مشہد
-
شہید نسیم افغانی کا پیکر پاک مشہد مقدس پہنچ گيا
شہید نسیم افغانی کا پیکر پاک مشہد مقدس کے ہاشمی نژاد ايئر پورٹ پر پہنچ گيا ہے۔
-
حرم رضوی میں طبی پروٹوکول کی رعایت
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ زیارت کا شرف حاصل کررہے ہیں جبکہ جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
حرم رضوی کے شبستانوں کے دروازے کھول دیئے گئے
ورونا وائرس کی وجہ سے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے ک بند ہونے والے دروازوں کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
امام روؤف کی بارگاہ میں زائرین کا مخلصانہ درود و سلام
مشہد مقدس میں حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کو 69 دنوں کے بعد زائرین کے لئے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کھول دیا گيا ہے۔
-
حرم مطہر رضوی کو زائرین کے لئے کھول دیا گيا
مشہد مقدس میں حرم مطہر حضرت امام رضا علیہ السلام کو طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
حرم رضوی کو 69 دن کے بعد زائرین کے لئے کھول دیا گيا
آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا کے حرم مطہر کو انسداد کورونا کی اعلی کمیٹی کی منظوری اور 69 دن کے بعد زائرین کے لئے کھول دیا گيا ہے۔
-
حرم رضوی کے بند دروازوں کے پيچھے رمضان المبارک کی آخری راتوں کا منظر
حرم رضوی کے بند دروازوں کے پيچھے رمضان المبارک کی آخری راتوں میں زائرین اور مجاورین دعا اور مناجات میں مشغول ہیں۔
-
صحت کے مجاہدین کے ساتھ ہمدلی کی مشق
مشہد مقدس میں صحت کے مجاہدین کے ساتھ ہمدلی کی مشق میں عوام نے اپنا خون عطیہ کیا ہے۔
-
حضرت امام رضا علیہ السلام کی دور سے زیارت
ہر انسان دور سے بھی امام معصوم کے ساتھ قلبی اور دلی رابطہ برقرار کرسکتا ہے۔
-
ایرانی فوج کی عوام کے ساتھ ہمدلی اور تعاون
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے مشہد مقدس کے محروم محلوں میں مومنانہ مدد اور ہمدلی پروگرام کے تحت 2 ہزار غذائی پیکیجز عوام میں تقسیم کئے ہیں۔
-
مشہد مقدس میں ضرورتمندوں کے لئے ایک لاکھ پچاس ہزار غذائی پیکیجز آمادہ
ایران کے شہر مشہد مقدس میں ضرورتمندوں کے درمیان تقسیم کے لئے ایک لاکھ پچآس ہزار غذائی پیکیجز آمادہ کئۓ گئے ہیں۔
-
مشہد مقدس میں فوج کی طرف سے خدمت پریڈ کا انعقاد
مشہد مقدس میں فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔
-
مشہد میں شیرین نامی محلہ کے ہر گھرمیں اسکریننگ کا عمل جاری
مشہد مقدس میں شیرین محلہ میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی عملہ ہر گھر میں اسکریننگ کا عمل انجام دے رہا ہے۔
-
مشہد مقدس میں فوج اور میڈيکل عملے کا شاندار تعاون
مشہد مقدس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فوج اور میڈيکل یونیورسٹی کے عملے کے درمیان شاندار تعاون جاری ہے۔
-
مشہد مقدس میں مہربانی پروگرام کے تحت غذائی اشیاء کی تقسیم
ایران کے شہر مشہد مقدس میں مہربانی پروگرام کے تحت نیازمندوں کے درمیان غذائی اشیاء تقسیم کی جاتی ہیں۔
-
مشہد میں امام رضا اسپتال کا عملہ فرنٹ لائن پر کورونا کا مقابلہ کررہا ہے
مشہد مقدس میں امام رضا (ع) اسپتال کا عملہ فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کا مقابلہ کررہا ہے۔
-
مشہد کی فردوسی یونیورسٹی کے رضاکاروں کی جانب سے اسپرے کی مہم جاری
مشہد مقدس میں فردوسی یونیورسٹی کے رضاکاروں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عام جگہوں پر اسپرے کی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔
-
امام رضا (ع) اسپتال کے سینئر ڈاکٹرکی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) اسپتال کے سینئر ڈاکٹرنے عوام سے گھروں میں رہنے کی درخواست کی ہے۔
-
مشہد مقدس کے مختلف محلوں میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری
ایران کے مقدس شہر مشہد کے مختلف مقامات پر کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ماسک تیار کرنے والے طلباء
مشہد مقدس کے محلہ طرق کے جوان اپنے اہلخانہ کے ہمراہ کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں گھریلوورکشاپ میں ماسک تیار کررہے ہیں۔
-
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے جو پروگرام ہر سال منعقد ہوتا تھا اسے طبی دستورات اور کورونا وائرس کی روک تھام کی وجہ سے منسوخ کردیا گيا ہے.
-
مشہد میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز
ایران کے شہر مشہد مقدس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مشہد میں مدرسہ عالی نواب میں طلاب کے سر پر عمامہ رکھنے کی تقریب منعقد
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے مقدس شہر مشہد میں مدرسہ عالی نواب میں 200 طلاب کے سر پر عمامہ رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
مشہد میں شہید امیر رضا رمضانی کی تشییع جنازہ
مشہد مقدس میں شہید وطن امیر رضا رمضانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
مشہد مقدس میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی
ایران کے مختلف شہروں سمیت مشہد مقدس میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
مشہد مقدس میں فاطمیوں کا شاندار اجتماع
مشہد مقدس میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے فاطمیون کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران کی حمایت میں عظیم الشان عوامی ریلی
مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان ریلی منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
سپاہ کے اقدام کی حمایت میں عوامی اجتماع
مشہد مقدس میں میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کا امریکہ سے سخت انتقام لینے کے اقدام کی حمایت میں شاندار عوام اجتماع منعقد ہوا۔
-
مشہد مقدس میں کئي ملین افراد کی شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی تشییع جنازہ میں شرکت
ایران کے شہر مشہد مقدس میں دنیائے اسلام کے مایہ ناز ، اخلاقی ، اسلامی اور انسانی اقدار کے حامل کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا پیکر پاک مشہد پہنچ گیا
عالم اسلام کے عظیم مجاہد میجر جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کے پیک پاک مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں ، جہاں کئي ملین لوگ ان کے منتظر تھے۔