مہرنیوز
-
مہر نیوز ایجنسی کا ممتازاور برتر طالب علموں نے دورہ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا ملک کے بعض ممتاز اور برتر طالب علموں نے قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
سائبر پولیس چیف نے مہر نیوز کا قریب سے مشاہدہ کیا
ایرانی پولیس کے سائبر شعبہ کو پولیس سربراہ انسپکٹر جنرل وحید مجید نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
پولیس کی خصوصی فورسز کے سربراہ کا مہر نیوز کا دورہ
پولیس کی خصوصی فورس کے سربراہ جنرل حسن کرمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کے نئے اور سابق ڈائریکٹروں کی تکریم اور معرفی کی تقریب
مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹرڈاکٹر محمد شجاعیان کی تقرری اور سابق ڈائریکٹر ڈاکر علی عسگری کی خدمات کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔
-
ڈاکٹر محمد شجاعیان مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر مقرر
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی اور ذرائع ابلاغ کے بعض نمائندوں کی موجودگی میں مہر خبررساں ایجنسی کے نئے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد شجاعیان کے تقرر اور سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر علی عسگری کے الوداع کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
جنرل نوریان کا مہر نیوز ایجنسی کا قریب سےمشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ترجمان اور سماجی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل احمد نوریان نے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
-
اٹلی کے سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کا قریب سے مشاہدہ
تہران میں تعینات اٹلی کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مہر خبررساں ایجنسی میں عرب ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا اجلاس منعقد
وزارت ارشاد کے میڈیا شعبہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی موجودگی مہر خبررساں ایجنسی میں عرب ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
چین کے سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا
تہران میں تعینات چین کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی فوج کے تعلیمی اور تربیتی ادارے کے معاون کا مہر نیوزایجنسی کا دورہ
ایرانی فوج کے تعلیمی اور تربیتی ادارے کے معاون بریگیڈ یئر علی رضا شیخ نے مہر نیوزایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ دسترسی سے خارج
آبنائے ہرمز میں برطانوی بحری جہاز کو ضبط کرنے کی خبر نشر کرنے کے ساتھ مہر نیوز ایجنسی کے دو اکاؤنٹ نامعلوم وجوہات کی بنا پر دسترسی سے خارج ہوگئے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا جھوٹ/ انٹرویو کے لئےمہر نیوز کی درخواست مسترد
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایک طرف ایران کے ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کا مطالبہ کیا ہے جبکہ دوسری طرف اس نے " مہر نیوز ایجنسی " کی طرف سے انٹرویو کے سلسلے میں درخواست کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
-
مہر نیوز ایجنسی کے بعض مدیروں کا فیروز فیکٹری کا دورہ
مہر خبررساں ایجنسی کے بعض مدیروں اور صحافیوں نے فیروز فیکٹری کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ اس فیکٹری میں بچوں کی محصولات تیار کی جاتی ہیں۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی تاسیس کی سولہویں سالگرہ
مہر خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں مہر خبررساں ایجنسی کی تاسیس کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر جشن منایا گیا۔
-
مدینہ منورہ میں 8 شوال کے المناک واقعہ کے بارے میں تجزیاتی نشست
مدینہ منورہ میں 8 شوال کو آل سعود کے ہاتھوں اہلبیت اطہار ، آئمہ معصومین(ع) ، امہات المؤمنین اور صحابہ کرام کی قبور کی شہادت کے المناک واقعہ کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی میں تجزیاتی نشست منعقد ہوئی ۔
-
حجت الاسلام محسنی اژہ ای کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی عدالت کے ترجمان جناب حجۃ الاسلام محسنی اژہ ای نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) فاؤنڈیشن کے سربراہ کا مہر نیوز کا دورہ
حضرت امام خمینی (رہ) فاؤنڈیشن کے سربراہ سید پرویز فتاح نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی بحریہ کے نائب سربراہ کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے نائب سربراہ تورج حسنی مقدم نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مہر نیوز ایجنسی کا 14 واں صوبائی اجلاس
مہر خبررساں ایجنسی کا 14واں صوبائی اجلاس صوبائی سرپرستوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہرے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
صدر روحانی کے پارلیمانی امور کے معاون نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے پارلیمانی معاون جناب حسین علی امیری نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
فلم/ ونزوئلا کے سفیر کا مہر نیوز کا دورہ
تہران میں تعینات ونزوئلا کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کیا۔
-
تہران میں ونزوئلا کے سفیر نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
تہران میں تعینات ونزوئلا کے سفیر نے آج صبح مہر خبررساں ایجنسی کے مخۃلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
اعلی تعلیم اور ٹیکنالوجی کے وزیر کا مہر نیوز کا قریب سے مشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی تعلیم و ٹیکنالوجی کے وزیرڈاکٹر منصور غلامی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی تاسیس کے 14 ویں سال کی مناسبت سے جشن
مہر خبررساں ایجنسی کی تاسیس کے 14 ویں سال کی مناسبت سے جشن منایا گیا جس میں مہر نیوز کے کارکنوں نے شرکت کی۔
-
برازیل کے سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ
برازیل کے سفیر نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔