محرم
-
ظلم کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی پیروی کرنی چاہیے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین (ع) کی عظیم الشان کی قربانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم، جھوٹ اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے حضرت امام حسین علیہ السلام کی پیروی کرنی چاہیے۔
-
اراک میں شب عاشور کی مناسبت سے عزاداری
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں انجمن صاحب العصر (ع) کی جانب سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان بھر میں کربلا کے شہیدوں کی یاد مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے
پاکستان کے تمام چھوٹے و بڑے شہروں اور دیہاتوں میں یوم عاشورمذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس موقع پر جلوسہائے عزا اور مجالس کا اہتمام جاری ہے۔
-
صوبہ لرستان میں عاشور کے دن عزاداری
ایران کے صوبہ لرستان میں طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ عاشور کے دن عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوم عاشور اسلام کی بقا اور حیات ابدی کا دن ہے
پاکستان کے صدر عارف علوی نے یوم عاشور کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین (ع) کی عظیم الشان قربانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم عاشور اسلام کی بقا اور حیات ابدی کا دن ہے۔
-
شہدائے کرج اسکوائر پر حسینی عزاداروں کا اجتماع منعقد
شہدائے کرج اسکوائر پر طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ حسینی عزاداروں کا اجتماع منعقد ہوا۔
-
انجمن ریحانۃ الحسین میں شب عاشور میں مجلس عزا منعقد
تہران میں انجمن ریحانۃ الحسین میں شب عاشور میں طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ مجلس عزاد منعقد ہوئی۔
-
یوم عاشور، حق اور صداقت کی فتح اور سرافرازی کا دن ہے
پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے یوم اشور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10محرم الحرام کا دن حق و صداقت کی فتح اور سرفرازی کا دن ہے۔
-
ہمیں امام حسین (ع) کے مکتب کی پیروی پر فخر ہے/ ہماری زندگی اور موت امام حسین (ع) کے ساتھ ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شب عاشور کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں حضرت امام حسین (ع) کے مکتب کی پیروی پر فخر ہے۔ ہماری زندگی و موت، جینا اور مرنا امام حسین (ع) کے ساتھ ہے۔
-
کربلا کا دردناک واقعہ ، اسلام کے ابدی پیغام ، ایمان، یقین اور صداقت کو جلا بخشتا ہے
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے دس محرم الحرام کو کربلا کے شہیدوں کی عظيم الشان قربانی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کربلا کا دردناک واقعہ ، اسلام کے ابدی پیغام ، ایمان، یقین اور صداقت کو جلا بخشتا ہے کربلا حق و باطل کی پہچان کا اصلی معیار ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عاشور کی شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی دسویں شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینی سفیروں کا قافلہ
صوبہ گلستان کے صدر مقام گرگان میں جوانوں کی انجمن نے دس دن تک حسینی سفیروں کے عنوان سے مختلف محلوں میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مرثیہ اور نوحہ خوانی کی۔
-
حضرت معصومہ (س) کے حرم میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
کہف الشہداء میں نویں محرم کی شب میں عزاداری
ایران کے دارالحکومت تہران میں کہف الشہداء میں طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
شیراز میں حرم مطہر شاہچراغ میں عزاداری کا سلسلہ جاری
شیراز میں حرم مطہر شاہچراغ میں محرم الحرام کے ایام میں کربلا کے پیاسوں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ برآمد
پاکستان بھر میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کی کربلا کے میدان میں عظيم الشان قربانی کی یاد میں نویں محرم الحرام کے جلوس مذہبی عقیدت اور احترام برآمد ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جلوسوں کے روٹس پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
نذر امام حسین (ع)
حسینی عزاداروں نے اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے نذورات حسینی کو غذا اور اطعام کی شکل میں مستحقین تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
-
زنجان میں یوم العباس (ع) منعقد
ایران کے صوبہ زنجان میں یوم العباس (ع) مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گيا۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی نویں شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی نویں شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت عباس (ع) وفا ، ادب، شجاعت اور سخاوت کا مظہر ہیں
نویں محرم کا دن تاسوعای حسینی اور حضرت عباس (ع) کے نام سے موسم ہے۔ امام جعفر صادق (ع) سے منقول ہے کہ نویں محرم کے دن لشکر یزید نے حضرت امام حسین (ع)اور ان کے اصحاب کا محاصرہ کر کے لوگوں کو ان کے قتل پر آمادہ کیا۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہوئے
پاکستان کے شہر کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہوئے اس دوران سکیورٹی کے بھرپور انتظامات کیے گئے اورحسینی عزاداروں نے طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ جلوسوں میں شرکت کی۔
-
انجمن عاشورائیان میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری
انجمن عاشورائیان میں محرم الحرام کی مناسبت سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ مجالس عزا سے حجۃ الاسلام ناصر خلج خطاب کررہے ہیں۔
-
امام حسین (ع) کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری
اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے مجالس عزا متفاوت انداز میں منعقد ہورہی ہیں، مجالس عزا کا سلسلہ رکا نہیں بلکہ مجالس عزا کا سلسلہ طبی پروٹوکول کے ساتھ جاری ہے۔
-
شہر کرد میں محرم الحرام میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی طرح شہر کرد میں بھی کربلا کے پیاسوں کی یاد میں عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم میں مذہبی انجمنوں کے جوان کا طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ مجالس عزا میں حضور
قم میں محرم الحرام میں مجالس عزا کا سلسلہ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ جاری ہےاور مذہبی انجمنوں کے جوان طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ مجالس عزا میں شرکت کرتے ہیں۔
-
شہداء کی ماؤں کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام
قم میں محرم الحرام کے سلسلے میںم جالس عزا کا سلسلہ طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ جاری ہے اس دوران شہداء کی ماؤں کی جانب سے بھی کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
انجمن مکتب الزہرا(س) میں محرم ک آٹھویں شب میں مجلس عزا
تہران میں انجمن مکتب الزہرا (س) کی طرف سے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کی آٹھویں شب میں مجلس منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام شیخ مہدی حسن آبادی نے خطاب کیا ۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگی میں محرم کی آٹھویں شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔