پوتین
-
روسی صدر پوتین نے روسی وزیر اعظم مدودوف کا استعفی منظور کرلیا
روس کے وزیراعظم دیمیتری میدودوف کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ روسی صدر پوتین نے وزیر اعظم کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
-
روسی صدر پوتین نے امریکی صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون کرکے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
-
روس کے صدر 23 جنوری کو فلسطین کا دورہ کریں گے
روس میں فلسطینی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین 23 جنوری کو فلسطین کا دورہ کریں گے۔
-
روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا تجربہ کامیاب
روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا تجربہ کامیاب ہوگیا ہےاور تجربے کے نتائج کو صدر پوتین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
-
روسی صدر نے یورپی کے سب سے طولانی پل کا افتتاح کردیا
روس کے صدر پوتین نے یورپ کے سب سے طولانی پل کا افتتاح کیا ہے یہ پل 19 کلو میٹر لمبا ہے اور روس کو جزیرہ کریمیا سے متصل کرتا ہے۔
-
روسی صدر 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے
ماسکو میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ روسی صدرولادیمیر پوتین 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے۔
-
روسی صدر کا نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے مشرقی یورپ میں نیٹو کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی اور روس کا شام کی ارضی سالمیت اور مشترکہ فوجی گشت پراتفاق
ترکی اور روس نے شمالی شام ميں ترک سرحد سے 10 کلومیٹر اندر مشترکہ فوجی گشت اور شام کی ارضي سالمیت پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
صدر پوتین امارات پہنچ گئے
روس کے صدر سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
-
ریاض میں روسی صدرپوتین کا استقبال
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے روس کے صدر پوتین کا استقبال کیا۔
-
روسی صدر سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
-
ایران پر آرامکو پر حملے کا الزام بےبنیاد اور جھوٹا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر حملے کا ایران پر الزام بے بنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آرامکو پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔
-
انقرہ میں روحانی، پوتین اور اردوغان کی یادگاری تصویریں
اس ویڈیو میں ترکی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس ميں ایران کے صدر حسن روحانی، روس کے صدر پوتین اور ترک صدر اردوغان کی یادگاری تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
روس کی شام ميں قیام امن کے سلسلے میں ایران کی کوششوں کی تعریف
روس کے صدر ولادیمر پوتین نے شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں ایران کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے شام کے بحران کو حل کرنے کے لئے میں نہایت ہی عمدہ اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔
-
ترکی میں صدر روحانی اور صدر پوتین کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سہ فریقی اجلاس کے ضمن ميں روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس اور اسرائیل کے رہنماؤں کی باہمی ملاقات
روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سوچی میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پوتین اور میکرون کی ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو
روس کے صدر پوتین اور فرانس کے صدر میکرون نے ٹیلیفون پر ایران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پوتین کی کریمیا کے موٹر سائیکل سواروں کے درمیان موٹر سائیکل سواری
روس کے صدر پوتین نے کریمیا کے موٹر سائیکل سواروں کے درمیان موٹر سائیکل سواری کا شاندار مظاہرہ کیا۔
-
روس میں روسی بحریہ کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ
روس میں روسی بحریہ کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ منعقد ہوئی، جس میں ایرانی بحریہ کے سربراہ خانزادی سمیت غیر ملکی فوجی افسروں نے شرکت کی۔
-
روسی صدر کی طرف سے روسی آبدوز کا احترام
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دوسری عالمی جنگ میں غرق ہونے والی روسی آبدوز کا بہترین احترام کیا۔
-
صدر پوتین اور سعودی ولیعہد کی باہمی ملاقات اور گفتگو
جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے اجلاس کے ضمن ميں سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے روس کے صدر پوتین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روسی صدر اورامریکی صدر ٹرمپ کی باہمی ملاقات
جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور روس کےصدرولادیمیر پوتین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران دنیا کا شفاف ترین ملک ہے/ روس فائر فائٹر نہیں
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات کے بعد ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی ممکنہ نابودی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کا امن پسند ترین اور شفاف ترین ملک ہے روس فائر فائٹر نہیں جو سب کچھ بچا لےگا۔
-
صدر پوتین کی اپنی پہلی معلمہ سے دلچسپ ملاقات
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کاح کرملن میں اپنی پہلی معلمہ سے دلچسپ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس کے صدر اسکی کھیل کے دوران زمین پر گر گئے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اسکی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمین پر گر گئے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت
روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے کہا ہے کہ دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خاتمے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
-
ماسکو میں صدر پوتین اور صدر کیم جونگ اون کی پہلی ملاقات
ماسکو میں روس کے صدر پوتین اور شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے پہلی بار ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
شمالی کوریا کے صدر کی صدر پوتین سے ملاقات
ماسکو میں شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ماسکو میں اسرائیلی وزیر اعظم اور روسی صدر ملاقات کریں گے
روس کے دارالحکومت ماسکو میں روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو ملاقات اور گفتگو کریں گے۔