بمباری
-
یمن میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے شہید
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میںم تعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے متعدد علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودیہ کی الحدیدہ پر بمباری سے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد شہید و زخمی
سعودی عرب کی الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے متعدد افراد شہید و زخمی ہوگغے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ صعدہ پر بمباری سے 5 افراد شہید
یمن کے نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودیہ کی تازہ بمباری کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کے ہوائی حملے میں 9 افغان شہری ہلاک
امریکی جندگی طیاروں کے حملے میں 9 افغان شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری میں متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں پولیس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔
-
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید/ شہداء کی تعداد 32 تک پہنچ گئی
غزہ پر اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ شہداء کی مجموعی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ اور ظالمانہ ہوئی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کی شہری آبادی والے علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
-
سعودی عرب نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں یمن پر 150 بار فضائی حملے کئے ہیں
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے دو صوبوں پر 150 بار ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری/ 12 گھنٹوں میں 50 بار ہوائی حملے
سعودی عرب کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب نے یمن پر گذشتہ 12 گھنٹوں میں 30 بار ہوائی حملے کئے
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں 30 بار یمن کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی یمن کے صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار بمباری
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں ، جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کےصوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ حجہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ پر آج بڑے پیمانے پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے بھیانک اور جنگی جرائم کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے
یمنی فورسز نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف بھیانک اور خوفناک جرائم پر سعودی عرب کو خبردار اور متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بھیانک اور جنگی جرائم کے خلاف ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھیں گے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 13 یمنی شہید
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ ضالع میں ایک گھر پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہوگئے ہیں شہداء میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب کی گذشتہ 12 گھنٹوں میں 42 بار یمن کی شہری آبادی پر بمباری
یمنی فوج کے ترجمان نے یمن پر سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں 42 بار یمن کی شہری آبادی پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر بمباری کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صنعا پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی مظلوم عوام شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق میں ترکی کے ہوائی حملے میں 7 کرد باغی ہلاک
ترک فوج نے عراق کے اندر کردوں کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے طیاروں کی یمن کے شہر حرض پر بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے شہر حرض پر شدید بمباری کی ہے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن پربربریت اورجارحیت کا سلسلہ جاری ہےکہ یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی یمن کے صوبہ صعدہ پر شدید بمباری
سعودی عرب کے یمن پر وحشیانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی جنگی طیاروں نے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے کئے ہیں ۔
-
سعودی عرب کی الحدیدہ پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وسیع پیمانے پر بمباری کی ہے۔