دھماکہ
-
چین میں ایندھن بھرے ٹینکر میں دھماکے سے 19 افراد ہلاک
چین میں گيس بھرے ٹینک میں دھماکے سے کم ازکم 19 افراد ہلاک اور 170 زخمی ہوئے ہیں جبکہ اطراف کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام جمعہ سمیت 4 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں نے جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں امام سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک
افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قم میں ایک عمارت میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق
قم میں انصار الحسین روڈ پر ایک عمارت میں بوائلر واٹر ہیٹر میں دھماکے کے نتیجے میں عمارت تباہ ہوگئی جبکہ 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کراچی کے علاقہ کھارادر دھماکے سے 4 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقہ کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے مسجد پر حملے میں 10 نمازی جاں بحق
افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے۔
-
بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں میں 6 فوجی ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے شہر غزنی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک
افغانستان کے شہر غزنی میں افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت کے قریب خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے گردیز علاقہ میں کار بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک
افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا کے صدر مقام گردیز میں طالبان دہشت گردوں کے کار بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نماز جنازہ میں خودکش حملے میں 20 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں دل کے دورے کے سبب ہلاک ہونے والے پولیس کمانڈر شیخ اکرم کی نماز جنازہ کے دوران خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئےہیں۔
-
کابل میں اسپتال پر بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک اسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
کابل یکے بعد دیگرے 4 زوردار دھماکوں سے گونج اُٹھا
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 4 زوردار دھماکے ہوئے ہیں ،جس کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
پاکستان کے شہر پشاور میں دھماکے سے 5 افراد زخمی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے تجارتی مرکز رامپورہ گیٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں ابھی تک 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
تہران میں دھماکہ سے عمارت تباہ ہوگئی
تہران میں کمیل روڈ پر واقع ایک عمارت کی چوتھی منزل میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کی دیواروں میں گہری دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔ اس حادثے 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ 7 افراد کو معمولی چوٹیں آئي ہیں۔
-
وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر سمیت 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں خود کش حملے میں 18 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہیں۔
-
افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکے سے 8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
افغانستان میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی جس میں سوار ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
لاہور میں پیٹرل پمپ پر ایک ٹینکڑ الٹنے سے 200 گاڑیوں میں آگ لگ گئی
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے شاہدرہ کے پیٹرل پمپ پر ایک ٹینکڑ الٹنے سے مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کے اخراج کے چند لمحوں بعد ہونے والے زوردار دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ٹریفک وارڈن سمیت 10 زخمی ہوگئے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ/ 2 مزدور ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے اڈے میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
افغان صدر اشرف غنی کی حلف برداری کی تقریب ميں بم دھماکہ
افغانستان کے نئے صدر اشرف غنی کی حلف برداری کی تقریب میں کے دوران دھماکہ کی آواز سنائی دی تو اشرف غنی نے کہا کہ انھوں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنا رکھا اور ان کا سینہ افغان قوم کی حفاظت کے لئے ہمیشہ گولی کھانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
کابل میں مجلس ترحیم کے دوران خود کش حملہ / 27 افراد شہید
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شہید عبدالعلی مزاری کی برسی اور مجلس ترحیم کے موقع پر ہونے والی سرکاری تقریب میں خود کش حملے کے نتیجے میں 27 افراد شہید ہوگئےجبکہ سابق صد حامد کرزای اور عبداللہ عبداللہ بال بال بچ گئے ہیں۔
-
تیونس کے امریکی سفارت خانے کے قریب بم دھماکہ
تیونس میں امریکی سفارت خانے میں موٹر سائیکل سوار شخص نے داخل ہونے کی کوشش میں ناکامے ہونے پر خود کو پولیس چیک پوسٹ پر زوردار دھماکے سے اُڑالیا۔
-
افغانستان کے صوبے خوست میں بم دھماکے سے 3 شہری ہلاک
افغانستان کے صوبے خوست کے فٹبال گراؤنڈ میں بم دھماکے سے 3 شہری ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں بم دھماکے میں 8 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک
افغانستان کے ایک مدرسے میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 5 طلبا ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
فیصل آباد میں 4 مزدور ہلاک
پاکستان کے شہرفیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی جس کے باعث 4 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔
-
پاکستانی فوجی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک فوجی ہلاک، 5 زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکارہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں امریکی دہشت گرد فوجیوں پر حملہ
افغانستان میں طالبان نے ایک حملے میں امریکہ کے 2 دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک اور 6 کو زخمی کردیا ہے۔
-
بھارت میں سکھوں کی ریلی میں بم دھماکہ میں 6 افراد ہلاک
بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کے اہم دن کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔