فرانس
-
فرانس میں طالب علم نے استاد پر پستول تان لی
فرانس میں اپنے استاد پرکھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔
-
فرانس نے بھی سعودی عرب کے سیاسی دورے منسوخ کردیئے
ترکی میں سعودی عرب کے ہاتھوں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد فرانس کے صدر میکرون نے بھی سعودی عرب کے سیاسی دورے منسوخ کردیئےہیں۔
-
فرانس میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے 13 افراد ہلاک
فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
جنگی طیاروں کے معاہدے کے وقت حکومت میں نہیں تھا، میکرون
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کے بارے میں معاہدے کے وقت وہ حکومت میں نہیں تھے۔
-
فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا، میکرون
فرانسیسی صدر امانویل میکروں کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران اور فرانس کے صدور کی باہمی ملاقات
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانس کے صدر میکرون نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان فون پر رابطہ
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔
-
پیرس میں چاقوبردار شخص کے حملہ سے 7 افراد زخمی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چاقو بردار حملہ آور کی کارروائی میں دو برطانوی سیاحوں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
یورپی ممالک کو سکیورٹی کے حوالے سے امریکہ پر انحصار نہیں کرنا چاہیے
فرانس کے صدر ایمنوئل میکرون نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے امریکہ پر انحصار کرنے سے گریز کرے۔
-
فرانس میں چاقو بردار شخص نے ماں اور بہن کو قتل کردیا
فرانس میں ماں اور بہن کو قتل اور ایک شخص کو شدید زخمی کرنے والے چاقو بردار شخص کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
-
فرانس میں فٹبال کا جشن پر تشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگیا
فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا۔
-
فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی کپ جیت لیا
روس میں فیفا عالمی کپ 2018کے فائنل میچ میں فرانس نے کروشیا کو 2کے مقابلے میں4گول سے شکست دے کر عالمی فٹبال کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ آج فرانس اور کروشیا کے درمیان ہوگا
فیفا ورلڈ کپ کے حصول کے لئے آخری معرکہ آج فرانس اور کرویشا کے درمیان ہوگا اور اس جنگ میں فاتح ٹیم اگلے 4 برس تک فٹبال سلطنت کی حکمراں بن جائے گی۔
-
سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد
سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکیوں پر ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی ہے جس کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو جرمانہ کیا جائے گا۔
-
آئیوری کوسٹ میں فرانس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک
آئیوری کوسٹ میں فرانس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ۔ جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔
-
فرانس بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
روس میں فٹ بال ورلڈ کپ 2018 ء کے سیمی فائنل میں فرانس نے بیلجیئم کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کے درمیان اقتصادی جنگ کا آغاز
فرانس کے وزير خزانہ نے امریکہ کو متنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کے درمیان اقتصادی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے اور یورپ پہلے سے قوی اور مضبوط ہے۔
-
فلم/ فرانس میں آشوب اور کشیدگی
فرانس میں احتجاجی مظاہرین نے متعدد گاڑیوں اور عمارتوں کو نذر آتش کردیا ہے۔
-
فرانس میں مظاہرین نے 35 گاڑیوں کو آگ لگا دی
فرانس میں پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ہے مظاہرین کئی عمارتوں اور کم سے کم 35 گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔
-
فلم/ جہاز کی تاخیر پر اعتراض کرنے والے مسافر کی پولیس کے ہاتھوں پٹائی
فرانس سے اسپین جانے والے جہاز کے ایک مسافر نے جہاز کی تارخیر پر شور اور ہنگامہ برپا کردیا جس کی پولیس نے پٹائی کردی ذرائع کے مطابق شور مچانے والا شخص مستی کی حالت میں تھا ۔
-
فرانس کا اہم گینگسٹر جیل توڑ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فرار ہوگیا
فرانس کا مطلوب ترین اور بدنام زمانہ گینگسٹر’ریڈونی فیڈ جیل توڑ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فرار ہوگیا ہے۔ چھیالیس سالہ گینگسٹر ریڈونی فیڈ کو 2010ء میں ڈکیتی اور پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے جرم میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئي تھی۔
-
فرانس میں مسلمانوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 شدت پسند گرفتار
فرانس میں مسلمانوں پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے 10 شدت پسند عیسائیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی ڈانٹ سے نوجوان ذہنی دباؤ کا شکار
فرانسیسی صدر میکرون سے ڈانٹ کھانے والا نوجوان ذہنی دباوٴ کا شکار ہوگیا، جبکہ صدر کو اس معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔