دھماکہ
-
بغداد میں 2 خودکش حملوں میں 32افراد جاں بحق اور 110 زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 32 افراد جاں بحق اور 110 زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
میڈرڈ میں کثیر منزلہ رہائشی عمارت میں زوردار دھاماکے سے 2 افراد ہلاک
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ایک کثیرمنزلہ رہائشی عمارت میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے میں افغان سکیورٹی فورس کے ترجمان سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکے میں 2 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں کرسمس کے موقع پر دھماکے سے 3 افراد زخمی
امریکہ میں کرسمس کے موقع پر علی الصبح ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ کئی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے،دھماکے سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
-
کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی کو بم دھماکے ميں اُڑادیا/ 4 ڈاکٹروں سمیت 5 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈاکٹروں کی گاڑی کو بم دھماکے ميں اُڑادیا گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور چار ڈاکٹرز ہلاک ہوگئے۔
-
صومالیہ میں بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک/ وزیر اعظم بال بال بچ گئے
صومالیہ میں وزیراعظم محمد حسین روبلے کی آمد سے ذرا دیر پہلے ایک زور دار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ وزير اعظم بال بال بچ گئے۔
-
کابل میں بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں رکن پارلیمنٹ حاجی خان محمد وردک کے قافلے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے رکن اسمبلی محفوظ رہے۔
-
غزنی میں بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی
افغانستان میں غزنی کے ضلع گیلان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں بم دھماکے میں نائب گورنر سمیت 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سکریٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔
-
راولپنڈی میں دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی
پاکستان کے شہر راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ میں ایک واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک
برطانیہ کے شہر برسٹل کے نزدیک ایک واٹر پلانٹ میں ہولناک دھماکے سے 4 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
-
خرم آباد میں دھاکے سے ایک مکان تباہ ہوگیا
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مکان تباہ ہوگيا ہے۔
-
افغانستان کے شہر غزنی میں خودکش حملے میں 21 افراد ہلاک
افغانستان کے شہرغزنی میں خودکش حملے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبے بامیان میں دھماکوں میں 17 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے بامیان میں ہونے والے دھماکوں میں 17 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں مختلف مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں 6 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مختلف مقامات پر ہونے والےدھماکوں اور راکٹ حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
اسرائیلی فیکٹری میں دھماکہ
اسرائیل کے جنوب میں واقع اشدود شہر میں ایک فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک
صومالیہ میں خودکش دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب میں بم دھماکے میں 4 افراد زخمی
سعودی عرب میں جنگ عظیم اوّل کے خاتمے کی مناسبت سے غیر مسلم سے مختص قبرستان میں ہونے والی یادگاری تقریب پر بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے یہ تقریب فرانس کے سفارتخانہ کی طرف سے منعقد کی گئي تھی۔
-
افغانستان کے صوبے فریاب میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے فریاب کے ضلع المار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 12پولیس اہلکار اور 8 شہری زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں دھماکہ میں 3 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
ہرات میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک
افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکے میں تین پولیس اہلکار ہلاک جبکہ شہری سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
-
پشاور میں مدرسہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک 112 زخمی
پاکستان کے شہر پشاور میں دیرکالونی میں واقع ایک مدرسے کے اندربم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ 112 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق بچوں کی تعداد 24 تک پہنچ گئی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے اس حملے میں 57 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں کے علاقہ گلشن اقبال میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک
کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست ویرجینیا میں دھماکے میں 5 افراد زخمی
امریکی ریاست ویر جینیا میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ غور میں بم دھماکےمیں 100 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی
افغانستان کے صوبے غور میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 12 شہری جاں بحق،100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ سرپل میں دھماکے سے 13 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے سرپل میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 10 فوجی اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔