مسلمان
-
اترپردیش حکومت نے 19 مسلمانوں کو شہید کردیا/ گولیوں کا خرچہ مسلمانوں سے لینے کا فیصلہ
بھارتی ریاست اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ شہریت کے متنازعہ، ظالمانہ اور متعصبانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے جو گولیاں چلائیں اور لاٹھیاں توڑی ہیں ان کا خرچہ مظاہرین سے وصول کیا جائے گا۔
-
اترپردیش کی پولیس کا مسلمانوں پر بہیمانہ تشدد/ مسلمانوں کی دو جگہیں پاکستان یا قبرستان
بھارت بھر میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اترپردیش میں بی جے پی کی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک اور پولیس کے بہیمانہ تشدد کی خبریں مسلسل موصول ہورہی ہیں، پولیس مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے یہ کہتی ہے کہ مسلمان یا مرجائیں یا پاکستان چلے جائیں۔
-
بھارتی پولیس گھروں میں گھس کرمسلمانوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے
بھارت کی سماجی کارکن اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ متنازعہ قانون شہریت اور نیشنل رجسٹرآف سٹیزنز (این آرسی) بھارت میں مسلمانوں، دلتوں، اُدیواسیوں اور غریب عوام کے خلاف ہے بھارتی پولیس گھروں گھس کرمسلمانوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
ہندودہشت گرد تنظیم کا مسلمانوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر عالمی برادری پر آر ایس ایس کی حقیقت کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندودہشت گرد تنظیم آر ایس ایس نے مسلمانوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ بنا رکھا ہے عالمی برادری کا اس سلسلے میں بیدار ہوجانا چاہیے۔
-
بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کی بھارتی وزير اعظم پر شدید تنقید
بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے بھارتی وزير اعظم نریندر مودی پر شدید تنقیدکرتے ہوئے متنازعہ شہریت قانون" این آر سی" اور " سی اے اے " کو بھارت کی روح کے منافی قراردیا ہے۔
-
بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے پیرا ملٹری فوج کی 72 کمپنیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت نے ملک بھر میں جاری مظاہرین کو کچلنے کے لئے مقبوضہ جموں کشمیر سے پیرا ملٹری فوج کی 72 کمپنیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے، جبکہ بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ کا بھارتی حکومت سے مظاہرین پر تشدد روکنے کا مطالبہ
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر حکومتی کریک ڈاؤن اور تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر تشویش کا اظہار
اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت میں اسلامی مقدسات کی توہین ، بابری مسجد کی شہادت اور مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے وائس چانسلر کو عہدے سے برخاست کردیا
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ ، اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے مشترکہ طور پر جامعہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو ان کے عہدوں سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری/ 25 افراد شہید
بھارت میں مسلم مخالف متنازع ’شہریت قانون پر مودی سرکار کےخلاف شہر شہر اور گاؤں گاؤں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں اب تک 25 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارتی حکومت نے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پارٹیوں پر عائد کردی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے نسل پرستانہ و ظالمانہ شہریت قانون اوراس سلسلے میں کئے گئے اقدامات کو چھپانے کے لئے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پارٹیوں پر عائد کردیا ہے۔
-
پریانکا گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون کو بھارتی آئین کی روح کے منافی قراردیدیا
ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون کو بھارتی آئین کی روح اور غریب عوام کےخلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ آئین کے تحفظ کے لئے سڑکوں پر لڑ رہے ہیں لیکن مودی سرکار بے رحمی سے اُنھیں کچل رہی ہے۔
-
بھارت کی ریاست اترپردیش میں پولیس کا پرامن مظاہرین پر بہیمانہ تشدد/ شہداء کی تعداد 20 ہوگئی
بھارت بھر میں شہریت کے متنازع اور ظالمانہ قانون کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے بھارت کی ریاست اترپردیش کے بلند شہر سمیت مختلف شہروں میں بھارتی پولیس نے پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور بہیمانہ تشدد کیا ہے۔
-
مہاتیر محمد کی بھارت میں شہریت کے ظالمانہ قانون پر تنقید اور اس کی مذمت
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے بھارت میں شہریت کے نئے ظالمانہ قانون سے متعلق بیان پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئےہوئے بھارتی حکومت کے اقدام پر تنقید اور اس کی مذمت کی ہے۔
-
نئی دہلی میں دفعہ 144 نافذ
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیر اعلی کا شہریت سے متعلق بھارتی ترمیمی قانون لاگو نہ کرنے کااعلان
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران کہا ہے کہ ان کی ریاست میں یہ قانون ان کی لاش پر سے گزر کر ہی لاگو ہوگا۔
-
بھارتی مسلمانوں کا بھارت کی حکمراں جماعت کے مظالم کا مقابلہ کرنے کا عزم
بھارتی مسلمانوں نے ملک کے کونے کونے میں ہونے والے اجتماعات اور مظاہروں میں ہندوستانی آئين کے اندر رہ کر حکمراں جماعت بی جے پی کے تمام مظالم اور سازشوں کا مقابلہ کرنے کے عزام کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارت میں ظالمانہ اور مجرمانہ قانون کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری
بھارتی پولیس نے مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والےعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء اوردہلی میں جامعہ ملیہ کے طلباء پروحشیانہ ظلم و ستم اوربربریت کا ارتکاب کیا ہے۔ ادھر مغربی بنگال میں مظاہرین نے 5 ٹرینوں اور 3 ریلوے اسٹیشنوں کو آگ لگادی ہے۔
-
بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ شہریت ترمیمی بل بھارتی صدر کے دستخط کے بعد قانون بن گیا
بھارت میں مسلم مخالف اور متنازع شہریت بل بھارتی صدر کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن گیا، متعصب بل پربھارت بھر میں مظاہرے جاری ہیں، عالمی سطح پر بھی بھارتی شہریت ترمیمی بل کو امتیازی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
برطانوی پارلیمانی انتخابات میں 24 مسلمان امیدوار کامیاب
برطانیہ میں قبل از وقت ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم بورس جانسن کی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جب کہ پہلی بار 24 مسلمان امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جن میں سے 15 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہیں۔
-
آسام میں مودی سرکار کے خلاف مظاہرے/ 2 افراد جاں بحق
بھارت میں مودی سرکار کے مسلم مخالف بل پر بھارتی ریاست آسام میں مظاہرین نے کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا جب کہ اس دوران پولیس سے جھڑپ میں 2 افراد ہلاک اور درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئےہیں۔
-
بھارت میں مسلم مخالف بل پر احتجاج کرتے ہوئے اعلی پولیس افسر عہدے سے مستعفی
بھارت میں متنازع مسلم مخالف بل پاس ہونے کے بعد بھارتی پولیس کے اعلیٰ آفسر نے احتجاج کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
بھارت میں مسلم مخالف متنازعہ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
بھارتی پارلیمان سے منظور ہونے والے شہریت سے متعلق متنازعہ مسلم مخالف ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں نے آنگ سانگ سوچی کے بیان کو مسترد کردیا
روہنگیا مسلمانوں نے نوبل انعام یافتہ نام نہاد سابقہ جمہوریت پسندی کی علامت آنگ سانگ سوچی کی عالمی عدالت انصاف میں میانمار کی حیثیت سے اپنے ملک میں مسلمانوں کی نسل کشی کو مفروضہ قرار دینے کے بیان کو مسترد کردیا۔
-
بھارت میں شہریت سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری کے خلا ف مظاہرہ
بھارتی لوک سبھا میں تارکینِ وطن کی شہریت سے متعلق متنازع ترمیمی بل کی منظوری کے خلا ف بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
عالمی عدالت کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم
عالمی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
پیرس میں ہزاروں افراد کا اسلاموفوبیا کے خلاف مارچ
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں افراد نے اسلاموفوبیا کے خلاف احتجاجی مارچ کیا جس میں مسلمانوں کے ساتھ تعصب برتنے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
بھارت میں ہندو دہشت گردوں کے حملے میں ایک مسلمان جاں بحق
بھارت میں گھات میں بیٹھے ہندو مسلح دہشت گردوں نے نماز پڑھنے کے لیے مسجد جانے والے مسلمان کو حملہ کرکے قتل کردیا ہے۔
-
علی گڑھ میں نامعلوم افراد کا مسلم خاندان کے چار افراد پر حملہ
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں نامعلوم افراد نے مسلم خاندان کے چار افراد پر حملہ کردیا۔