ٹرمپ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرالیا
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سرانجام کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرا لیا ہے اور ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنگامی پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خود سے ملاقاتیں کرنے والے افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد خدشہ لاحق ہوگیا ہے کہ کہیں وہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا نہ ہوں۔
-
امریکی صدر کی جاپان میں اولمپکس گیمز 2020کو ملتوی کرنے کی تجویز دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز 2020کو ملتوی کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
ہمیں امریکی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں/ صحت کے شعبہ میں امریکی دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی ڈاکٹروں کی ضرورت نہیں ہمارے پاس شجاع، دلیر اور سب سے بہترین ڈاکٹرز اور طبی عملہ موجود ہے ۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ دنوں کانگرس کے دو اراکین سے ملاقات کی جو اس وقت کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قرنطینہ ميں چلے گئے ہیں لیکن امریکی صدر نے کوروناو ائرس کا ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
کورونا وائرس امریکہ پہنچ گیا/ اب تک 12 افراد ہلاک
کورونا وائرس نے امریکیوں پر بھی اپنا رعب و دبدبہ قائم کردیا ہے جس کے نتیجے میں امریکہ کی معیشت کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
کورونا وائرس سے امریکی معیشت کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ کورونا وائرس سے امریکی معیشت کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
-
امریکی صدر کی افغان طالبان ملا برادر سے ٹیلیفون پر گفتگو
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔
-
افغان امن معاہدے کو امیرکی صدر ٹرمپ سے خطرہ ہے
افغان امور کے ماہر تجزیہ کار اور صحافی رحیم اللّٰہ یوسفزئی نے خبردار کیا ہے کہ افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہی خطرہ ہے۔
-
امریکہ نے آسیان کے ساتھ سربراہی اجلاس منسوخ کردیا
امریکہ نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر اسیان کے ساتھ سربراہی اجلاس منسوخ کردیا ہے۔
-
بھارت کاامریکہ سے 3 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خریدنے کا معاہدہ
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران بھارت نے امریکہ سے 3 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر کے دورہ پاکستان کی خبروں کی تردید
پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پاکستانی ذرائع ابلاغ کی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ دورہ بھارت کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
امریکہ، بھارت سے پیار اور اس کی عزت کرتا ہے
بھارت کے شہر احمد آباد کے اسٹڈیم میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک لاکھ سے زائد مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ بھارت سے پیار اور اس کی عزت کرتا ہے۔ امیرکہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
امریکی صدر کے دورہ بھارت کے خۂاف مظآہرے پھوٹ پڑے ہیں
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ اورعلی گڑھ سمیت دیگر شہروں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے خلاف نیزمودی حکومت اور متنازع شہریت بل کیخلاف بھرپور احتجاج جاری ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔
-
صدرٹرمپ کا طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کی وکی لیکس کے بانی کو معافی کی پیش کش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو معافی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ اسانج اگرکہہ دیں کہ روس نے ہلیری مہم کی ای میلز لیک نہیں کیں تو انہیں معاف کر دیں گے۔
-
بھارت کے ساتھ کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت سے قبل کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کوئی بڑا تجارتی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
بھارتی ریاست گجرات میں ٹرمپ کی آمد سے قبل پان کی دکانیں بند
بھارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے سے قبل بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست گجرات کے صدر مقام احمد آباد میں مقامی حکام نے شہر میں پان کی دکانوں کو سیل کردیا ہے۔
-
اردوغان اور ٹرمپ کا روس سے بشار اسد کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ
دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ترک صدر اردوغان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے شام کے صدر بشار اسد کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس خطے میں دہشت گردی کے فروغ میں رکاوٹ بننے کی کوشش نہ کرے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے ٹرمپ کو کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے روک دیا ہے۔
-
تہران میں امریکی صدر ٹرمپ کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عظيم الشان ریلی کے شرکاء نے امریکی صدر ٹرمپ کو تختہ دار پر لٹیا دیا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کا دورہ کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ رواں ماہ میں بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
امریکی سکیورٹی اہلکاروں نے وائٹ ہاوس کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتارکرلیا
امریکی صدرٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے وائٹ ہاوس کے باہر سے فلوریڈا سے تعلق رکھنے والےمسلح شخص گرفتار کرلیا ہے۔
-
صدرٹرمپ نے مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کے خلاف مواخذے میں گواہی دینے والے دو افراد کو برطرف کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ مواخذے کے دونوں الزامات سے بری
امریکی سینیٹ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو دونوں الزامات " اختیارات کے غلط استعمال اورکانگریس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے" سے بری کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کا صدی معاملہ اس کے مرنے سے پہلے مر جائےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹرمپ کے سازشی منصوبہ اور معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر ٹرمپ کا صدی معاملہ اس کے مرنے سے پہلے مر جائےگا۔
-
ٹرمپ کا صدی معاملہ اس کے مرنے سے پہلے ہی مرجائےگا/ انتخابات میں شرکت پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں 22 بہمن کی ریلی اور ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کو ایرانی قوم کے دو عظیم امتحانات قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر ٹرمپ کا فلسطین کے بارے میں سازشی صدی معاملہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائےگا۔