روس
-
ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روس ، ایران اور ترکی کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوا، جس میں شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
روس کی سعودی عرب کو ایس 400 فروخت کرنے کی پیشکش
روس نے سعودی عرب پر بھیانک ڈرون حملوں کے بعد اسے دفاعی میزائل نظام ایس 400 فروخت کرنے کی پیش کش کی ہے۔
-
ترکی میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ایران کے صدر حسن روحانی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس کی شام ميں قیام امن کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی تعریف
روس کے صدر ولادیمر پوتین نے شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے میں نہایت ہی عمدہ اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔
-
ماسکو میں طالبان کے نمائندوں کی روسی حکام سے ملاقات
امریکہ کی طرف سے طالبان کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد طالبان روسی حکام سے مذاکرات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترک صدر کی دعوت پر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے انقرہ کا دورہ کریں گے۔
-
روس اور اسرائیل کے رہنماؤں کی باہمی ملاقات
روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سوچی میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شام کی فضائی حدود میں روس اور اسرائیل کے طیاروں کا آمنا سامنا
اسرائیلی ذرائع کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا۔
-
پوتین اور میکرون کی ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو
روس کے صدر پوتین اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ
روسی وزارت دفاع کے مطابق روس کا سوخو 25 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
روس ، ایران کا سخت شرائط کا دوست ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران اور روس کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس ، ایران کا سخت شرائط کا دوست ہے۔
-
روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ماسکو کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس اور ایران کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا ہے۔
-
ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحر کاسپیئن میں ایران اور روس کی 4 روزہ مشترکہ فوجی مشقیں منعقد ہوں گی۔
-
روس کا پہلاانسان نما روبوٹ خلائی اسٹیشن پہنچ گیا
روس کا پہلاانسان نما روبوٹ کامیابی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا ہے۔
-
روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیار کر لیا
روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیارکرکے اسے قطب شمالی سے سائبیریا کی جانب 5 ہزار کلومیٹر طویل سفر پر روانہ کر دیا ہے۔
-
روس اور چین کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
امریکہ کی جانب سے کروز میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
روس کی پاکستان اور بھارت کے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش
اقوام متحدہ میں روسی مندوب دمیتری پولینسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور بھارت کے تعلقات معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگي کے ذمہ دار ہیں
روس نے ایران پر امریکہ اور برطانیہ کے بے جا دباؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگي کے ذمہ دار ہیں۔
-
روس کی مسئلہ کشمیر کو سیاسی اور سفارتی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید
روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مسئلہ کشمیر کو سیاسی اور سفارتی طریقہ سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔
-
روس نے کشمیر سے متعلق سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کردی
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی مخالفت نہیں کریں گے۔
-
شاہ محمود قریشی کا سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔
-
نیٹو کا طیارہ روسی وزیر دفاع کے طیارے کے قریب پہنچ گيا
نیٹو کا کہنا ہے کہ اس کے ایک جنگی طیارہ نےبالٹیک علاقہ میں جہاز کی شناخت کے لئے اڑان بھری جب اسے معلوم ہوا کہ روسی وزير دفاع کا طیارہ ہے تو نیٹو کا جنگی طیارہ اپنے اڈے پر واپس آگیا۔
-
ایران کے نائب صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کاسپیئن اقتصادی فورم میں روس کے وزیر اعظم دمیتری مدودف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی صدر روس کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی روس کے صدر پوتین کی سرکاری دعوت پر آئندہ ہفتہ کے آخر میں روس کا دورہ کریں گے۔
-
پوتین کی کریمیا کے موٹر سائیکل سواروں کے درمیان موٹر سائیکل سواری
روس کے صدر پوتین نے کریمیا کے موٹر سائیکل سواروں کے درمیان موٹر سائیکل سواری کا شاندار مظاہرہ کیا۔
-
روسی بحریہ کی میزائل بنانے کی تجربہ گاہ میں دھماکہ، 5 اہلکار ہلاک
روسی بحریہ کی میزائل اور راکٹ بنانے کی تجربہ گاہ میں انجن کی تیاری کے دوران زوردار دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔
-
روس میں فوجی اڈے میں دھماکہ
روس میں فوجی اڈے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
روس میں عالمی فوجی مقابلوں میں ایرانی فوجی دستے کی قدرت نمائی
روس میں 2019 آرمی مقابلوں میں 39 ممالک کے فوجی دستے شریک ہیں جہاں ایران کے فوجی دستے نے بھی اپنی فوجی مہارت کا شاندار مظآہرہ کیا ہے۔
-
ماسکو میں ایران کی بین الاقوامی فوجی مقابلوں میں شرکت
روس کے دارالحکومت ماسکو میں " آرمی 2019 " کے مقابلوں میں 39 ممالک کی 223 ٹیمیں شریک ہیں جن میں ایرانی فوجی ٹیم بھی شامل ہے۔
-
امریکہ کے جاسوس طیارے کی روسی سرحد کے قریب پرواز
غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ کے جاسوس طیارے نے روسی سرحد کے قریب پروازکی ہے۔