مسلمان
-
بھارت میں مسلمانوں کو شدید خطرات لاحق
اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں بھارت میں مسلمانوں پر ہندو دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کے منحوس صدر کے دورہ دہلی کے دوران 20 مسلمان شہید
بھارت کی مرکزی انتہا پسند حکومت نے دارالحکومت دہلی میں امریکہ کے منحوس صدرٹرمپ کی موجودگي میں دہلی کو مسلمانوں کے خون سے لہو لہان کردیا ، دہلی پولس نے 20 نہتے مسلمانوں کو شہید اور 250 سے زائد کو زخمی کردیا۔
-
دہلی میں دفعہ 144 نافذ/ 11 افراد جاں بحق / فوج طلب کرنے پرغور
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی صدر ثرمپ کے منحوس دورے کے دوران پولیس اور ہندو دہشت گردوں نے حملہ کرکے 11 مسلمانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد دہلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور فوج کو طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
-
دہلی میں پولیس اور ہندو دہشت گردوں کے حملوں میں 7 مسلمان شہید / درجنوں زخمی
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے موقع پر بھارتی پولیس اور ہندو دہشت گردوں کے بہیمانہ اور مجرمانہ حملوں میں 7 مسلمان شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارت کے شہر چنئی میں شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ
بھارت بھر میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، چنئی میں ہزاروں مسلمانوں نے شہریت قانون کے خلاف بہت بڑا مارچ کیا ہے۔
-
انٹونیو گوٹرس کا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کیے گئےمتنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کو مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی قراردیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
مہاراشٹرحکومت کا متنازع قانون کے خلاف قانونی راستہ اپنانے کا عندیہ
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے اپنی ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے متنازع قانون نیشنل پاپولیشن رجسٹریشن (این پی آر) کے خلاف قانونی راستہ اپنانے کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کا بھارت پر کوئی احسان نہیں
بھارت کی ریاستاترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ آزادی کے وقت پاکستان جانے کے بجائے ہندوستان میں رہنے کو ترجیح دینے والوں نے بھارت پر کوئی احسان نہیں کیا ہے۔
-
بھارت کا متنازع شہریت قانون انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مسلمانوں کے خلاف بھارتی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے بھارت کے متنازع شہریت قانون کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا ہے۔
-
بھارتی سکھوں کا مسلمانوں کی بھرپور حمایت کا اعلان
بھارتی سکھوں نے کہا ہے کہ شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف وہ مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ایسے کالے قانون کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
-
بھارت کی دو ریاستوں کا متنازعہ شہریت بل کے خلاف قراردادپیش کرنے کا اعلان
بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کےخلاف ریاستوں کی بغاوت کا سلسلہ جاری ہے،ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی اور ریاست تلنگانہ نے متنازعہ شہریت بل کیخلاف اسمبلی میں قراردادپیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ميانمار کی فوج نے 2 مسلمان خواتین کو قتل کردیا
ميانمار ميں فوج کی گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں دو روہنگیا مسلمان خواتین ہلاک ہوگئیں۔
-
بھارت میں مودی سرکار کے فیصلوں سے مسلمانوں کا قتل عام ہوگا
بھارت میں مودی سرکار کے مسلمانوں کے خلاف اقدامات پر عالمی میڈیا کی جانب سے مودی کے فیصلوں پرشدید تنقید جاری ہے۔
-
بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت کا ایک کروڑ مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا اعلان
بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) مغربی بنگال کے سربراہ دلیپ گھوش نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پورے بھارت میں رجسٹریشن پالیسی پر عمل درآمد کرے گی جس کے بعد ایک کروڑ مسلمانوں کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔
-
عالمی عدالت انصاف کا میانمار حکومت کو مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم
عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے اور نسل کشی روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد کردیئے
بھارتی سپریم کورٹ نے نئے شہریت قانون پر عملدرآمد روکنے کے مطالبے کو مسترد اور حکومت کو مزید مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ججوں کا پانچ رکنی بینچ تمام تر اعتراضات کا جائزہ لے گا۔
-
بھارتی ریاست پنجاب کا بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ
بھارت میں ریاست کیرالہ کے بعد ریاست پنجاب نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرکے متنازع قانون کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کو سپریم کورٹ میں چيلنج کردیا
بھارتی ریاست کیرالہ کی حکومت نے متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔
-
بھارت میں آر ایس ایس دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دی
بھارت کی ریاست تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اورآر ایس ایس سے منسلک ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
-
بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی مخالفین کو زندہ دفن کرنے کی دھمکیاں
بھارت میں حمکراں جماعت بی جے پی نے مخالفین کو زندہ دفن کرنے کی دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں۔
-
بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام منظم طور پر جاری
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کا منظم انداز میں قتل عام جاری ہے۔
-
ہندو پنڈت بھی مودی سرکار کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
بھارت میں مودی سرکار کے غیرانسانی شہریتی ترمیمی بل کے خلاف احتجاج دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ اب مودی سرکار کے خلاف ہندو پنڈت بھی میدان میں آگئے ہیں۔
-
کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ نے شہریت سے متعلق قانون کو نافذ کرنے سے انکار کردیا
بھارت کی ریاست کیرالہ کے وزیرِ اعلیٰ پینارائی وجے یان نے شہریت سے متعلق متنازع قانون کو اپنی ریاست میں لاگو کرنے سے واضح انکار کردیا ہے۔
-
چین کا ایغور مسلمانوں پر بدترین تشدد / مسلمانوں بچوں کے ساتھ بھی ناروا سلوک
چین کے صوبے ژن جیانگ میں جہاں یغور مسلمان مردوخواتین پر بدترین جنسی و جسمانی تشدد کرکے انہیں مذہبی عقائد ترک کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے وہیں ان کے بچوں کو بھی والدین اور رشتہ داروں سے چھین کر جیل نما بورڈنگ سکولوں میں رکھا جا رہا ہے اور مرضی کی تعلیم دی جا رہی ہے۔
-
بھارت میں متنازع شہریت قانون کیخلاف مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے 30 افراد شہید
بھارت میں متنازع اور ظالمانہ شہریت قانون کیخلاف احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ اور تشدد سے شہداء کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔
-
بھارتی نوجوان بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف کھڑے ہوگئے
بھارت کی مختلف ریاستوں میں متنازع اور ظالمانہ قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے اور بھارت کے عوام نے اپنے میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا ہے جبکہ جھاڑ کھنڈ کے ایک نوجوان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کھری کھری باتیں سنادی ہیں۔
-
بھارت میں متنازع ، متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف مظاہرے جاری/ 28 افراد شہید
بھارت کے دارالحکومت دہلی سمیت مختلف ریاستوں ميں مسلم مخالف متنازع ، متعصبانہ اور ظالمانہ قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، دہلی کے شاہین باغ میں خواتین نے سخت سردی کے باوجود دن رات دھرنا دے رکھا ہے۔ اترپردیش میں پولیس نے مسلمانوں کی املاک اور جائدیدوں کو نقصان پنہچانا شروع کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کی پامالی پر میانمار کی مذمت
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی۔
-
بھارتی حکومت اور پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاں
بھارتی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
-
بھارت میں مظاہرین کا وزیر داخلہ اور اترپردیش کے وزیر اعلی کے استعفی کا مطالبہ
بھارت میں مسلم مخالف متنازع اور ظالمانہ قانون پر احتجاجی مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے۔ احتجاجی مظاہرین نے وزیر داخلہ امیت شاہ اور صوبہ اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔