ٹرمپ
-
امریکی صدر نے چین کے خلاف مزید پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کردیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف مزید سخت پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
امریکی صدر کا تارکین وطن کو رعایت دینے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو بھی پہلی بار رعایت دینےکا فیصلہ کرلیاہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے آخر کار ماسک پہن لیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آخر کارکورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے پہلی بار ماسک پہن ہی لیا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ماسک پہننے پر مجبور ہوگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی آخر کارکورونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لئے پہلی بار ماسک پہن ہی لیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے دیرینہ ساتھی کی سزا معاف کردی
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے دیرینہ ساتھی اور سابق مشیر راجر اسٹون کی 40 ماہ قید کی سزا ختم کر دی ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کورونا وائرس کو پھیلانے کا الزام عائد
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عالمی ادارہ صحت سے امریکی دستبرداری کے نوٹس کو صدرٹرمپ کا احمقانہ اور بیوقوفانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کو پھیلا رہے ہیں۔
-
امریکہ کاعالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دست بردار ہونے کا نوٹس جاری
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دست بردار ہونے کیلئے نوٹس سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹرس کو پہنچا دیا ہے جس کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے کردی ہے۔
-
امریکہ کا غیر ملکی طلباء کو ملک چھوڑنے کا حکم
امریکہ نے ایجوکیشن اور تعلیمی ویزا پر مقیم تمام غیر ملکی طلباء کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔
-
ٹرمپ کی بھتیجی نے ٹرمپ کو خطرناک اور نقصاندہ آدمی قراردیدیا
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ماہر نفسیات بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں اپنے چچا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مہلک نقائص کا حامل اور خطرناک آدمی قراردیدیا ہے۔
-
جو بایڈن نے انتخابی مہم کے لیے صدر ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ فنڈز جمع کرلیے
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بایڈن نے انتخابی مہم کے لیے مسلسل دوسرے ماہ میں صدر ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ فنڈز جمع کرلیے ہیں۔
-
امریکی صدر کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایک مرتبہ پھر چین پر برہمی کا اظہار
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایک مرتبہ پھر چین پر برہم ہوگئے۔
-
امریکی صدارتی امیدوار جوبائيڈن کی امریکی صدر ٹرمپ پر شدید تنقید
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی سابق صدر اوبامہ دور کا ہیلتھ کیئر ایکٹ ختم کرنے کی سوچ ظالمانہ اور سفاکانہ ہے۔
-
صدر ٹرمپ نے سابق صدر بش کو احمق اور خلیل زاد کو دھوکے باز کہا
امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے سابق صدر بش کو احمق اور افغانستان میں امریکا کے خصوصی مندوب زلمے خلیل زاد کو دھوکے باز کہا تھا۔
-
بحران صدر ٹرمپ کے قریب پہنچ گیا
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری بحران میں شدت آگئی ہے اور یہ بحران امریکی صدر کے بالکل قریب پہنچ گیا ہے۔
-
امریکی صدر نے ایک بار پھر شہید قاسم سلیمانی کی توہین کی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کو ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کے ساتھ جوڑ کر ایک بار پھر شہید سلیمانی کی توہین کی اور اپنی ظآلم اور دہشت گرد حکومت کو دہشت گردی کے الزام سے پاک کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
نینسی پلوسی نے امریکی صدر ٹرمپ کو صدارت کے لئے نااہل قراردیدیا
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے امریکی صدارت کے لئے ٹرمپ کو نااہل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو اس بات کا جواب چاہیے کہ آخر کیسز کم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی۔ صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں نے اہلکاروں کو حکم دیا تھا کہ ٹیسٹ سست رفتاری سے کیے جائیں تاکہ کم کیسز سامنے آئیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کورونا وائرس کو چينی وائرس قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وباء کا الزام ایک بار پھر چین پر لگاتے ہوئے اس کو چائنہ وائرس اور کنگ فو وائرس قرار دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر کا ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلیے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔
-
ٹرمپ کے نئے متنازعہ اقدامات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موبائل مصروفیت نے امریکی عوام میں پھر غم و غصہ کی لہر پیدا کردی ہے۔ امریکی عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ امریکی صدر کو عوامی مشکلات کا کوئی اجساس ہی نہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح کے لئے چین سے مدد مانگی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ الیکشن میں فتح یقینی بنانے کے لیے چین سے مدد مانگی تھی۔
-
امریکی صدر کو امریکی عوام اور شہریوں سے کوئی ہمدردی نہیں
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو کورونا وائرس کے شکار ہو کر مرنے والے ایک لاکھ امریکیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔
-
امریکی صدر نے عالمی عدالت کے مخصوص عملے کے خلاف پابندیاں عائد کردیں
امریکی صدر نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے مخصوص عملے کے خلاف پابندیاں لگانے کے صدارتی حکم نامہ پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو زبان بند رکھنے کی دھمکی
شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات پر امریکی وزارت خارجہ کے بیان کا جواب دیتے ہوئے شمالی کوریا نے دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ امریکہ " اپنی زبان کو لگام دے " اور اپنے اندرونی مسائل حل کرنے پر توجہ دے، ورنہ خوفناک تجربے کےلیے تیار رہے۔
-
جارج بش، کولن پاول اور مٹ رومنی کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
امریکہ کے سابق صدر جارج بش، سابق وزیر خارجہ کولن پاول اور سینیٹر مٹ رومنی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے خلاف امریکہ کی مختلف ریاستوں میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی وزارت دفاع نے صدر ٹرمپ کا ایک اور حکم بھی مسترد کردیا
امریکی وزارت دفاع نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا، ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر مسلح کر دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے مائيکل وائٹ کی رہائی پر ایران کا شکریہ ادا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے امریکی نیوی اہلکار مائيکل وائٹ کو آزاد کرنے پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکی صدر کی امریکی عوام کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکی فوج کے ذریعہ احتجاجی مظاہروں کو کچل دیں گے۔
-
امریکی حکومت کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے بہیمانہ قتل کے ایک ہفتے بعد بھی پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اورامریکی حکومت کے ظلم و تشدد کے خلاف احتجاج کا سلسلہ یورپ تک پھیل گیا ہے۔
-
امریکہ کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا
امریکہ میں ہونے والے ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکہ کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا ہے۔