آگ
-
آذربائيجان کے ہیرکانی جنگلات میں آگ لگ گئی
ایران کے علاقہ لنکران کے گاؤں تنگیوان کے اطراف کے جنگلات ميں آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں درخت خاکستر ہوگئے ہیں۔
-
اسپین کے قناری جنگلات میں آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں اسپین کے قناری جنگلات میں آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ڈھاکہ میں آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھرہوگئے
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی گنجان آبادجھگیوں میں خوفناک آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
نئی دہلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی۔
-
یونان میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی
یونان کے جزیرے اویا میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
قم کے قدیم بازار میں آگ پر قابو پالیا گيا
قم کے قدیم بازار میں لگی آگ پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے ۔ یہ بازار صفویہ اور قاجار دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔
-
قم کے قدیم بازار میں لگی آگ پر قابو پالیا گيا
قم کے قدیم بازار میں آگ لگ گغی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے ۔ یہ بازآر صفویہ اور قاجار دور میں تعمیر کیا گیا تھا۔
-
امریکہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 5 بچے ہلاک
امریکہ میں بچوں کے ایک مرکز میں آگ لگنےکے نتیجے میں 5 بچے ہلاک ہوگئے۔
-
ہوٹل آسمان میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
ایران کے شہرشیراز میں 17 منزلہ ہوٹل آسمان میں آگ لگ گئی جس پر فائربریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا ہے۔
-
شیراز کے ہوٹل آسمان کے اطراف سے گھروں کو خالی کرالیا گیا
شیراز میں پولیس نے ہوٹل آسمان کے اطراف میں واقع گھروں کو خالی کرالیا ہے۔
-
شیراز کے آسمان ہوٹل میں آگ لگ گئی
شیراز میں رودکی روڈ پر واقع سترہ منزلہ آسمان ہوٹل میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا اس حادثے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
قم میں شکوہیہ سٹی میں دو فیکٹریوں میں آگ لگ گئی
قم میں شکوہیہ سٹی میں دو فیکٹریوں میں آگ لگ گئی جے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے فائر بریگیڈ کے حملے نے آگ پر قابو پالیا ہے۔
-
تہران میں لالہ زار روڈ پر ایک گودام میں آگ لگ گئی
فائربریگیڈ کے ترجمان جلال ملکی کا کہنا ہے کہ تہران میں لالہ زار روڈ پر ایک گودام میں آگ لگ گئی جس میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
-
کراچی میں روئی کے گودام میں آگ لگ گئی
کراچی میں روئی کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں کا مال جل گیا۔
-
تہران کے مغرب میں واقع طوبی عمارت میں آگ لگ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب میں واقع طوبی عمارت میں وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
-
جاپان میں اینی میشن مرکز میں آگ لگنے سے 33 افراد ہلاک
جاپان کے شہر کیوٹو میں مشہور اینی میشن کمپنی میں آگ لگانے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جاپان اینی میشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتوں کی تعداد 33 تک پہنچ گئی
جاپان کے شہر کیوٹو میں مشہور اینی میشن کمپنی میں آتش زنی سے 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
جاپان میں اینی میشن کمپنی میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک
جاپان کے شہر کیوٹو میں مشہور اینی میشن کمپنی میں آگ لگنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بعض علاقوں میں آتش سوزی
حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مقبوضہ فلسطین کے بعض علاقوں ميں آتش سوزی کا منظر دکھایا گیا ہے۔
-
جاپان میں ایک کمپنی میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک
جاپان کے شہر کیوٹو میں مشہور اینی میشن کمپنی میں آگلگنے سے 12 افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔
-
حسن آباد اسکوائر پر ایک انبار میں آگ لگ گئی
تہران میں حسن آباد اسکوائر پر اجناس کے ایک انبار میں آگ لگ گغی ہے جس پر فائر بریگيڈ کے عملے نے جد وجہد کے بعد قابو پالیا۔
-
اسرائیل کی اسلحہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی
تل ابیب کے جنوب میں واقع علاقہ رمات ہشارون میں اسرائیل کی اسلحہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔
-
اسپین کی تیل ریفائنری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
اسپین ذرائع کے مطابق جبل الطارق کے قریب اسپین کی تیل ریفائنری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
فلوریڈا میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی
امریکی ریاست فلوریڈا کے نیشنل پارک میں آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی۔
-
امریکہ میں گاڑیوں میں وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں کئی درجن گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، آگ لگنے کے علل و اسباب اور نقصانات کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا۔
-
انڈونیشیا میں ماچس کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 30 خواتین ہلاک
انڈونیشیا میں ماچس بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 30 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔
-
سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمن کے ایک گاؤں کا آگ لگا دی
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ اور بہیمانہ جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے صوبہ الحدیدہ کے علاقہ الفقیہ میں ایک گاؤں کو آگ لگادی ہے۔
-
مشرقی لندن میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 20 فلیٹ مکمل طور پر تباہ
مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں آگ لگنے رہائشی عمارت کی 6 منزلیں جل کر راکھ ہوگئیں جبکہ آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) ميں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
قم میں کل رات دس بجے کے قریب حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس پر حرم کے خادمین اور فائربریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) ميں لگی آگ کو بجھا دیا گیا
قم میں کل رات دس بجے کے قریب حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی جس پر فائربریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔