اشرف غنی
-
افغان صدر کا امن منصوبہ غیر حقیقی اور خواہشات کی فہرست ہے، عبداللہ عبداللہ
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے افغان صدر اشرف غنی کے 7 نکاتی امن منصوبے کو غیر حقیقی اور خواہشات کی فہرست قرار دے دیا۔
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات منعقد
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کی دھمکیوں کے باوجود افغان عوام نے صدارتی انتخابات میں بھر پور شرکت کی۔
-
طالبان کی جنگ افغان عوام کے خلاف جنگی جرائم کا حصہ ہے
افغانستان کے صدر نے کابل میں طالبان دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے افغان عوام کے خلاف جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکی نمائندے کی کابل میں افغان صدر سے ملاقات
افغان طالبان سے قطر میں امن مذاکرات کے بعد امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
-
طالبان اور وہابی مسلح گروہوں کے خلاف جنگ حقیقی جہاد ہے
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان اور وہابی مسلح گروہوں کے خلاف جنگ حقیقی جہاد ہے۔
-
صدر اشرف غنی کا داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کاعزم
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اپنے داخلی امور میں دوسرے ملک کی مداخلت نہیں چاہتے، افغان صدر
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کے ملک کے داخلی امور میں کوئی دوسرا ملک مداخلت کرے۔
-
افغان صدر پاکستان پہنچ گئے
افغان صدر اشرف غنی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
افغان صدر آج جمعرات کو پاکستان کا دورہ کریں گے
افغانستان کے صدر اشرف غنی آج جمعرات کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
-
افغان صدر 27 جون کو پاکستان کا دورہ کریں گے
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 27 جون کو دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔
-
افغان صدرکی مدت صدارت میں توسیع
افغان سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد اور نئے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی۔
-
افغان حکومت نے طالبان سے مذاکرات کے لئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دیدی
افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلیے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔