسل کے سکریٹری آیت اللہ جنتی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی حمایت کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو میکرون کے غیر معقول اقدام کے خلاف خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
-
بنگلہ دیش میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف عظیم ریلی
بنگلہ دیش میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے توہین امیز بیان کےخلاف دوسرے اسلامی ممالک کی طرح بنگلہ دیش میں ریلی نکالی گئی۔
-
فرانس اور اسرائیل جیسے ملک مسلمان دشمنی میں آگے بڑھ رہے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فرانس اور اسرائیل جیسے ملک مسلمان دشمنی میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں فرانسیسی ناظم الامور طلب/ گستاخانہ خاکوں پر شدید احتجاج
اسلامی جمہوریہ کی وزارت خارجہ نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے گستاخانہ بیان کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فرانسیسی سفیرکی عدم موجودگی میں فرانسیسی سفارت خآنہ کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستانی وزارت خارجہ میں فرانسیسی سفیر طلب/ گستاخانہ خاکوں پر احتجاج
پاکستان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس کے صدر کے توہین آمیز بیان کا جواب
فرانسیسی صدر میکرون نے انسانیت کی تمام ریڈ لائنوں کو عبور کرتے ہوئے رحمۃ للعالمین کی شان میں گستاخی کی ، جس کی اسلامی ممالک میںم ذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس کی مسلم ممالک سے اپنے مصنوعات کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل
فرانس کے صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوگئی جبکہ فرانس نے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
فرانسیسی صدر کے خلاف دنیا کےمختلف شہروں ميں مظاہرے جاری/ میکرون کی تصویریں نذر آۃش
دنیا کے مختلف شہروں میں فرانسیسی صدر میکرون کے توہین آمیزبیان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین نے اس موقع پر صدر میکرون کی تصویروں کو بھی آگ لگا دی۔
-
پیغبمراسلام (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والوں کی آسمانی ادیان کے ساتھ دشمنی نمایاں ہوگئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فرانس کے معاندانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام اور مسلمانوں کو اسلام اور پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں کے خلاف متحد اور ایک آواز ہوکر مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف اور توہین آمیز بیان پر مشرق وسطیٰ کے کئی اسلامی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔
-
ایران کی فرانسیسی حکام کے پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف توہین آمیز موقف کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی حکام کے پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف توہین آمیز موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کی طرف سے اسلامی اقدار اور مسلمانوں کے عفائد کی توہین ناقابل قبول ہے۔
-
فرانس میں ایک دن میں کورونا سے 41 ہزار افراد متاثر
فرانس میں کورونا کی دوسری لہر نے مزید شدت اختیار کر لی ہے جبکہ ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آگئے ہيں۔
-
فرانس میں نسل پرستوں کا دو مسلمان خواتین پر حملہ
فرانس میں نسل پرستوں نے کتے اور چاقو کے ذریعہ دو مسلمان خواتین کو بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر استاد ہلاک
پیرس میں چیچن نوجوان نے طلبا و طالبات کو اظہار کی آزادی کے نام پر رسولِ اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ کے گستاخانہ خاکے دکھانے والے ملعون استاد کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا جو بعد میں پولیس کی فائرنگ میں جاں بحق ہوگیا۔
-
فرانس میں کورونا وائرس کے باعث پیرس سمیت 9 شہروں میں کرفیو نافذ
فرانس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے ہوئے نئے کیسز کی وجہ سے پیرس سمیت 9 شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیاروں میں تصادم سے 5 افراد ہلاک
فرانس میں دو مسافر بردار چھوٹے طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا کر زمین بوس ہوگئے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 27 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے
فرانس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے 27 ہزار کے قریب کیسز سامنے آنے کے بعد نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔