پوتین
-
عراق اور شام میں موجود داعش دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں موجود داعش دہشت گرد افغانستان میں تیزی سے داخل ہورہے ہیں۔
-
روس کا امریکہ کے ساتھ ہتھیاروں کے کنٹرول پر مذاکرات کے لیے آمادگی کا آطہار
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ ہتھیاروں کے کنٹرول پر تعمیری بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران اور روس کے صدورنے ٹیلیفون پرگفتگومیں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پرگفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
صدر پوتین کا ماسکو میں شام کے صدر بشار اسد کا استقبال/ شامی عوام کا بشار اسد پر اعتماد
شام کے صدر بشار اسد ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر کو شامی عوام کا اعتماد حاصل ہے۔
-
امریکہ کو20 سالہ افغان جنگ میں صفر کامیابی حاصل ہوئی
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ میں امریکہ کو صفر کامیابی ملی جبکہ امریکہ نے اس جنگ میں عام شہریوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
-
پاکستان کے وزير اعظم اور روس کے صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے پُرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے استحکام کے لیے اہم ہے۔
-
روسی صدر پوتین کی ایران کے نو منتخب صدرجناب رئیسی کو مبارکباد
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
جنیوا میں امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات
جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی
امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی۔
-
روسی صدر نے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم دینے کی خبرکوجعلی اور جھوٹی قراردیدیا
روسی صدر پوتین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی خبر کو جھوٹی اور جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کا پلان موجود ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پوتین جنیوا میں ملاقات کریں گے
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدرولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
-
صدر بائیڈن کا روسی صدر پوتین کے ساتھ ملاقات کی خواہش کا اظہار
امریکی صدر بائیڈن نے روس کے صدر پوتین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے، صدر بائیڈن نے روسی صدر سے ملاقات میں باہمی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی صدر نے مزید دو بار صدارتی انتخاب لڑنے کے قانون پر دستخط کردیئے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
صدر پوتین کا صدر جوبائیڈن کو کرارا جواب/ قاتل قاتل کو پہچانتا ہے
روسی صدر پوتین نے امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر دلچسپ اور معنی خیز جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاتل قاتل کو پہچانتا ہے۔
-
امریکہ کا روسی صدر پوتین کوانتباہ/ صدارتی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں روسی صدر کی مداخلت سے متعلق رپورٹس پر کہا ہے کہ روسی صدر پوتین کو امریکی انتخابات میں مداخلت کا حساب دینا ہوگا۔
-
ترکی اور روس کےصدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
ترک صدارتی دفتر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ترکی اور روس کےصدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
-
روسی صدر کو ایٹمی جنگ سے محفوظ رکھنے والے جہاز سے اہم سامان چوری ہوگیا
روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ایٹمی جنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائے گئے طیارے " ڈومز ڈے" سے چوروں نے اہم سامان چرالیا ہے۔
-
جوبائیڈن کو سرکاری طور پر صدر منتخب ہونے کے بعد ہی تسلیم کیا جائےگا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ وہ ابھی جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں سرکاری اعلان کے بعد ہی ایسا کیا جائےگا۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی روسی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹیلیفون پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روس نے کورونا وائرس کی پہلی ویکسین تیار کرلی
روس نے عالمی وباء کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
روسی بحریہ کو جلد ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ روسی بحریہ کو جلد ہی دنیا کے خطرناک ترین ہائپرسونک ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کیا جائے گا جن کا توڑ فی الحال کسی کے پاس موجود نہیں ہے۔
-
ایران اور روس کے علاقائی سلامتی کے حوالے سے مشترکہ مفادات اور ذمہ داریاں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے روسی فیڈریشن کے قومی دن کی مناسبت سے روسی صدر پوتین کے نام اپنے ایک پیغام میں مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور روس کی علاقائی سلامتی اور سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ ذمہ داری اور مشترکہ مفادات ہیں۔
-
امریکہ اور روس کے صدور کا تیل کی گرتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روسی صدر نے ملک میں آئینی تبدیلی کے لیے ریفرنڈم کو ملتوی کردیا
روس کے صدر ولادمیر پوتین نے کورونا وائرس کے سبب ملک میں آئینی تبدیلی کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر روحانی اور صدر پوتین کی ٹیلیفون پر گفتگو/ ادلب کی صورتحال پر تشویش
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے صوبہ ادلب میں جاری صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روس نے ادلب کے بارے میں ترکی کے ساتھ مذاکرات کی تاریخ کو رد کردیا
روس کے صدارتی محل کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کا ترک صدر اردوغان کے ساتھ 5 مارچ کو ملاقات کا کوئي پروگرام نہیں ہے۔
-
روسی صدر پوتین اور ترک صدر اردوغان کی ادلب کے متعلق گفتگو
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے صوبہ ادلب کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روسی صدر کی فلسطینی سرباز کے ساتھ دلچسپ رفتار
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بیت لحم میں فلسطین کے حالیہ دورے کے دوران ایک فلسطینی سرباز کے ساتھ محترمانہ رفتار سے پیش آتے ہوئے سرباز کی ٹوپی کو جھک کر زمین سے اٹھایا اور اسے سرباز کے سرپر رکھ دیا۔
-
روسی صدر مقبوضہ فلسطین پنہچ گئے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین مقبوضہ فلسطین کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔