روس
-
روس بھارت کو 5 ایس وائے 400میزائل فراہم کرےگا
روس بھارت کو 2025 تک 5 ایس وائے 400میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔
-
روس کا شامی کردوں کو امریکہ پر اعتماد کرنے کے سلسلے میں انتباہ
روس کے وزیر خارجہ نے شامی کردوں کو امریکہ پر اعتماد کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
-
روس کا لبنان کی حمایت کا اعلان
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنان میں روس کے سفیر نے لبنانی صدر میشل عون سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے جس کے بعد لبنانی کابینہ کی سعد حریری کے بغیر تشکیل کا امکان بڑھ گیا ہے۔
-
ادلب پردہشت گردوں کا کیمیاوی حملہ کرنے کا منصوبہ
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد کیمیاوی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
روس کا ترکی کو ایس 400 دوبارہ فروخت کرنے کا عزم
روس نے امکان ظاہر کیا ہے کہ روس ، ترکی کو ایس 400 دفاعی میزائل دوبارہ فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
شمالی کوریا کے روس کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے روس کے 6 روزہ دورے کے بعد کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات تعمیری اور مثبت رہے ہیں۔
-
روسی صدر 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے
ماسکو میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ روسی صدرولادیمیر پوتین 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے۔
-
شام کے بارے میں امریکہ سے مذاکرات کا سلسلہ جاری
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ شام کے بارے میں روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
روسی صدر کا نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر خارجہ روس کا دورہ کریں گے
جاپان کے وزیر خارجہ عنقریب روس کا دورہ کریں گے جہاں وہ روسی حکم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
-
نئی دہلی کا روس اور بھارت کے درمیان دفاعی تعاون کے سلسلے میں امریکی دباؤ پر رد عمل
واشنگٹن میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ بھارت اور روس کے درمیان دفاعی تعاون بھارت کے قومی مفادات کے پیش نظر کیا گیا ہے اور بھارت اپنے قومی مفادات پر کسی کا دباؤ قبول نہیں کرےگا۔
-
ایران کی موجودہ مشکلات کا اصلی ذمہ دار امریکہ
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کی موجودہ مشکلات کا ذمہ دار امریکہ کو قراردیا ہے۔
-
یہودی بستیوں کے بارے میں پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف
روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔
-
اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے شام پر حملے میں عراق اور اردن کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
روس کا سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر انتباہ
روس کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کے تعینات ہونے پر مبنی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں جاری کشیدگي میں شدت آجائے گی۔
-
فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل ہونا چاہیے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل و فصل ہونا چاہیے۔
-
شام پر حملہ ،اسرائیل کا غلط اور غیر قانونی اقدام
روس نے اسرائیل کی طرف سے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو غلط اور غیر قانونی اقدام قراردیا ہے۔
-
شامی اور روسی فوج کی ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی
شام اور روس کی افواج نے شام کے صوبہ ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
-
ایران میں تشدد اور بلوؤں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے تشدد اور بلوؤں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے۔
-
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ ماسکو راونہ ہوگئے
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
روس اور امارات میں سوخو 35 کی تحویل کے بارے میں مذاکرات جاری
روس کا کہنا ہے کہ روس اور امارات کے درمیان روسی لڑکا طیارے سوخو 35 طیارے کی تحویل کے سلسلے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں
روس کے نائب وزير خارجہ نے بعض ممالک کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے باوے میں ہنگامہ برپا کرنے اور شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
-
روس کی لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت
لبنانی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر تمام فریقوں کو پابند رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام دنیا کا شفاف ترین ایٹمی پروگرام ہے۔
-
روس اور اسرائیل کے درمیان ایران کے بارے میں اختلاف نظر
روس کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے بارے میں روس اور اسرائیل کے نظریہ میں اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
جوتوں میں دو کلو گرام سونا چھپا کر اسمگل کرنے والی خاتون گرفتار
روس اور چین کی سرحد پر ایک خاتون کو جوتوں میں دو کلو گرام سونا چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران نے اضافی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی/ امریکی پابندیوں پر تنقید
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران کے چوتھے گام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اضافی پروٹوکول کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔
-
روس اور شام کے جنگی طیاروں کی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی
شام ميں روس اور شامی فوج کے طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
ابو بکر بغدادی کو امریکہ نے خلیفہ بنایا تھا
روسی وزیر خارجہ سر گئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کو امریکہ نے خلیفہ بنایا تھا۔
-
روس کا بحیرۂ ابیض میں بیلسٹک میزائل کا تجربہ
روس نے بحیرۂ ابیض میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔