سید حسن نصر اللہ
-
عیسائی راہبہ نے سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا
لبنان کی عیسائي راہبہ نے جبولہ میں یتیم بچوں کے مرکز کو ایندھن فراہم کرنے پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا شکریہ ادا کیا۔
-
لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم/ ایرانی ایندھن کے بارے میں امریکی اندازے غلط ثابت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لبنان کو ایندھن فراہم کرنے کے بارے میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
-
سید حسن نصر اللہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بروز جمعہ لبنان کے پہاڑوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔
-
ایران کی دوسری کشتی بھی لبنان پہنچنے والی ہے/ امریکی سفارتخانہ کی اسلامی مزاحمت کے خلاف سازش جاری
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مزاحمت کے ایک کمانڈر کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کے تخریبی کردار کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بغداد کے ايئر پورٹ پر شہید سلیمانی کا کٹا ہوا ہاتھ ایران کی طرف سے اتحادیوں کی حمایت کا واضح ثبوت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کی طرف سے اسلامی مزاحمت کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے ايئر پورٹ پر شہید قاسم سلیمانی کے کٹے ہوئے ہاتھ نے ثابت کردیا ہے کہ ایران اپنے اتحادیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔
-
سید حسن نصر اللہ:
اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
-
دشمن کی کمزوریوں کو اچھی طرح جانتے ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی فتح کو یقینی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی کمزوریوں کے نقاط کو اچھی طرح جانتے ہیں اور انہی کمزور نقاط سے ہم دشمن پر غلبہ پاتے ہیں۔
-
امریکی حمایت کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے/ مسئلہ فلسطین حق کا معیار
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے سلسلے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی تسلط کی وجہ سے اسرائيل تمام وسائل سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ " فلسطین کامیاب ہے" کی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ " فلسطین کامیاب ہے" کے عنوان سے منعقد ہونے والی قومی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
-
ایران کسی کی طرف سے مذاکرات نہیں کرتا/ امریکہ نے بے بنیاد الزامات پر سائٹوں کو بند کیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ کسی کی طرف سے اور کسی کی نیابت میں مذاکرات نہیں کرتا ، دوست اور غیر دوست دونوں کی طرف سے مدد طلب کرنے پر وہ کسی کی مدد سے دریغ بھی نہیں کرتا ۔
-
سید حسن نصر اللہ کا آیت اللہ رئیسی کے نام تہنیتی پیغام
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی اور ایران کا صدر منتخب ہونے پر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی۔
-
فلسطینی بیت المقدس کی حمایت کے لئے پرعزم ہیں/نیتن یاہو کسی احمقانہ آپشن کی تلاش میں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی کی تاسیس کی مناسبت اور اپنی خیریت و عافیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی بیت المقدس کی حمایت کے لئے پرعزم ہیں اور اسرائیل کے وزیر اعظم اپنا اقتدار ختم ہونے کے پیش نظر کسی احمقانہ آپشن کی تلاش میں ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی آنکھوں میں یمنی رہنما عبدالملک کے جملے پر آنسو آگئے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی آنکھوں میں تقریر کے دوران یمنی عوام کے رہنما عبدالملک بدرالدین کے اس جملے پر آنسو آگئے جس میں اس نے کہا تھا کہ " ہم فلسطینیوں کی حمایت کے لئے اپنی آدھی روٹی بھی دینے کے لئے تیار ہیں "۔
-
سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
-
اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی
سپاہ قدس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کے نام اپنے ایک پیغام میں 12 روزہ سیف القدس جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل کی 12 روزہ سیف القدس جنگ میں شکست اس کی نابودی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
-
ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں طاقتور ملک ہے/ اسرائیل داخلی بحران کا شکار
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں سب سے طاقتور ملک ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ عالمی یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عالمی یوم قدس کے موقع پر لبنانی عوام اور مسلمانوں سے خطاب کریں گے۔
-
مرحوم جنرل حجازی اسلامی مزاحمت کے حامی اور پشتپناہ تھے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم جنرل حجازی کی گرانقدر خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جنرل حجازی اسلامی مزاحمت کے بہترین حامی اور پشتپناہ تھے۔
-
امریکہ کے عرب اتحادیوں کو امریکہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لینا چاہیے/ ان کے لئے آج کا دن کل سے بہترہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کے حکام پر یمن پر مسلط کردہ جنگ کو فوری طور پر بند کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے عرب اتحادیوں کو تعلقات کا جائزہ لینا چاہیےکیونکہ ان کے لئے آج کا دن کل سے بہترہے۔
-
امریکہ کی سرپرستی میں قائم دہشت گردوں کا مقابلہ / امریکہ کی یمن میں دہشت گردوں کی حمایت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارا مقابلہ امریکہ کی سرپرستی میں قائم ہونے والے دہشت گردوں سے ہے۔ یمن میں امریکہ القاعدہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ یوم جانباز کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
-
مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، متقی اور پرہیزگار انسان تھے/ ہمیں 38 سال تک تعاون فراہم کیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حسین شیخ الاسلام کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے مرحوم حسین شیخ الاسلام ایک اچھے، عارف ، شجاع ، پرہیز گار، عابد اور مؤمن انسان تھے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے نام عالم مجاہد قاضی شیخ احمد الزین کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران علاقہ کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے انقلاب کی 42 ویں سالگرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے کی ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ آئندہ ہفتہ قوم سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آئندہ منگل کے دن قوم سے خطاب میں ملکی ، علاقائي اور عالمی صورتحال بیان کریں گے۔
-
سید حسن نصر اللہ اور شہید قاسم سلیمانی کی ملاقات کی آخری تصویریں
اس ویڈیو میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ اور شہید قاسم سلیمانی کی شہادت سے 48 گھٹنے پہلے کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
سید حسن نصر اللہ قوم سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ رواں ہفتہ بروز جمعہ قوم سے خطاب کریں گے۔
-
ایران کمزور نہیں ہے اگر چاہے تو خود فوجی ردعمل ظاہر کرسکتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کا یہ گمان تھا کہ وہ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے ایران اور اسلامی مزاحمتی محاذ کو کمزور کردےگا، لیکن اس کا یہ تصور غلط ثابت ہوا۔
-
سید حسن نصر اللہ کا شہید سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔