ظریف
-
جنوبی کوریا کو ایرانی زرمبادلہ کو فوری طور پر آزاد کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف نے جنوبی کوریا کے نائب وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کوریا کی حکومت کو کوریائی بینکوں میں ایرانی زر مبادلہ کو آزاد کرنے کے سلسلے میں فوری اقدام کرنا چاہیے۔
-
ایران کا یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے آرٹیکل 36 کے مطابق ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر ٹرمپ کو انتباہ/شرانگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں امریکہ کی ہر قسم کی شرانگیزی اور آتشبازی کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو کسی کے جال میں نہیں پھنسنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
-
حاج قاسم سلیمانی کا ظریف کے نام پیغام / دشمن قابل اعتماد نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سابق معاون نے لوزان میں ہونے والے مشترکہ ایٹمی مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے ایران کی مذاکراتی ٹیم کو یہ کہنا چاہتے تھے کہ جس دشمن سے آپ مذاکرات کررہے ہیں وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اپنی صدارت کے آخری دنوں میں کسی بھی مہم جوئی کے نتائج کے ذمہ دار ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اپنی صدارت کے آخری دنوں میں کسی بھی مہم جوئی کے نتائج کے ذمہ دار ہوں گے۔
-
امریکی صدرٹرمپ کی اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ملک اپنے ہی شہریوں کو خطرے میں ڈال کر آپ اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے۔
-
امریکہ نے خود اپنی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ سے محروم کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں امریکی وزیر خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے خود ہی اقتصادی پابندیاں عائد کرکے امریکی کمپنیوں کو ایرانی مارکیٹ سے محروم کردیا ہے۔
-
ایران کی ترکی کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے خلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس مشکل وقت میں ترک حکومت اور ترک عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
ایران اور شام کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کو چارممالک کے نئے سفیروں نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو میکسیکو ، یوگنڈا ، انڈونیشیا اور تیونس کے نئےسفیروں نے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے حکومتی دہشت گردی کی مذمت کرنے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے ممتاز جوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے حکومتی دہشت گردی کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری کے بزدلانہ قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
-
جواد ظریف کا دورہ پاکستان
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے دورے کے دوران پاکستانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کا سیاسی اور اقتصادی تعاون سمیت تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینےکا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ پاکستان بڑی اہمیت کا حامل ہے اس سفر میں ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی حکام نے سیاسی اور اقتصادی تعاون سمیت تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینےکا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
جواد ظریف کی عمران خان سے ملاقات/ علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے پاکستان کے وزير اعظم عمران خان سے دو طرفہ ، علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کا پاکستان کے ساتھ نئے طریقوں کے ذریعہ تجارتی معاملات انجام دینے پر آمادگی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ قریشی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان نئے طریقوں کے ذریعہ تجارتی معاملات انجام دینے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی میں علامہ اقبال کا جشن پیدائش منایا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگي میں علامہ اقبال کا 143 واں جشن پیدائش منایا گيا ۔
-
ظریف نے پاکستانی وزارت خارجہ کے احاطہ میں پودا کاشت کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزارت خارجہ کے احاطہ میں یاد کے عنوان سے ایک پودا کاشت کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ظریف کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل باجوہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جواد ظریف پاکستان روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ظریف کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور نکاراگوئہ کے وزراء خارجہ کی باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران اور نکاراگوئہ کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا کے وزير خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کیوبا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کیوبا کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کیوبا کے دورے پر ہیں، جہاں کیوبا کے صدر نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ملاقات میں کہا کہ ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے اور کیوبا ایران کے مسلّم حق کی حمایت کرتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کیوبا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کا دورہ مکمل کرکے کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ کا مشترکہ اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ونزوئلا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔
-
مسلمان ، " نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ " کے نشانہ پر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ بیان میں کہا ہے کہ مسلمان ، نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ کے نشانے پر ہیں اس فرقہ کو عالمی استکباری طاقتوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔