فرانس
-
فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی وزیر تجارت سے ملاقات کی پیشکش مسترد کردی
فرانسیسی وزیر تجارت نے آسٹریلوی وزیر تجارت کی جانب سے ملاقات کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
فرانس کا امریکہ اور آسٹریلیا پر جھوٹ بولنے اور دوغلے پن کا مظاہرہ کرنے کا الزام
فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری آبدوز ڈیل پر امریکہ اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں ویکسینیشن نہ لگوانے پر 3 ہزار ہیلتھ ورکرز معطل
فرانس نے اسپتالوں، کیئر ہومز اور ہیلتھ سینٹرز کے 3 ہزار ملازمین کو ویکسینیشن نہ کروانے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔
-
قطر کا طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ
قطر کے وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے فوری طور پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کو اپنے مثبت بیانات اور وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
امریکہ اور نیٹو کی افغانستان میں فوجی مداخلت کو شکست اور ناکامی ہوگئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے فرانس کے صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کی افغانستان میں فوجی مداخلت کو شکست اور ناکامی ہوگئی ہے۔
-
ایران کسی بھی صورت میں امریکہ کا دباؤ قبول نہیں کرےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں امریکہ کا دباؤ قبول نہیں کرےگا۔
-
فرانسیسی صدر کی ایرانی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو/ یورپی ممالک کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی صدر میکروں کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی عوام کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
-
کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ
کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پیگاسس ، بہت بڑی رسوائی
اسرائیل جاسوسی سافٹ ویئرپیگاسس نے کئی ممالک کے صدور، وزراء اعظم ، سیاسی ، سماجی اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ شخصیات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعد حریری کا استعفی طے شدہ اہداف کے مطابق تھا/حریری کی پارلیمانی انتخابات کی جانب حرکت
لبنان کے صدر نے سعد حریری کو کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور کیا تھا لیکن 9 ماہ کے تعلل کے بعد اس نے طے شدہ پروگرام کے مطابق استعفی دیدیا اورسعد حریری نے اپنےاس اقدام کے ذریعہ پارلیمانی انتخابات کی سمت قدم بڑھا دیا ہے۔
-
مشہورایفل ٹاور آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا
فرانس کے مشہورایفل ٹاورکو کورونا وائرس کیر وک تھام کے سلسلے میں بند کردیا گیا تھا جسے آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔
-
فرانسیسی بحریہ کےکمانڈرکی طرف سے ایرانی بحریہ کے کمانڈرایڈمرل حسین خانزادی کا استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی مڈغاسکرکے مغرب میں واقع رونیان جزیرے میں جب پہنچے تو فرانسیسی بحریہ کے سربراہ نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
-
سوئزرلینڈ نے فرانس کو ایونٹ سے باہر کردیا
یوروکپ میں سوئزرلینڈ نے فٹبال کے عالمی چیمپئن فرانس کو ایونٹ سے باہرکردیا ہے۔
-
فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ / 3 افراد ہلاک
فرانس میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید کی سزا
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے منہ پر زوردار تھپڑ مارنے والے نوجوان کو 4 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔
-
فرانسیسی صدر کے منہ پر ایک جوان نے زور دار تھپڑ جڑدیا
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو کل ایک فرانسیسی نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا اور فرانسیسی صدر کو اس کی اوقات دکھا دی۔
-
فرانس کے صدر میکرون کو ایک نوجوان نے زوردار تھپڑ رسید کردیا
فرانس میں صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک فرانسیسی نوجوان نے سب کے سامنے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔
-
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
فرانس میں برفانی تودہ گرنے سے 7 کوہ پیما ہلاک
فرانس میں پہاڑی سلسلے ایلپس میں برفانی تودہ گرنے کے دو الگ الگ واقعات میں 7 کوہ پیما ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان
فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس میں عرب شہری نے خاتون پولیس افسر کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عرب شہری نے خاتون پولیس افسر کو چاقو کے وار سے ہلاک کردیا ۔
-
پاکستانی حکومت کی فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش
فرانس میں مقدسات اسلام کی مسلسل توہین کے جرم میں پاکستانی حکومت نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک قرارداد بھی پیش کی ہے جبکہ امریکہ نواز عرب ممالک میں اس سلسلے میں مکمل خاموشی طاری ہے۔
-
پیرس میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گر کر تباہ / 4 افراد ہلاک
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی گر کر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دیدیا
پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کے حکم کی تصدیق کردی ہے۔
-
فرانس کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ فرانس کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے مطابق عمل کرنا چاہیے اور امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں پر عمل کو متوقف کرنا چاہیے۔
-
فرانسیسی صدر نے کورونا وائرس کے لحاظ سے اپریل کو مشکل مہینہ قراردیدیا
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد بہت جلد 1 لاکھ تک پہنچ جائے گی اور اس سلسلے میں اپریل کا مشکل مہینہ ہے۔
-
فرانس کے رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
فرانس کے رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک، سیاستدان اور ارب پتی شخص اولیویئر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
فرانس کے سابق صدر کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
-
فرانسیسی وزارت خارجہ میں پاکستانی ناظم الامور طلب
فرانس کی وزارت خارجہ نے پاکستانی صدرعارف علوی کے مبینہ طور پر مسلمانوں کے خلاف قانون کے حوالے سے بیان پر احتجاج کے لیے پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
فرانس میں مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں کا قانون منظور
فرانس میں انتہا پسندی کی روک تھام کے نام پر مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں اور کڑی نگرانی کے لیے قانون منظور کرلیا گیا۔