شہید قاسم سلیمانی
-
بغداد کے التحریر اسکوائر پر کئي ملین افراد کا اجتماع
عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر التحریر اسکوائر پر کئي ملین افراد نے جمع ہوکر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام کے ہر دلعزیز کمانڈر میجر جنرل سلیمانی کے قتل میں ملوث تمام مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔
-
ایران کمزور نہیں ہے اگر چاہے تو خود فوجی ردعمل ظاہر کرسکتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کا یہ گمان تھا کہ وہ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے ایران اور اسلامی مزاحمتی محاذ کو کمزور کردےگا، لیکن اس کا یہ تصور غلط ثابت ہوا۔
-
بغداد میں عراقی شہریوں کا عظیم الشان اجتماع/ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش
دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر لاکھوں عراقی شہریوں نے جمع ہوکر شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
حرم حضرت زینب (س) میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منعقد
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منائی گئي جس میں حجۃ الاسلام صفار ہرندی اور شامی فوج کے سیاسی شعبہ کے سربراہ میجر جنرل حسن سلیمان نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ترانے پیش کئے گئے
تبریز میں بچوں نے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ترانے پیش کئے ۔
-
کرمان میں شہید سلیمانی کی شہادت کی مناسبت سے گلزار شہداء کا منظر
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر کرمان کے گلزار شہداء میں شہید قاسم سلیمانی کے ہمدردوں اور حامیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کے مختلف شہروں میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کی تیاری مکمل
عراق کے مختلف شہروں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کی پہلی برسی منانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ عراق کے تمام شہروں کو شہید سلمیانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے فوٹوؤں سے مزین کیا
-
کرمان میں شہید سلیمانی کی قبر کے قریب امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونج
صوبہ کرمان میں شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر شہید کی قبر کے قریب جمع ہونے والے سوگواروں نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور شہید کے خون کا انتقام لینے کا مطالبہ کیا۔
-
اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منعقد
اسلام کے مایہ نازاور ہر دلعزیز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس اور ان ےک ساتھی شہیدوں کی پہلی برسی کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ سمیت ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت ک
-
شہید سلیمانی نےفلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف پتھر پھینکنے کے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا
لبنانی علماء کی عالمی یونین کے سربراہ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے فلسطنیوں کی حمایت کے سلسلے میں قابل فخر اور مایہ ناز کارناموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینیوں کو اسرائیل کے خلاف پتھر پھینکنے کے بجائے راکٹ برسانے کا درس دیا۔
-
شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنادیا
سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے اور عراق و شام کی ارضی سالمیت کو حفظ کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
امریکی شیطنت اور شرارتوں سے سپاہ قدس کا راستہ تبدیل نہیں ہوگا
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے خطے میں امریکی شیطنت اور شرارتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شیطنت اور شرارتوں سے سپاہ قدس کا راستہ تبدیل نہیں ہوگا۔
-
شہید سلیمانی کو عالمی شخصیات کا خراج عقیدت/ شہید سلیمانی اسلام کے مایہ ناز کمانڈر تھے
مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں عالمی سیاسی، سماجی شخصیات اور تجزيہ نگاروں نے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی آمد کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید سلیمانی نے اسلامی ممالک میں دہشت گردی کے خاتمہ اور امریکی منصوبوں کو ناکام بنانے کے سلسلے میں اپنا تاریخي اور شاندار کردار ادا کیا۔
-
شہید سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے/ وقت اور جگہ کا انتخاب ایران کرےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام یقینی ہے لیکن اس کی جگہ اور وقت ایران معین کرےگا۔
-
سید حسن نصر اللہ کا شہید سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کریں گے۔
-
شہید سلیمانی ، مکتب امام خمینی(رہ) کے تربیت یافتہ شاگرد تھے/ ہمیشہ جنگ کی فرنٹ لائن پر حاضر رہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی آمد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی مکتب امام خمینی (رہ) کے تریبت یافتہ شاگرد تھے اور وہ ہمیشہ جنگ میں فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
-
شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی برسی کے موقع پر لبنان کی سڑکوں کا منظر
اسلام کے مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس کے سابق ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مہندس کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر لبنان کی سڑکوں کو شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے فوٹوؤں سے سجا دیا گيا ہے۔
-
ایرانی فوج کے فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کی اعلی کونسل کی منظوری کے بعد ایرانی فوج کے اعلی قربانی اور فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا۔
-
امریکہ نے شہید میجر جنرل سلیمانی کو قتل کرکے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو امریکہ کی بہت بڑی اور تاریخي غلطی قراردیا ہے۔
-
یہ انگوٹھی آپ کو کس کی یاد دلاتی ہے
اس ویڈیو میں شہید قاسم سلیمانی کی انگوٹھی کو دیکھ کر عوام حیران اور دنگ ہوجاتے ہیں۔
-
مدرسہ معصومیہ میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منعقد
قم المقدس میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومۃ کے عالمی محاذ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی منائي گئی۔
-
امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ، امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
شہید حاج قاسم سلیمانی رحم دل ، مہربان اور دلسوز کمانڈر تھے
حزب اللہ لبنان کے ایک رکن نے میجر جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کو رحم دل ، مہربان اور دلسوز کمانڈرقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی مجاہدین کے معنوی باپ تھے اور وہ ہمیشہ محاذ کی فرنٹ لائن پر حاضر ہوتے تھے۔
-
اسلامی مزاحمت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایک عرب ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت اور مقاومت کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا امریکہ ،اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ ہدف ہے۔
-
حاج قاسم سلیمانی کا ظریف کے نام پیغام / دشمن قابل اعتماد نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سابق معاون نے لوزان میں ہونے والے مشترکہ ایٹمی مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے ایران کی مذاکراتی ٹیم کو یہ کہنا چاہتے تھے کہ جس دشمن سے آپ مذاکرات کررہے ہیں وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
-
عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں شہید میجر جنرل سلیمانی نے اہم کردار ادا کیا
عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل سلیمانی کی خدمات کے قدر داں ہیں انھوں نے عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں اہم اور اساسی کردار ادا کیا۔
-
شہید حاج قاسم سلیمانی کا مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی نے اسلامی مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کیا۔
-
شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا
لبنان میں علماء کی عالمی یونین کے سربراہ نے شہید قاسم سلیمانی کی فلسطینوں کی بے دریغ حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے قابل فخر اور مایہ ناز کمانڈ شہید میجر جنرل سلیمانی نے امریکہ کے بڑے مشرق وسطی کے منصوبہ کو ناکام بنادیا۔
-
شہید سلیمانی نے فلسطینی مجاہدین کو بہترین اور گرانقدر تجربات منتقل کئے
ایران میں فلسطینی تنظيم حماس کے نمائندے نے فلسطینیوں کی حمایت کے سلسلے میں دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی کی خدمات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے فلسطینی مجاہدین کو بہترین اور گرانقدر تجربات منتقل کئے۔