دھماکہ
-
امریکہ کا افغانستان میں کابل ایئرپورٹ دھماکوں کے منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملہ کرکے کابل ایئرپورٹ بم دھماکوں کے ممکنہ منصوبہ ساز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 170 ہوگئی
کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 170 ہوگئی ہے۔
-
ایران کی کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی صدر کا بدلہ لینے کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر دہشت گردوں سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔
-
کابل ايئر پورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک / داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
افغانستان میں کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر 2 دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر داعش دہشت گرد تنظیم نے بم دھماکوں کی ذمہد اری قبول کرلی ہے۔
-
ایران کی پاکستانی عزاداروں پر بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حسینی عزاداروں کے ماتمی جلوس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے علاقہ ہاولنگر میں ماتمی جلوس پر حملہ / 3 عزادار شہید متعدد زخمی
پاکستان کے علاقہ بہاولنگر میں یزیدی دہشت گردوں نےحسینی عزاداروں کے ماتمی جلوس پر بم سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 عزادار شہید اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں ٹرک میں بم دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی بلدیہ ٹاؤن میں چھوٹے ٹرک کے اندر بم دھماکے سے 5 خواتین و 4 بچے ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں فوجی وسائل بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 3 اہلکار ہلاک
پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے ایک پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 3 ملازم ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں دہشت گردوں کے بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئثہ کے سرینا چوک کے قریب وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 5 اہلکاروں سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔
-
یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ
عرب ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کی فوج سے وابستہ ہیڈ کوارٹر میں زوردار دھماکہ ہوا ہے۔
-
غزہ میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق
غزہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صومالیہ میں پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملے میں 9 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
تہران میں دھماکے کی آواز سنی گئی / کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا
تہران میں آج صبح ملت پارک کے اطراف میں دھماکے کی آواز سنی گئی ، جس میں کوئي جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا، سکیورٹی اہلکار دھماکے کی آواز کا مخۃلف پہلوؤں سےجائزہ لے رہے ہیں۔
-
صومالیہ میں خودکش حملے میں 10 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں چائے کے ہوٹل پر دو خود کش بمباروں نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
ڈھاکہ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
جنگی کشتی کے نزدیک دھماکہ
امریکی فوج نے اپنی جنگی بحری کشتی کے قریب دھماکہ کرکے اس کے استحکام کا اندازہ کیا ہے۔
-
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بم دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک
پاکستان کے بلوچستان میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
کابل میں کل ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کل ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
چین میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک
چین کے رہائشی علاقے میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں دو بسوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو بسوں میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغان صوبے بغلان میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں 16 اہلکار ہلاک اور زخمی
افغانستان کے صوبے بغلان میں ملٹری بیس کے قریب کاربم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغان صوبے بدغیس میں بم دھماکے میں11 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے بدغیس میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں میں سلنڈر دھماکے کے باعث 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش میں سلنڈر دھماکے کے باعث 2 گھروں کی چھت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کابل میں 2 بم دھماکوں میں 8 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے 2 دھماکوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔
-
افغانستان میں یونیورسٹی کی بس پر حملے میں 4 لیکچرار جاں بحق
افغانستان میں البیرونی یونیورسٹی کی بس کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 4 لیکچرار جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ساجد مہمند روڈ پر دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صوبے ہلمند میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 9 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ہلمند میں سڑک کنارے بم پھٹنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں نماز جمعہ کے دوران بم دھماکے میں 12 افراد شہید
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حاجی بخشی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں امام مسجد سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔