سید حسن نصر اللہ
-
سید حسن نصر اللہ جمعہ کی سہ پہر کو یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم قدس کی مناسبت سے جمعہ کی سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔
-
ایران شام کی خود مختاری اور استقلال کی حمایت کرتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حزب اللہ کے اعلی کمانڈر شہید مصطفی بدرالدین کی شہادت کی سالگرہ کے موقع عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے خوف سے اسرائیل لرز رہا ہے ۔
-
حزب اللہ کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کا پہلے سے امکان تھا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حزب اللہ لبنان کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف جرمنی کی پابندیوں کا پہلے سے امکان تھا۔
-
حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا خطاب شروع
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا قوم سے خطاب شروع ہوگیا ہے۔
-
اللہ تعالی، صبر ، حلم ،بردباری اور استقامت رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی، صبر و حلم و بردباری اور استقامت رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا آغاز ہوگیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا آغاز ہوگیا۔
-
ہم صبر و استقامت کے ساتھ ، کورونا اور صہیونی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر خطاب میں رمضان المبارک کے معنوی آثار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صبر و استقامت کے ساتھ ، کورونا اور صہیونی دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
اسرائیل کو اپنی عمرکے 80 سال تک نہ پہنچنے کا شدید خوف لاحق
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شب برات ( شب نیمہ شعبان ) شب قدر کے بعد سب سے افضل شب ہے۔
-
عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر دواؤں کی پابندیاں ختم کرنے کے لئے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔
-
کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امریکی صدرٹرمپ کا جھوٹ برملا ہوگيا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امریکی صدرٹرمپ کا جھوٹ برملا ہوگيا ہے۔
-
لاریجانی کی حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی لبنان پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی ایک عظیم مجاہد اوربزرگ عارف کمانڈر تھے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید قاسم سلیمانی صرف فوجی جنرل نہیں تھے بلکہ وہ ایک عظیم مجاہد اوربزرگ عارف بھی تھے۔
-
ہمیں نئے چيلنجوں کا سامنا ہے جن سے فرار ممکن نہیں/ صدی ڈیل کے حامی صرف ٹرمپ اور نیتن یاہو
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید قاسم سلیمانی ، ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید رفقاء کے چہلم کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نئے چيلنجوں کا سامنا ہے جن سے فرار اور گریز ممکن نہیں۔
-
کیا کسی ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ پر حملہ کرنے کی ہمت تھی؟
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی سپاہ کے ایمان اور شجاعت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ نے کئی ممالک پر جنگ مسلط کی، کیا کسی ملک میں امریکہ کو جواب دینے کی ہمت ہوئی؟ لیکن اب ایران نے سبھی ممالک کو امریکہ کو جواب دینےکا حوصلہ دیدیا ہے۔
-
حاج شہید قاسم سلیمانی 33 روزہ جنگ کے دوران بیروت میں رہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اورحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کے ساتویں دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاج قاسم سلیمانی لبنان پر مسلط کردہ اسرائیل کی 33 روزہ جنگ کے دوران بیروت میں موجود رہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس شہادت کے مشتاق / خطے میں جدید اور نئی تاریخ کا آغاز
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی شہادت کی یاد میں منعقد ہونے والے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس دونوں شہادت کے عاشق اور مشتاق تھے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر عالمی رہنماؤں اور تنظیموں کا رد عمل
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ، فلسطینی تنظیم حماس ، روسی وزارت خارجہ، مقتدی صدر، عمار حکیم اور بعض دیگر عالمی رہنماؤں نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو جنگی مجرم قراردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
-
امریکہ نے لبنان کے اقتصاد کو نشانہ بنا رکھا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کی طرف سے لبنانی اقتصاد کو نشانہ بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنانی عوام کے مطالبات سے گروہی اورسیاسی مفادات کے سلسلے میں استفادہ نہیں کرنا چاہیے۔
-
لبنان میں مظاہروں کی اخری صورتحال
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے خطاب کے بعد مظاہریین سڑکوں سے منتشر ہوگئے اور لبنان کی سڑکوں پر امن و سکون کیف ضا قائم ہوگئی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی درخواست کی بڑے پیمانے پر حمایت
حزب اللہ لبنان کے لاکھوں حامیوں اور طرفداروں نے سڑکوں پر نکل کر سید حسن نصر اللہ کی درخواست پر لبیک کہتے ہوئے مظاہروں کے خاتمہ کا اعلان کردیا۔
-
امریکہ ناقابل اعتماد/ امریکہ اپنے اتحادیوں کی پشت بھی خالی کردیتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو ناقابل اعتماد ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کا ساتھ بھی چھوڑدیتا ہے۔
-
سعودی عرب کا اسلام اور مسلمان، دشمن اور مخالف طاقتوں سے گٹھ جوڑ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے بعض عرب ممالک کے اسلام اور مسلمان دشمن اور مخالف طاقتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اسرائیل کی بقا اور فلسطینیوں پر ظلم و جفا کے ذمہ دار ہیں۔ عرب ممالک نے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا ۔
-
سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اپنی عمر کی آخری سانسیں لے رہی ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے العالم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اب کمزور اور ضعیف ہوگئی ہے اور وہ اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے۔
-
آرامکو پر حملہ سے خون پر تیل کی اہمیت کا پتہ چل گیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر یمنی فورسز کے دفاعی حملے کے نتیجے میں اس بات کا بخوبی علم ہوگیا ہے کہ عالمی سطح پر خون سے تیل اہم ہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی آواز "ھل من ناصر ینصرنی " ہر وقت سنائی دیتی ہے جوہمیشہ باقی رہےگی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم عاشور کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی آواز "ھل من ناصر ینصرنی " ہر وقت اور ہمیشہ باقی ہے۔
-
اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود اس میں جلے گا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔
-
لبنانی نامہ نگار کی طرف سےسید حسن نصر اللہ کا شکریہ
مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے لبنانی نامہ نگار نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور ہے۔