نیوزی لینڈ
-
ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبرسے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری بیں۔
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے 18 رکنی پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ اورپاکستان کے درمیان پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ
نیوزی لینڈ اے اورپاکستان شاہینز کے مابین پہلا چار روزہ کرکٹ میچ منسوخ کردیا گیا۔
-
جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اُٹھالیا
نیوزی لینڈ کےرواں سال ہونے والے انتخابات میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد آج جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اُٹھالیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دیدی
نیوزی لینڈ کے عوام نے ریفرنڈم میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دینے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا آئندہ تین ہفتوں میں نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان
نیوزی لینڈ کی حکمران جماعت کی رہنما جیسنڈا آرڈن نے اگلے دو سے تین ہفتوں میں نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت کامیاب
نیوزی لینڈ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت" لیبر پارٹی" نے واضح کامیابی حاصل کرلی ہے جس کے بعد وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی دوسری بار بھی وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
نیوزی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات 2020ء کے لیے 120 نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی جماعت مقبولیت میں اپوزیشن سے زیادہ
نیوزی لینڈ میں انتخابات سے ایک ہفتے پہلے کیے گئے سروے کے مطابق عوامی رائے میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جماعت مقبولیت میں اپوزیشن جماعت سے 15 فیصد آگے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ نے دوبارہ وائرس کو شکست دے دی، جیسنڈا آرڈرن
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں ایک بار پھر وائرس سے شکست دینے کا اعلان کیا۔
-
نیوزی لینڈ سے 6 ہزارمویشیوں کو لے جانے والا بحری جہاز ڈوب گیا
نیوزی لینڈ سے 6 ہزارمویشیوں کو لے جانے والا بحری جہاز جاپان کے ایک جزیرے میں ڈوب گیا جس کے نتیجے میں عملے کے 40 ارکان لاپتہ ہوگئے جب کہ صرف ایک شخص کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو عمر قید کی سزا
نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کوقتل کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
نیوزی لینڈ میں کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی
نیوزی لینڈ نے کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی کردیئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر حملوں میں ملوث حملہ آور کو پھانسی دی جائےگی
نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔
-
نیوزی لینڈ میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک
نیوزی لینڈ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کورونا وائرس سے پاک / لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
نیوزی لینڈ بھی کورونا پر قابو پانے والے ممالک میں شامل ہوگيا
نیوزی لینڈ بھی عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ میں وزیراعظم کے لائیو انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا انٹرویو براہ راست ٹیلی وژن پر نشر کیا جا رہا تھا کہ اس دوران اچانک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کے ساتھی کو کیفے میں سماجی دوری کے قواعد کے تحت مزید گنجائش نہ ہونے پر داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
-
نیوزی لینڈ کا کورونا وائرس کو شکست دینے کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے
-
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا عام انتخابات کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈاآرڈرن نے ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگيا
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا جہاں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 18 ہوگئی
نيوزی لينڈ کے جزیرے وائٹ آئی لينڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے جب کہ ریسکیو ٹیمیں اب بھی 2 افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 16 افراد ہلاک
نیوزی لینڈ کے وائٹ آئی لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 16 افراد میں سے 6 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
-
نيوزی لينڈ کے سیاحتی جزیرے تش فشاں پھٹنے سے 5 افراد ہلاک
نيوزی لينڈ کے سیاحتی جزیرے وائٹ آئی لینڈ میں ایک آتش فشاں پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 سیاح ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹنے سے متعدد سیاح زخمی
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا،جس کے نتیجے میں قریب ہی موجود متعدد سیاح زخمی ہوگئے۔
-
نیوزی لینڈ میں بس حادثے میں 6 افراد ہلاک
نیوزی لینڈ میں سیاحوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تقریبا6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم سے گفتگو
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹر سے کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت۔ کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
-
نیوزی لینڈ کا عراق اور افغانستان سے اپنی فوج واپس بلانے کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق سے نیوزی لینڈ کے فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی فوجیوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔
-
نیوزی لینڈ میں فائرن سے 4 افراد ہلاک
نیوزی لنیڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا ہے۔