انتخابات
-
قزوین میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات جاری
قزوین میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں آئندہ جمعہ مطابق 21 فروری کو پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے۔
-
تہران میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں آئندہ جمعہ مطابق 21 فروری کو پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے۔
-
عوام ملکی نظام کا اہم اور فیصلہ کن رکن ہیں
ملک کے استقلال، دفاع اور پیشرفت میں عوام کا اہم کردار ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام ملکی نظام کا اہم اور فیصلہ کن رکن ہوتے ہیں۔
-
بجنورد میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات جاری
ایران کے شہر بجنورد میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
گرگان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات جاری
ایران کے شہر گرگان میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران میں پارلیمانی انتخابات کی تبلیغات کا سلسلہ جاری
تہران میں ایران کے گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں آئندہ جمعہ کے دن پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے۔
-
تبریز میں پارلیمانی انتخاباتی تبلیغات کا سلسلہ جاری
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ایران کے پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران میں جمعہ کے دن پارلیمنٹ کے انتخابات منعقد ہوں گے۔
-
رشت میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات جاری
ایران کے مختلف شہروں سمیت رشت میں بھی پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں تبلیغاات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہمدان میں انتخاباتی سرگرمیوں اور تبلیغات کا آغاز
ایران کے صوبہ ہمدان میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں انتخاباتی سرگرمیوں اور تبلیغات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
دہلی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے میدان مار لیا/ مودی کو شکست
بھارت میں دہلی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے وزیر اعظم مودی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو تیسری بار بھی شکست سے دوچار کردیا ہے۔
-
دہلی اسمبلی کے انتخابات عام آدمی پارٹی کو برتری حاصل
بھارت میں دہلی اسمبلی کے انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کودوسری جماعتوں پربرتری حاصل ہے۔
-
نئی دہلی میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹ نگ کا سلسلہ جاری
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں ، نتائج کا اعلان 11 فروری کو ہوگا۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا عام انتخابات کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارت کی حکمراں جماعت کو جھاڑ کھنڈ کے انتخابات میں شکست
مسلم مخالف متنازع بل کی منظوری کے بعد سے نریندرمودی سرکار کا زوال شروع ہوگیا ہے بھارت کی حکمراں جماعت کو جھاڑ کھنڈ کے انتخابات میں شکست ہوگئی ہے جبکہ ملک بھر میں عوام کے پرامن مظآہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب
افغانستان کے موجودہ صدر اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
بورس جانسن کا یورپی یونین سے باہر نکلنے کا اعلان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کو اپنی الیکشن مہم کا مرکزقراردیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر2019 کے عام انتخابات میں ایک اور موقع دیا گیا تو وہ 31 جنوری 2020 تک برطانیہ کو یورپی یونین سے باہر نکال لیں گے۔
-
جیرمی کاربن کا پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان
برطانوی لیبرپارٹی کے سربراہ جیرمی کاربن نے پارٹی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
برطانوی پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو 358 سیٹوں سے واضح اکثریت مل گئی
برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ حکمراں کنزرویٹو پارٹی کو 358 سے واضح اکثریت مل گئی ہے۔
-
برطانوی انتخابات میں پولنگ کا آغاز ہوگیا
برطانیہ میں عام انتخابات کا آغاز ہوگیا ہے، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔
-
رئیسی کی انتخابات کے تمام متولیوں کو قانون کے مطابق عمل کرنے کی تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے تمام متولیوں کو قانون کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرنے کا آخری دن
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے لئے نام درج کرانے کے لئے آج آخری دن تھا۔
-
ایرانی پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے ثبت نام کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے امیدواروں نے چھٹے دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
ایرانی پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے نام لکھوانے کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے امیدواروں نے پانچویں دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
اسرائیل کو شدید بحران کا سامنا/ تیسری بار کنیسٹ کے انتخابات
اسرائیلی حکام کو کابینہ کی عدم تشکیل کے شدید اور سخت بحران کا سامنا ہے اور ایک سال سے کمتر مدت میں اسرائیلی کنیسٹ کے تیسری بار انتخابات کروانے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے لئے نام لکھوانے کا سلسلہ جاری
ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں امیدواروں نے تیسرے دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے امیدواروں کا دوسرے دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے امیدواروں کا دوسرے دن بھی نام لکھوانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج سے قبل ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرانے والے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے لئے نام کے اندراج کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں نے نام درج کرانا شروع کردیا ہے۔
-
مصر میں 2020 میں پارلیمانی انتخابات منعقد ہوں گے
مصر کی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصر میں 2020 میں پارلیمانی انتخابات منعقد ہوں گے۔
-
سری لنکا میں مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر فائرنگ
سری لنکا کے شمال مغربی علاقے میں صدارتی انتخاب میں ووٹ دینے کےلیے جانے والے مسلم ووٹروں کی 100 سے زائد بسوں پر مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کردی۔