ترکی
-
آئندہ مالی سال سے ترک صدر کی تنخواہ میں 8 فیصد اضافہ
ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ پیش کیا گیا ہے جس میں صدر کی تنخواہ میں 88ہزار لیرا کا اضافہ کیا گیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی قرہ باغ کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں دہشت گردوں کو خطے کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قرہ باغ کے بحران کے بارے میں ایران کا مؤقف واضح ہے ایران قرہ باغ کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔
-
یونان کا اپنے وزیر خارجہ کا طیارہ ترکی کی فضا میں روکنے کا دعوی
یونان نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے یونانی وزیر خارجہ کا طیارہ 20 منٹ تک فضا میں روکے رکھا۔
-
ترکی میں شراب پینے سے 44 افراد ہلاک
ترکی کے 8 صوبوں میں غیر معیاری شراب کے استعمال سے ایک ہفتے کے دوران 44 افراد ہلاک جب کہ 30 کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
-
قرہ باغ کشیدگی، ترک وزیر خارجہ کا آذربائیجان کا دورہ
ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو قرہ باغ جنگ میں آذربائیجان سے اظہار یکجہتی کے لیے باکو پہنچ گئے ہیں۔
-
ترک صدر اردوغان قرہ باغ کشیدگی کا اصلی سبب ہے
شام کے صدر بشار الاسد نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کا اصلی ذمہ دار قراردیا ہے۔
-
خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے پر مزید 6 سعودی ملزمان پر فرد جرم عائد
ترک پراسیکیوٹر نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے مزید 6 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
-
اردوغان کا آرمینیا سے کشیدی میں آذربائیجان کی حمایت کا اعلان
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے آرمینیا کے ساتھ جاری کشیدی میں آذربائیجان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
ترک صدر کی مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کےتحت حل کرنے پر تاکید
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جانا چاہیے۔
-
ترکی میں مٹی کے طوفان نے دن کو رات بدل دیا
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مٹی کے شدید طوفان نے دن کو رات میں تبدیل کردیا ہے۔
-
ترکی میں مٹی کے طوفان نے دن کو رات بنادیا
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں مٹی کے شدید طوفان نے دن کو رات میں تبدیل کردیا ہے۔
-
ترکی اور ایران کی بحرین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی شدید الفاظ میں مذمت
ترکی اور ایران نے بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدے کو شرمناک اور فلسطینی کاز کے ساتھ بہت بڑي غداری قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے.
-
ترک افواج کی قبرص کے قریب سالانہ جنگی مشقوں کا آغاز
ترکی کی افواج نے شمالی قبرص میں سالانہ جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
ترکی کی یونان کو فوجی حملے کی دھمکی
ترکی کے وزير خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں تیل کی تلاش کی کوشش کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یونان نے ترکی کی اس تلاش کو روکنے کی کوشش کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
-
ترکی میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک
ترکی کے صوبے گریسون میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ عشق و محبت کی کوئی حد نہیں
ہر سال محرم الحرام میں دنیا بھر میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ لوگ والہانہ محبت کا اظءار کرتے ہیں ترکی میں بھی عاشقان رسول (ص) کی حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ محبت اور عشق کی کوئی حد نہیں ہے۔
-
ترکی کا متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور/ امارات کی منافقت کی مذمت
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں جس پر ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے ادھر فلسطین نے اپنا سفیر امارات سے واپس بلا لیا ہے۔
-
ترکی نے متحدہ عرب امارات کے حکام کو منافق اور غدار قراردیدیا
ترکی نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے وہغے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکام کا منافقانہ چہرہ دنیائے اسلام کے سامنے نمایاں ہوگيا ہے۔
-
فرانس کا ترکی سے بحیرہ روم میں گیس اور تیل کی تلاش متوقف کرنے کا مطالبہ
فرانس نے ترکی کے خلاف مشرقی بحیرہ روم میں مزید فوج تعینات کرتے ہوئے ترکی سے بحیرہ روم میں گیس اور تیل کی تلاش فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیا صوفیہ مسجد کا شمار ترکی کی اہم مساجد میں ہوتا / آیا صوفیہ مسجد اسلامی معماری کا شاہکار
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ترکی کے شہر استنبول میں واقع آیا صوفیہ مسجد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیا صوفیہ مسجد کا شمار ترکی کی اہم مساجد میں ہوتا ہے۔
-
ترکی نے 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا
ترکی نے غیرقانونی طور پر مقیم 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا ترکی کو عرب ممالک کے امور میں مداخلت سے باز رہنے کا انتباہ
متحدہ عرب امارات نے ترکی کو عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔
-
ترک صدر کا چینی مسلمانوں کے ساتھ بھیانک کھیل / جو وعدہ کیاتھا وہ توڑ دیا
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ چین سے فرار ہو کر آنے والے یغور مسلمانوں کو واپس چینی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے لیکن اب وہ اپنا وعدہ توڑکر یغور مسلمانوں کو چینی حکومت کے حوالے کررہے ہیں۔ترک صدر کے اس بھیانک کھیل پر مسلمانوں کے دل افسردہ ہوگئے ہیں
-
ترکی کا سعودی عرب پر الزام/ سعودیہ کامقامی تاجروں پرترکی سے معاملہ نہ کرنے کے لئےدباؤ
ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے حکام گذشتہ برس سے ترکی کے خلاف کھلے عام اور اعلانیہ مہم چلا رہے ہیں اور مقامی تاجروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ترکی کے ساتھ تجارت نہ کریں ۔
-
آیا صوفیہ میں 86 سال کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی
ترکی کے شہر استنبول میں آیا صوفیہ مسجد میں ترک صدر اردوغان کی موجودگی میں 86 سال کے بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔
-
آیا صوفیہ مسجد میں کل 86 سال کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی
ترکی کے شہر استنبول میں آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال کے بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اس مسجد کو اتاترک نے میوزیم میں تبدیل کردیا تھا۔
-
آیا صوفیہ مسجد میں اردوغان نے قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
ترکی کے شہر استنبول میں تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں 86 سال بعد کل نماز جمعہ ادا کی گئي اس موقع پر صدر اردوغان نے قرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
-
ترکی میں آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی
ترکی کے شہر استنبول کی معروف مسجد آیا صوفیہ میں 86 برس بعد نماز جمعہ ادا کی گئی۔
-
امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا
امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس نظام خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا ہے۔
-
ترکی میں طیارہ کرگر تباہ / 7 اہلکار ہلاک
ترکی میں سکیورٹی ادارے کا چھوٹا جیٹ طیارہ اہم مشن سے واپسی پر پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود تمام اہلکار ہلاک ہوگئے۔