انتخابات
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے
امریکی کانگریس کی عمارت پر صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے مواخذے کے خوف سے اپنی شکست تسلیم کرلی
امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے امریکی کانگریس کی عمارت پرحملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور مواخذے کے مطالبہ سے خوف زدہ ہوکر امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخر باضابط طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔
-
روس نے امریکی انتخاباتی نظام کو فرسودہ قراردیدیا
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کا فرسودہ انتخابی نظام اور میڈیا کا سیاست زدہ ہونا امریکی معاشرے کی تقسیم اور واشنگٹن میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا سبب ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں حکومت مخالف اتحاد کامیاب
مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں فاروق عبداللہ کی زیر قیادت مودی حکومت مخالف اتحاد کامیاب ہوگیا۔
-
امریکی صدرٹرمپ انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئے
امریکہ کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
-
پاکستانی حکومت کا سینیٹ انتخابات فروری میں کرانے کا فیصلہ
پاکستانی حکومت نے سینیٹ انتخابات مارچ کے بجائے فروری اور شو آف ہینڈ کے ذریعہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا
امریکی اٹارنی جنرل ولیئم بار نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کے نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابی نتائج میں دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
امریکی صدر کا امریکی سپریم کورٹ پر شکوک و شبہات کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں جیتنے کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدراتی انتخابات میں شکست کے باوجود دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات جیت گئے ہیں۔
-
گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے غیر رسمی نتائج کا اعلان
پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان میں کل ہونے والے انتخابات میں تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں۔
-
گلگت بلتستان میں انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری
گلگت بلتستان میں شدید سردی کے باوجود انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدر ٹرمپ کا انتخابات میں چوری اور دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی انتخابات میں چوری اور دھاندلی کے الزامات کا سلسلہ جاری ہے اوراب انہوں نے امریکی الیکشن سے متعلق ایک اور الزام عائد کردیا ہے۔
-
میانمارکے عام انتخابات میں آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی
میانمار میں جاری عام انتخابات میں میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے
امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔
-
صدر ٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں چوری اور دھاندلی کے خلاف احتجاجی ریلیوں پرغور
صدر ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب میں اپنی شکست پر اپوزيشن پرالیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اورچوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور اب وہ نتائج کو تسلیم کرنے کے بجائے ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کے انعقاد پر غور کر رہے ہیں۔
-
جوبائیڈن کا صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلا خطاب
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں غیر رسمی کامیابی اور فتح کے بعد جوبائيڈن نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب امریکیوں کے صدر ہیں جبکہ صدر ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کرکے امریکی جمہوریت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
-
جو بائيڈن امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب
امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے، جس کے بعد جو بائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 273 ہوگئی ہے جس کے بعد امریکی ڈیمو کریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائيڈن امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے۔
-
جو بائیڈن: امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدارتی امیدوار کو 74 ملین ووٹ ملے ہیں
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدارتی امیدوار کو 74 ملین ووٹ ملے ہیں۔
-
ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈیموکریٹس پر انتخابات چرانے کا الزام لگادیا
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈیموکریٹس پر انتخابات چرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قانونی ووٹوں کی گنتی کی جائے تووہ آسانی سے جیت جائیں گے لیکن غیر قانون ووٹوں کے ذریعہ انتخابات چرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
امریکہ کے دو شہروں میں ہنگاموں کے بعد 60 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد پولیس نے پورٹ لینڈ اور نیویارک میں رات گئے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 سے زائد افراد کوگرفتارکرلیا ہے۔
-
جوبائیڈن کو وہائٹ ہاؤس تک پہنچنے کے لئے صرف 5 الیکٹورل ووٹس درکار
امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں اور امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو وہائٹ ہاؤس تک پہنچنے کے لئے صرف 5 الیکٹورل ووٹس درکارہیں۔
-
امریکہ میں پانچ سیاہ فام مسلمانوں نے بھی انتخاب جیت لیا
ڈیموکریٹک پارٹی کے 5 سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر کے قانون ساز ایوان کا انتخاب جیت کر امریکہ میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ان میں تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔
-
امریکی عوام کا ووٹوں کی گنتی روکنے کے لئے احتجاج
امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں عوام نے ووٹوں کی گنتی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بی جے پی کی بہار میں ہونے والے ریاستی الیکشن میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست بہار میں ہونے والے ریاستی الیکشن میں حکمراں جماعت بی جے پی کی ووٹرز کو خریدنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
جو بائیڈن : ہم فتح اور کامیابی کی طرف بڑھ رہے ہیں
امریکہ میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین رکھیں ہم فتح یاب ہوں گے، ہم فتح اور کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
-
امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری/ بائیڈن کو ٹرمپ پر سبقت حاصل
امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر اب تک سبقت حاصل ہے۔
-
امریکہ میں 59 ویں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری
امریکہ میں 59 ویں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اب تک کے ایگزیٹ پولز میں جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل ہے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد مسلح تصادم کا خطرہ
امریکی فیڈرل بورڈ آف انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) نے منگل کے روز ہونے والے امریکی صدر کے انتخاب کے موقع پر ریاست اوریگون کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ آبادی والے شہر پورٹ لینڈ میں مسلح تصادم کا انتباہ جاری کیا ہے۔
-
امریکہ پہلی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان/ جو بائیڈن کامیاب
امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے سب سے پہلے ووٹنگ اور نتائج کا اعلان ہو گیا جہاں جو بائیڈن کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر نے الیکشن میں ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی کردی
امریکہ میں 1984ء سے صدارتی انتخابات میں فاتح کی درست پیشگوئی کرنے والے امریکن یونیورسٹی کے پروفیسر اور تاریخ دان ایلن لِکٹمین نے موجودہ الیکشن میں ٹرمپ کی شکست کی پیشگوئی کردی ہے۔