ٹرمپ
-
امریکی صدر ٹرمپ کا نیا عجیب اقدام
امریکی صدر حال ہی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنے حامیوں کے درمیان عجیب و غریب حرکات انجام دی ہیں۔
-
ٹرمپ کا کلورکس کے ذریعہ علاج
امریکی صدر ٹرمپ پہلے کورونا وائرس کا انکار کررہے تھے اب وہ خود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور اپنا علاج سینٹائزر اور کلورکس کے ذریعہ شروع کردیا ہے۔
-
امریکی صدر کے مالی معاملات پر نیویارک ٹائمز کے انکشافات
امریکہ کو کرپشن سے پاک کرنے کا دعویٰ کرنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مالی معاملات پر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سوال اُٹھا دیئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی کے باعث ری پبلکن سینیٹرز پریشان
امریکی صدر ٹرمپ کی تیزی سے گرتی ہوئی مقبولیت کے باعث ری پبلکن پارٹی کے بعض قائدین اور کانگریس کے انتخابی اُمیدواروں میں پریشانی کی لہر پائی جاتی ہے۔
-
ٹرمپ کا بائیڈن کے ساتھ ورچوئل انتخابی مباحثے سے انکار
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی حریف اور صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے ساتھ ورچوئل انتخابی مباحثے سے انکار کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ ملٹری اسپتال سے ڈسچارج
کورونا وائرس کا شکار امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ملٹری اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔
-
واشنگٹن کے ملٹری ہسپتال سے ٹرمپ کی ویڈیو
ویڈیو بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جب ہسپتال آیا تو اچھا محسوس نہیں کر رہا تھا لیکن اب خود کو پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بہت جلد واپس آئیں گے اور جہاں سے انتخابی مہم کا آغاز کیا تھا اسے ختم کرنے کے منتظر ہیں، کورونا سے
-
کورونا کے شکار امریکی صدر کا ہسپتال سے پیغام
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہیں اور ہسپتال سے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا وائرس میں مبتلا ہونا ایک چال ہوسکتی ہے، مائیکل مور
معروف ہالی ووڈ فلمسار مائیکل مور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کورونا وائرس کی تشخیص پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔
-
چین کا ٹرمپ کے کورونا سے صحتیاب ہونے پر امیدواری کا اظہار
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔
-
ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی کورونا کا شکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
-
ٹرمپ - بائیڈن کا پہلا انتخابی مباحثہ
امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی سے ان کے حریف جو بائیڈن کے درمیان پہلا انتخابی مباحثہ ہوا۔
-
ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ
امریکہ میں انتخابات سے قبل ہونے والے پہلے ہی صدارتی مباحثے میں گالم گلوچ اور طوفان بدتمیزی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔
-
انتخاباتی مناظرہ 18+
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جوبایڈن کو مناظرہ سے قبل منشیات کا ٹسٹ دینا چاہیے جبکہ بایڈن کے انتخاباتی دفتر کا کہنا ہے کہ اگر ٹرمپ کو پیشاب کی ضرورت ہوئی تو سب اسے ملےگا۔
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی خاتون جج کے نام کا اعلان کردیا
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جج کے لیے ایمی کونی بیریٹ کے نام کا اعلان کردیا۔ ایمی قدامت پسند جج تصور کی جاتی ہیں۔
-
امریکی صدر کا انتخابات میں ناکامی کی صورت میں اقتدار پرامن منتقل نہ کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانتخابات میں ناکام ہوا تو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل نہیں ہوگا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس ناتمام چھوڑ دی
امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایک ہنگآمی فون کی وجہ سے کانفرنس ترک کررہا ہے کل پھر آپ سے ملاقات کروں گا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا فلسطینیوں کی امداد بند کرنے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کی سالانہ امداد بند کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
-
چين کا امریکہ کو انتباہ/ امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا
چین نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی بندش کو امریکہ کی غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ دھونس اور دھمکی سے باز رہیں ورنہ اسے سخت جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو روس سے بد تر قراردیدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ چين امریکی صدارتی انتخابات میں میرے حریف جو بائيڈن کو کامیاب کرانے کی کوشش کررہا ہے چین کی امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت نمایاں ہے۔ چين ، روس سے بد تر ہے۔
-
امریکہ دہشت گرد اور بدمعاش ملک ہے
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شیطان صفت اور بدمعاش ملک سے جس نے پوری دنیا میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے۔
-
امریکی عدالت نے 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کی اجازت دیدی
امریکہ کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو اجازت دے دی ہے کہ وہ 4لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کر سکتے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ 5 یا 6 عرب ممالک تعلقات برقرار کرنے کے لئے تیار
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان ذلت آمیز اورسازشی معاہدے پر دستخط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے مزید 5 یا 6 ممالک تیار ہیں۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی جلسہ میں کورونا کی تمام احتیاطوں کو نظر انداز کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بند ہال میں بڑا انتخابی جلسہ کر کے کورونا احتیاطوں کو بالائے طاق رکھ دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے داماد نے فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کرنے پر بحرین کا شکریہ ادا کیا
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کوشنر نے بحرین کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے اور فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کرنے کےاقدام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور عرب ملک کا اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے مشرق وسطی کے سلسلے میں میرے اقدامات کی تائيد کرتے ہوئے تعاون کی یقین دہانی کرائي ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا اعتراف کرلیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کوروناو ائرس کے متعلق جھوٹ بولنےکا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے عالمی وبا کورونا کی ابتدا میں وائرس کے خطرے کی سنجیدگی کم کرنے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیا تھا۔
-
اسرائیل اور امارات کے درمیان سازشی معاہدہ کرانے پرٹرمپ نوبل انعام کے لئے نامزد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سازشی معاہدہ کرانے پر ناروے کے پارلیمنٹرین کی جانب سے نوبل انعام 2021 ء کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹیلیفون پرگفتگوکی۔