ٹرمپ
-
چین نے کورونا وائرس سے متعلق امریکی الزام مسترد کردیا
چین نے کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری کے امریکی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی وائرس کی لیب میں تیاری کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر کا امریکہ میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی کا دعوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی شدت میں اب کمی آرہی ہے۔
-
ایران کی عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روکنے پر امریکہ کے غیر انسانی اقدام کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کی طرف سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈ کو روکنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈ کو روک کربشریت کے خلاف سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ ، خاتون صحافی سے الجھ پڑے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں کورونا سے متعلق میڈیا کو بریفنگ کے دوران خاتون صحافی سے الجھ پڑے، کبھی جھنجھلائے کبھی غصے میں آگئے۔
-
امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روک دیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روک دیئے ہیں جس پر ماہرین صحت نے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی صدر کا یکم مئی سے پورے امریکہ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تازہ ترین پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ یکم مئی سے پورے امریکہ میں لاک ڈاؤن ختم کردیں گے۔
-
عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کا الزام مسترد کردیا
عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان نے ووہان میں نمونیا پھیلنے کی پریس رپورٹ پر خبردار کیا تھا اور یہ یہ نہیں بتایا تھا کہ یہ" انسانوں کو انسانوں سے لگنے والی" بیماری ہے، تائیوان نے صرف یہ لکھا تھا کہ یہ بیماری " سارس " نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کا امریکہ میں کورونا سے پیدا صورتحال میں بہتری آنے کا دعوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا سے پیدا صورتحال اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اب یہ نیچےکی طرف جائیگی۔
-
بھارت کا امریکہ کے ساتھ ملکر کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی جانب سے امریکہ کو کورونا وائرس کے علاج میں مددگار ملیریا کی دوا برآمد کرنے پر آمادگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ ملکر کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔
-
امریکی صدر دھمکی سے باز رہیں/ یہ وقت فنڈز روکنے کا نہیں
عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا جیسی نازک صورت حال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب رویہ ہے۔
-
امریکی صدر کی عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روکنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ اس ادارے کے فنڈز روکنے پر غورکریں گے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی دوا فروخت نہ کرنے پر بھارت کو سخت دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہائڈروکسی کلوروکوئن دوا کی کھیپ امریکہ نہ بھیجنے پر بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کریں گے۔
-
صدر ٹرمپ کا نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
امریکی صدر کا آئندہ ہفتہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے سلسلے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سب سے مشکل ہفتے میں داخل ہورہا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات 3 نومبر کو کرائے جائیں گے۔
-
امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل عہدے سے برطرف
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
-
صدر ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کردیا
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
-
امریکی صدر کا توہم پر مبنی دعوی / ایرانی امریکہ سے محبت کرتے ہیں
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ہٹانے پر مبنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے پابندیاں ہٹانے کے سلسلے میں کوئي درخواست نہیں دی اور دعوی کیا کہ ایرانی امریکہ سے محبت کرتے ہیں۔
-
امریکی صدر کا چین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد پر شکوک و شبہات کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی چین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی عوام کے لئے اگلے دو ہفتے انتہائی دردناک ثابت ہوسکتے ہیں
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کے لئے کورونا وائرس کے سبب اگلے دو ہفتے انتہائی درد ناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
-
امریکہ اور روس کے صدور کا تیل کی گرتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ افراد کی موت کا خدشہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باعث ملک میں ایک سے دو لاکھ تک افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد1 لاکھ 16 ہزار 505 تک پہنچ گئی
امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی ہے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس میںم بتلا افراد کی تعداد1 لاکھ 16 ہزار 505 تتک پہنچ گئی ہے۔
-
امریکی صدر کی ایسٹر سے قبل کوروناو ائرس کے خاتمہ کی امید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماہرین صحت کی تجاویز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک میں شٹ ڈاؤن اور سماجی دوری کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹر پر گرجا گھروں کو بھرا ہوا دیکھنا چاہتا ہوں۔
-
ٹرمپ کے کہنے پر ملیریا کی دوا کھانے والا کورونا وائرس کا مریض ہلاک
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ملیریا کی دوا کلورو کوئین فاسفیٹ کے کورونا وائرس کے علاج میں بہترین ثابت ہونے کے دعوے پر امریکی جوڑے نے یہ دوا استعمال کرلی جس کے نتیجے میں شوہر ہلاک ہوگیا جبکہ بیوی تشویشناک حالت میں زیر علاج ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا شمالی کوریا کے صدر کو خط
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کے صدر کیم جانگ اون کو خط لکھا گیا ہے جس میں کورونا وائرس سے پیدا صورت حال پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ملیریا کی دوائیں کورونا وائرس کے مریضوں پر آزمانے کی منظوری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوا اور غذا کے ادارے کو ملیریا کی 2 دوائیں کورونا وائرس کے مریضوں پر آزمانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
صدر ٹرمپ کا کورونا وائرس کو جولائی تک ختم کرنے کا دعوی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ سے جولائی کے ماہ تک کورونا وائرس کا خاتمہ ہوجائے گا۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے متعلق ہدایات جاری
امریکہ میں کورونا وائرس سے متعلق شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ جس میں اجتماعات میں شرکت سے گریز اور عوامی مقامات کی بندش شامل ہے۔
-
جرمن سائنس دانوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی
کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی جرمنی کی دوا ساز کمپنی کے سائنس دانوں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خریدنے کی کوشش پر امریکہ اور جرمنی کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا ہے۔