ٹرمپ
-
صدر ٹرمپ نے جوبائیڈن کو ریاست الاسکا میں شکست دے دی
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے صدارتی حریف جو بائیڈن کو ریاست الاسکا میں شکست دے دی ہے جس کے بعد صدر ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس میں 3 ووٹوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا شکست تسلیم نہ کرنا شرمناک ہے
امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شکست تسلیم نہ کرنے کو شرمناک قرار دے دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ امریکہ کے صدر بنیں گے
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگي اورامریکہ میں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدار منتقل ہوگا۔
-
صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے برطرف کردیا
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے
امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔
-
ٹرمپ اور امریکی صدارتی انتخابات
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ٹرمپ کو غیر رسمی طور پر شکست ہوگئی ہے لیکن اس نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں چوری اور دھاندلی کے خلاف احتجاجی ریلیوں پرغور
صدر ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب میں اپنی شکست پر اپوزيشن پرالیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اورچوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور اب وہ نتائج کو تسلیم کرنے کے بجائے ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کے انعقاد پر غور کر رہے ہیں۔
-
عالمی میڈيا کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا خیر مقدم
دنیا بھر کے میڈیا ہاؤسز نے اپنی سرخیوں میں امریکی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
صدر ٹرمپ کی بیوی ملانیا کا ٹرمپ سے طلاق لینے اور علیحدہ ہونے کا فیصلہ
ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار اسٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا شدت سے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی منتظر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے ساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔
-
امریکی صدر کا صدارتی انتخابات میں شکست سے انکار/ داماد کی منانے کی کوشش
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی واضح ہونے کے باجود امریکی صدر ٹرمپ شکست تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ اس سے قبل دونوں امیدوارصدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات ایکدوسرے پرعائد کرچکے ہیں۔
-
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
امریکہ کے بعض شہروں کی سڑکوں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے لئے اربوں ڈالر ضائع اور برباد کردیئے
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں جیت اور کامیابی کے لئے اربوں ڈالر صرف کئے جو سب ضائع اور برباد ہوگئے ہیں۔
-
آل سعود، آل نہیان، آل خلیفہ اور داعشیوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی عنقریب شکست پر سخت صدمہ
عراقی تجزیہ نگار کے مطابق آل سعود، آل نہیان، آل خلیفہ اور داعشیوں کو امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عنقریب شکست اور وائٹ ہاؤس سے اس کے اخراج پر سخت صدمہ ہےاورجو بائیڈن کی کامیابی کے بعد سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی بادشاہت کھٹائی میں پڑ جائۓگی ۔
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈیموکریٹس پر انتخابات چرانے کا الزام لگادیا
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈیموکریٹس پر انتخابات چرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قانونی ووٹوں کی گنتی کی جائے تووہ آسانی سے جیت جائیں گے لیکن غیر قانون ووٹوں کے ذریعہ انتخابات چرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
امریکہ میں ہنگاموں اور خانہ جنگی کا خطرہ /صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات
امریکہ میں جاری صدارتی انتخاب کے دوران ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے میں تاخیر کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
-
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن فتح کے قریب پہنچ گئے
امریکہ میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن اورری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔
-
ٹوئیٹر نے امریکی صدر کی ٹویٹ کو گمراہ قراردیکر ہٹا دیا
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ وہ فتح کے قریب ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے مخالفین پر الزام لگایا کہ مخالفین انتخاب چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری/ بائیڈن کو ٹرمپ پر سبقت حاصل
امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر اب تک سبقت حاصل ہے۔
-
امریکہ پہلی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان/ جو بائیڈن کامیاب
امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے سب سے پہلے ووٹنگ اور نتائج کا اعلان ہو گیا جہاں جو بائیڈن کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر نے الیکشن میں ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی کردی
امریکہ میں 1984ء سے صدارتی انتخابات میں فاتح کی درست پیشگوئی کرنے والے امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر اور تاریخ دان ایلن لِکٹمین نے موجودہ الیکشن میں ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی کردی ہے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات سے قبل کشیدگي جاری
امریکہ میں صدارتی انتخابات کل ہوں گے جبکہ اس سے قبل صدر ٹرمپ اور ان کے حریف جوبائیڈن کے حامیوں میں کشیدگی جاری رہی ہے۔
-
صدر ٹرمپ کا پولنگ ختم ہونےکے فوری بعد انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولنگ ختم ہونےکے فوری بعد انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی سائٹ پر سائبر حملہ
امریکہ میں جاری الیکشن مہم کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔
-
امریکی صدارتی امیدواروں کے آخری مباحثہ میں ایکدوسرے پر چین اور روس سے پیسے لینے کے الزامات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکے حریف جو بائیڈن نے آخری مباحثے کے دوران ایک دوسرے پر چین اور روس سے پیسے لینے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری مباحثہ کل ہوگا
امریکہ کے صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری مباحثہ کل ہوگا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے چینی بینک میں خفیہ اکاؤنٹ کا انکشاف
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چینی بینک میں خفیہ اکاؤنٹ ہے۔
-
ہرجانہ دینے پر سوڈان کو دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے کہا ہے کہ سوڈان دہشتگردی کے شکار امریکیوں کو ہرجانہ ادا کردے تو دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیں گے۔
-
ٹرمپ کورونا وبا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ہیں، جو بائیڈن
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ چیلنجر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹھیک کہتے ہیں کہ لوگ تنگ آگئے ہیں،مگر عوام کورونا وائرس کے بارے میں ٹرمپ کے بار بار جھوٹ بولنے سے تنگ آئے ہیں۔
-
ٹرمپ کا بائیڈن سے ہارنے کی صورت میں ملک چھوڑنے کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاؤں گا۔
-
ٹوئٹر میں ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکاؤنٹس معطل
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکاؤنٹس معطل کر دیئے ہیں۔