مسلمان
-
شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات+تصاویر
اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
-
طالبان کو کشمیر سمیت تمام مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق
طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان کو کشمیر سمیت تمام مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق حاصل ہے۔
-
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی
بھارتی دارالحکومت دہلی میں حکمراں جماعت بی جے پی کے کارکنوں نے ایک پروگرام کے دوران مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کی جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
-
سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی عراق:
عراق میں علامہ شہید باقرالحکیم اورپاکستان میں علامہ شہید عارف حسینی کے خون میں ایک ہی طاقت ملوث
عراق کی اعلیٰ اسلامی کونسل کے سربراہ الشیخ حمام حمودی نے کہا کہ عراق میں علامہ شہید باقرالحکیم اورپاکستان میں علامہ شہید عارف حسین حسینی کے خون میں ایک ہی طاقت ملوث ہے۔
-
کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ / دو افراد نے مسلمان کی داڑھی کاٹ دی
کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ی کے واقعات میں اضافہ ہوگيا ہے، کینیڈا کے شہر سسکٹو میں دو افراد نے مسلمان شخص پر حملہ کرکے اس کی داڑھی کاٹ دی۔
-
حضرت امام رضا (ع) کے حکمت و دانش کے خزانہ سے اپنے اور غیر سبھی فیض یاب ہوتے تھے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت پر تمام محبان اہلبیت (ع) کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے دور حیات میں علم و فضل، زہد وتقویٰ کے اعتبار سے کوئی آپ کا ثانی نہیں تھا۔
-
سری لنکا میں کورونا ایس اوپیز کے بہانے فوج کا مسلمانوں پر تشدد/ انکوائری کا حکم
سری لنکا میں کورونا وائرس ایس اوپیز پر عمل درآمد کرانے کی ذمہ دار فوج نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسلام میں جنگ ، امن و صلح اور ہجرت کے متعلق بہترین اصول موجود ہیں
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات بھی ہے
-
کسی بھی بے گناہ شخص کو ناحق قتل کرنا ظلم اور دہشت گردی ہے
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور علماءکونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کینیڈا میں مسلمان خاندان کو بہیمانہ اور دہشت گردانہ انداز میں قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں اضافہ ہوگيا ہے۔
-
امریکہ نے کئی برسوں سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مصیبت میں مبتلا کررکھا ہے
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پرمسلمانوں کے خلاف امریکی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے کئی برسوں سے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مصیبت میں مبتلا کررکھا ہے
-
بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر کا برقع پر پابندی کا مطالبہ
بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر نے ملک میں برقع پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارت میں 127 مسلمان 19 سال بعد دہشت گردی کے جھوٹے مقدمہ میں بری ہوگئے
بھارت کی ریاست گجرات میں 19 سال بعد دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے میں 127 مسلمانوں کو بری کردیا گیا۔
-
سری لنکن حکومت نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد سری لنکا کی حکومت نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی۔
-
فرانس میں مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں کا قانون منظور
فرانس میں انتہا پسندی کی روک تھام کے نام پر مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں اور کڑی نگرانی کے لیے قانون منظور کرلیا گیا۔
-
بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں/ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے
بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے وزیر اعظم نریندر مودی کی اقلیتوں کے خلاف پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں اور انھیں ظلم کا سامنا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے ہندو لڑکیوں کے ساتھ مسلمان لڑکوں کی شادی پر پابندی عائد کردی
بھارتی ریاست اُتر پردیش میں بی جے پی کی ریاستی حکومت نے ہندو لڑکیوں کو تبدیلی مذہب کے حق سے محروم کرنے اور مسلمانوں کے ساتھ شادی پر قدغن لگانے کے لیے قانون منظور کرلیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی مسلمانوں پر مزید پابندیاں لگانے کی تیاری
فرانسیسی صدر مسلمانوں پر مزید پابندیوں پر مشتمل پہلے سے بھی زیادہ سخت قوانين متعارف کروانے کے لیے سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ کا خطرہ
بین الاقوامی ماہرین نے ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی " نسل کشی " کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کا " میثاقِ جمہوری اقدار" قبول کرنے کے لئے مسلم رہنماؤں کو الٹی میٹم
فرانسیسی صدرایمانوئیل میکرون نے مسلم رہنماؤں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہےکہ وہ فرانس میں بنیاد پرستی کو روکنے کیلئے " میثاقِ جمہوری اقدار" کو قبول کرلیں۔
-
بھارتی پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے پر مسلمان خاندان نے خود کشی کرلی
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کیے جانے پر مسلمان خاندان نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
آسام میں ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بھارتی ریاست آسام میں بی جے پی کی حکومت نے ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
جرمنی میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران مسلم مخالف واقعات میں شدید اضافہ
جرمن پولیس کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 188 مسلم مخالف اور نسلی تعصب کے جرائم درج کیے گئے۔
-
یورپ میں مسلم خواتین کو وسیع پیمانے پر امتیازی سلوک کا سامنا
یورپی یونین کی کمشنر برائے مساوات و شمولیت ہیلینا ڈالی نے اس بات پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ یورپ میں مسلم خواتین کو وسیع پیمانے پر امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔
-
بھارتی حکمراں جماعت کی خاتون شکنتلادیوی مسلمان خواتین کو ورغلا رہی ہیں
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما شکنتلا دیوی مسلمان لڑکیوں کو ورغلا کر مذہب تبدیل اور ان کی ہندو لڑکوں سے شادی کرانے میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔
-
بھارت میں مقیم سنی افغانی مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی
بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد بھارت میں مقیم افغان مسلمانوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
-
دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات پر دہلی اقلیتی کمیشن نے رپورٹ جاری کر دی ہے۔
-
میانمار کی فوج فضائی بمباری میں مسلمان شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار میں فضائی بمباری میں بچوں اور خواتین سمیت معصوم شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کی فوج رکھائن اور چن صوبوں میں اقلیتوں کے خلاف جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔
-
جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے والا شخص گرفتار
جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہ میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کا مسلمانوں اور اقلیتوں کے ساتھ تعصب اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری
بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی اور اس سے منسلک ہندو انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے مسلمانوں اور اقلیتوں کے خلاف تعصب اور ناروا سلوک کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی حکومت کورونا وائرس میں مبتلا مسلمانوں اور اقلیتوں کا سرکاری اسپتالوں میں علاج کرنے سے بھی گریز کررہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی باہمی احترام اور یکجہتی پر تاکید
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نےمسلم مخالف تعصب ، نفرت اور ہر طرح کی عدم رواداری کو مسترد کرنے کے لیےاپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔