شہید قاسم سلیمانی
-
شہید میجر جنرل سلیمانی نے شام کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام بنا دی
سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے کےساتھ ساتھ ان کی شام کو تقسیم کرنے کی سازش اور پالیسی کو بھی ناکام بنادیا۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندارتقریب منعقد
عراق کی پارلیمنٹ میں اسلام اور مسلمانوں کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی اور ان کے عراقی ساتھی شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
عوام ، شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا دل ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے میج رجنرل سلیمانی کی برسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کا دل اور اصلی محورہیں۔
-
رہبر معظم سے حاج شہید سلیمانی کی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد اور شہید سلیمانی کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: شہید قاسم سلیمانی ایرانی قوم اور امت مسلمہ کے ہیرو تھے۔
-
ایرانی حکام کو اغیار کے وعدوں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے/ شہید سلیمانی کے قاتلوں سےانتقام قطعی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد کرنے والی کمیٹی کے بعض افراد سے ملاقات میں فرمایا: شہید قاسم سلیمانی ایرانی قوم اور امت مسلمہ کے ہیرو ہیں۔
-
شہید میجر جنرل سلیمانی کا عراق میں سیاسی اور زمینی استحکام میں اہم کردار
عراق کے سیاسی تجزیہ نگار نے عراق سے داعش دہشت گرد تنظیم کے خاتمہ اورعراق میں سیاسی اور زمینی استحکام کے سلسلے میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کےمخلصانہ اور اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی تمام اقوام میں مقبول، محبوب اور پسندیدہ رہنما تھے۔
-
شہید سلیمانی کا مشن جاری رہےگا/ امریکہ کا خطے سے انخلا ضروری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی کا مشن جاری رہےگا اور ہم خطے سے امریکی فوج کو نکال دیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو ہلکا اور آسان سمجھنا بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر کہا تھا کہ شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو ہلکا اور آسان سمجھنا بڑے خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
-
امریکہ کا میجر جنرل سلیمانی پر مجرمانہ حملہ عراقی حاکمیت کی کھلی خلاف ورزی تھا
عراق کے ایک حقوقداں نے اعلان کیا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس پر امریکہ کا بزدلانہ اور مجرمانہ حملہ عراقی حاکمیت اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہید قاسم سلیمانی کے گھر حضور
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خآمنہ ای کے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے گھر بیانات کا منظر پش کیا جاتا ہے ۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا شہید کے زندہ ہونے کے بارے میں خطاب
شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے سپاہ کے اہلکاروں سے خطاب میں شہید کے زندہ ہونے کے بارے میں خطاب کیا۔
-
شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منانے کی تیاریوں کا آغاز
شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منانے والی کمیٹی کے ترجمان حسین امیر عبداللہیان نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے متعلق سوالات کے جوابات دیئے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مکتب کا مختلف زاویوں سے جائزہ
حجۃ الاسلام پناہیان علی رضا شجاعی زند اور نادر طالب زادہ کی موجودگی میں شہید قاسم سلیمانی کے مکتب کا مختلف زاویوں سے جائزہ لیا گيا۔