محرم
-
تہران میں محرم الحرام کی پہلی رات
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں محرم الحرام کی پہلی رات مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ مناغی گئی ۔
-
لاہور میں محرم الحرام کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ یکم محرم الحرام پر لاہور میں آج 402 مجالس ہوں گی جبکہ 10 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
گرگان ٹاور کو سیاہ کردیا گیا
محرم الحرام اور ایام سوگواری کی آمد کے موقع پر گرگان ٹاور کو سیاہ کردیا گیا۔
-
حرم مطہر شاہ عبدالعظیم کے گنبد پر پرچم عزائے حسینی نصب
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم کے گنبد پر پرچم عزائے حسینی نصب کردیا گيا۔
-
محرم الحرام کا چاند نمودار ہوگیا/ محرم کا مہینہ آل رسول (ص) کی فتح اور بنی امیہ کی شکست کا مہینہ ہے
محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
-
پاکستان میں محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا
پاکستان میں محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم محرم الحرام کل جب کہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کومذہبی اور دینی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائےگا۔
-
حرم مطہر حضرت علی علیہ السلام کو سیاہ پوش کردیا گیا
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر نجف اشرف میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کو سیاہ پوسش کردیا گیا ہے۔
-
کربلائے معلی میں محرم الحرام کا استقبال
کربلائے معلی میں محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔ محرم الحرام نواسہ رسول (ص) کے غم کی داستاں لیکر پہنچ رہا ہے۔
-
سلام ہو محرم پر
محرم الحرام کا مہینہ صرف ایک مہینہ نہیں بلکہ ایک ثقافت ہے جو حقیقی اسلام کی حیات کا مظہر ہے۔
-
مجلس عزا کی محبت
کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر مجالس عزا میں عزاداروں کو شرکت کی محدود پیمانے پراجازت دی گئی ہے۔
-
تہران یونیورسٹی میں محرم کے دوسرے عشرے میں مجالس کا سلسہ جاری
تہران یونیورسٹی میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ محرم الحرام کے دوسرے عشرے میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔ مجالس عزا سے حجۃ الاسلام میر ہاشم حسینی خطاب کررہے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات نے دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: متحدہ عرب امارات نے دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی خیانت کی ہے۔
-
رہبر معظم کا اس سال ملک میں تاریخی اور یادگارعزاداری منعقد کرنے پرعزاداروں کا شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزارت تعلیم کے ڈائریکٹروں اور اعلی اہلکاروں کے 34 ویں اجلاس سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے فرمایا: میں اس سال ملک میں تاریخی اور یادگار عزاداری منعقد کرنے پر حسینی عزاداروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
-
حسینی عزاداروں نے دشمنوں کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنادیا
قم میں سازمان تبلیغات اسلامی کے ڈائریکٹر نے مراجع عظام، ماتمی انجمنوں اور حسینی عزاداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسینی عزاداروں نے میڈیکل پروٹوکول کی رعایت کرکے دشمنوں کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنادیا۔
-
گرگان میں رسم تعزیہ ادا کی گئی
ایران کے شہر گرگان میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے رسم تعزيہ ادا کی گئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محرم کی بارہویں شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی بارہویں اور حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آخری شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
روس میں حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں عزاداری
روس میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم میں کربلا کے خاک نشینوں کی یاد میں شام غریباں منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں کربلا کے پیاسوں اور خاک نشینوں کی یاد میں کل رات شام غریباں منائي گئی۔
-
کربلائے معلی میں شام غریباں
کربلائے معلی میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی عظیم قربانی کی یاد میں شام غریباں منائي گئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں مجلس شام غریباں
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
سمنان کے صحرا میں عزاداری منعقد
ایران کے صوبہ سمنان کے صحرا میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں عزاداری کے شاندار جلوے
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں عاشور کے دن کربلا والوں کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں جلوس عزا برآمد ہوئے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں نماز ظہر عاشورا ادا کی گئی
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ نماز ظہر عاشورا باجماعت ادا کی گئی۔
-
کربلا کا معرکہ حق و باطل کا معرکہ تھا/ آج امریکہ باطل کا مصداق ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کربلا کا معرکہ حق و باطل کے درمیان معرکہ تھا ۔ ہم آج اسرائیل کو باطل سمجھتے ہیں اور اسے ہرگز تسلیم نہیں کریں گے۔
-
گرگان میں امامزادہ عبداللہ کے مزار پر عاشور کے دن عزاداری
ایران کے شہر گرگان میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عاشور کے دن کربلا کے شہیدوں کی یاد میں امامزادہ عبداللہ کے مزار پر عزاداری منائی گئی۔
-
ہمدان کی جامع مسجد میں یوم عاشورا کے دن عزاداری
ایران کے صوبہ ہمدان کی جامع مسجد میں ظہر عاشورا کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس کے بعد جماعت کے ساتھ نماز ظہر و عصر ادا کی گئی ۔
-
شہداء کربلا کی عظیم قربانی انسانیت کو بیدار کرنےکا وسیلہ
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہداء کربلا کی عظیم قربانی انسانیت کو بیدار کرنےکا وسیلہ ہے۔
-
حرم رضوی میں کربلا والوں کی یاد میں عزاداری
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں کربلا کے پیاسوں کی یاد میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
انجمن نور الرضا (ع) میں عزاداری کا سلسلہ جاری
انجمن نور الرضا (ع) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔