ٹرمپ
-
صدر ٹرمپ کا واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں بڑی تعداد میں مسلح افواج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر وائٹ ہاؤس کے زیرِ زمین بنکر میں چھپ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام کے پر تشدد ہنگاموں اور مظاہرین سے اتنے خوفزدہ ہوگئے کہ وہ خود بھی اپنی جان بچانے کےلیے وائٹ ہاؤس کے زیرِ زمین بنکر میں چھپ گئے ہیں۔
-
صدر ٹرمپ کا جی سیون اجلاس مؤخر کرنے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جی سیون اجلاس مؤخر کرنے کا عندیہ دے دیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کورونا وائرس کی عالمی وبا کےلیے چین کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کردیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے اور امریکی عوام کے تحفظ کے لیے حکم نامہ جاری کیا ہے۔
-
امریکی صدر کی سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر امریکہ میں قدامت پسند طبقے کی آواز دبانے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں نئے ضابطوں کا پابند کرنے یا مکمل بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکی صدر کی ٹوئٹ پر ٹوئٹر کی وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹوئٹ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیکٹ چیک کا لیبل لگا دیا ہے۔
-
امریکہ کا ایک بار پھر سے تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور
ٹرمپ انتظامیہ نے چین اور روس کو تنبیہ کرنے کے لئے اپنے حالیہ اجلاس میں 28 سال بعد ایک بار پھر سے تجرباتی ایٹمی دھماکے کرنے پر غور کیا ہے۔
-
امریکی صدر کا عبادت گاہیں فوری کھولنے کا حکم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عبادت گاہیں بہت اہم اور ضروری ہیں اور انہیں فوری کھولا جانا چاہیے۔
-
امریکہ کی عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ مستقل بنیادوں پر بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکی صدر کا کورونا ویکسین تیار کرکے مفت تقسیم کرنے کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں برس کے آخر تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی جائے گی اور اسے مفت فراہم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی دھمکی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کورونا وائرس سے متعلق درست معلومات فراہم نہ کیں تو چین سے تعلقات ختم کردیں گے۔
-
صدر ٹرمپ نے کورونا وائرس کے باوجود تمام اسکول کھولنے کا حکم دے دیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ملک بھر میں فوری طور پر تمام اسکول کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں سے الجھ پڑے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران ایک بار پھر صحافیوں سے الجھ پڑے۔
-
امریکی صدر کا امریکی میڈیا پر چین کی طرفداری کا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا پر چین کی طرفداری کا الزام عائد کردیا ہے۔
-
امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کی موجودہ صدر ٹرمپ پر شدید تنقید
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے " انتشار سے بھرپور اور تباہ کن صورتحال " قرار دیا ہے۔
-
امریکی صدر نے کورونا وائرس کو امریکہ پر بدترین حملہ قراردیدیا
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کا حملہ امریکہ پر کیا جانے والا بد ترین حملہ ہے۔
-
اینتھونی فاؤچی نے امریکی صدر ٹرمپ کا موقف مسترد کر دیا
امریکہ میں کورونا وائرس سے لڑنے والی کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن اینتھونی فاؤچی نے چینی لیبارٹری میں کورونا کی پیدائش سے متعلق صدر ٹرمپ کا موقف مسترد کر دیا۔
-
امریکہ رواں برس کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرلےگا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں برس کے آخر تک امریکہ کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کر لے گا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی اپنے غلام محمد بن سلمان کو بڑی دھمکی
سعودی عرب اور روس کے درمیان تیل کی پیداوار اور قیمتوں کےحوالے سے اختلافات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے غلام و نوکر اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو معاملات بہتر نہ بنانے پر سب سے بڑی دھمکی دی تھی۔
-
امریکہ کے کمیشن برائے مذہبی آزادی کی بھارت پر پابندیوں کے اطلاق کی سفارش
امریکہ کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو شدید خطرات کے پیش نظر بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کی ہے۔
-
امریکہ صدر کا چین پر صدارتی الیکشن میں ہروانے کا الزام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ہروانے کے لیے کورونا وائرس کو امریکہ میں پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا مغربی کنارے کے بڑے حصے کا اسرائیل کے ساتھ الحاق تسلیم کرنے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں خیانت کے پیش نظر فلسطین کے مغربی کنارے کے بڑے حصے کا اسرائیل کے ساتھ الحاق تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی میڈیا کو " لنگڑا" قراردیتے ہوئے لکھا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں روزانہ پریس کانفرنس کا کوئی مقصد نہیں۔
-
ڈاکٹروں نے امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز کو مہلک اور خطرناک قراردیدیا
امریکی ڈاکٹروں اور وبائی امراض کے ماہرین نے کورونا وائرس سے متعلق امریکی صدرٹرمپ کی تجویز کو انتہائی مہلک اور خطرناک قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستانی وزير اعظم کی امریکی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خيال کیا ہے۔
-
امریکی صدرکا امیگریشن پر پابندی لگانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہر طرح کی امیگریشن پر عارضی پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپانے کے لئے چین کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔
-
واشنگٹن کے گورنر نے امریکی صدر ٹرمپ کو جھوٹا قراردیدیا
واشنگٹن کے گورنر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ان پر اندرونی بغاوت بھڑکانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بل گیٹس کی امریکی صدر ٹرمپ پر شدید تنقید
مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس نے عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او " کی امداد روکنے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا ڈبلیو ایچ او کے بارے میں اعلان انتہائی خطرناک ہے۔