بمباری
-
یمن کی ذمار جیل پر سعودی عرب کی بمباری میں 40 قیدی ہلاک
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمنی فورسز کی قاصف 2 ڈرون کے ذریعہ ابہا ائير پورٹ پر بمباری
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں قاصف 2 ڈرون کے ذریعہ سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل کے جنگی طیاروں کا غزہ پٹی کے جنوب پر ہوائی حملہ
اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعا پر متعدد بار بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے متعدد بار بمباری کی ہے جس ميں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صعدہ پر بمباری
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کے جنگی طیاروں کی عراق کے شمال میں دوبارہ بمباری
ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نےعراق کے شمال میں کرد باغی تنظیم کے ٹھکانوں پر دوبارہ بمباری کی ہے۔
-
شامی طیاروں کی ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
شام کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
ترکی کا عراق کے اندر کردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ
ترکی نے عراق میں کردوں کے زیر انتظام علاقے میں اپنے 4 سفارتی اہلکاروں کے قتل پر کرد تنظیم " پی کے کے" کے ٹھکانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔
-
امارات کے جنگی طیاروں کی طرابلس میں مہاجرین کے حراستی کیمپ پر بمباری
لیبیا کی وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مہاجرین کے حراستی کیمپ پر بمباری کی ہے۔
-
لیبیا میں مہاجرین کے کیمپ پر ہوائی حملے میں 40 افراد ہلاک
لیبیا میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ باغی کمانڈر خلیفہ حفتر نے دارالحکومت کے اطراف میں مہاجرین کے کیمپ پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
سعودی عرب کے طیاروں کی صعدہ پر بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ ضالع پر بمباری/ 2 بچے شہید
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے صوبہ ضالع پر سعودی عرب کے جنگی یطاروں کی تازہ ترین بمباری میں 2 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
عراق اور شام میں امریکی حملوں میں 1300 عام شہری جاں بحق
امریکی اتحادی فورسز نے اقرار کیا ہے کہ عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ 5 برس میں فضائی حملوں سے 13 سو زائد عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 77 تک پہنچ گئی
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملے کے نتیجے میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 77 تک پہنچ گئی ہے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے بھیانک جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکی کے طیاروں کی عراق کے شمال میں بمباری
ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں بمباری کی ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کا وحشیانہ حملہ
یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمن کے صوبہ ضالع میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کرکے دو سول گاڑیوں کو تباہ کردیا۔
-
شام میں امریکہ کے ہوائی حملوں میں 1600 افراد جاں بحق
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق شام میں امریکہ اوراس کی اتحادی افواج کے ہوائی حملوں میں 1600 شہری ہلاک ہوگئے۔
-
الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صنعا پرسعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری
یمن کے دارالحکومت صنعا کے ایک حصہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
میانمار کی فوج کی بمباری ميں 30 روہنگیا مسلمان جاں بحق
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار فوج کے ہیلی کاپٹر سے روہنگیا آبادی پر بمباری میں 30 روہنگیا مسلمانوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی الحدیدہ پرشدید بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئےشدید بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری/ حماس کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر شدید بمباری کی ہے جبکہ حماس نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔